"11 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
== واقعات == |
== واقعات == |
||
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[2008ء]] - [[لاہور]] میں دو خودکش کار بم حملہ، 24 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی۔ |
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[2008ء]] - [[لاہور]] میں دو خودکش کار بم حملہ، 24 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی۔ |
||
* [[2004ء]] میڈرڈ میں ٹرین بم |
* [[2004ء]] میڈرڈ میں ٹرین بم دھماکا 170 ہلاک 500 زخمی <ref name="bbc">{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/march/11/default.stm| تاریخ اشاعت = | عنوان = ON THIS DAY | ترجمہ عنوان = آج کا دن | ناشر = BBC News| زبان =انگریزی }}</ref> |
||
* [[1988ء]] عراق ایران جنگ،ایران اور عراق شہری علاقوں پر گولہ باری بند کرنے پر رضامند ہوئے۔ <ref name="pp"/> |
* [[1988ء]] عراق ایران جنگ،ایران اور عراق شہری علاقوں پر گولہ باری بند کرنے پر رضامند ہوئے۔ <ref name="pp"/> |
||
* [[1963ء]] صومالیہ نے برطانیہ سے سفارتی روابط منقطع کئے۔ <ref name="pp"/> |
* [[1963ء]] صومالیہ نے برطانیہ سے سفارتی روابط منقطع کئے۔ <ref name="pp"/> |
نسخہ بمطابق 00:52، 29 ستمبر 2016ء
9 مارچ | 10 مارچ | 11 مارچ | 12 مارچ | 13 مارچ |
واقعات
- 2008ء - لاہور میں دو خودکش کار بم حملہ، 24 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی۔
- 2004ء میڈرڈ میں ٹرین بم دھماکا 170 ہلاک 500 زخمی [1]
- 1988ء عراق ایران جنگ،ایران اور عراق شہری علاقوں پر گولہ باری بند کرنے پر رضامند ہوئے۔ [2]
- 1963ء صومالیہ نے برطانیہ سے سفارتی روابط منقطع کئے۔ [2]
- 1702ء لندن میں پہلا انگریزی زبان میں اخبار دی ڈیلی کورنٹ شائع کیا گیا۔ [2]
- 1669ء ٹلی میں آتش فشاں سے پندرہ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ [2]
- 1302ء رومیو اور جولیٹ کی شادی کا دن۔ شیکسپیئر کے مطابق [2]
ولادت
- - 1934ء - ڈاکٹر سلیم اختر (اردو ناقد، افسانہ نگار، ماہرِ لسانیات، ماہرِ اقبالیات) بمقام لاہور، پاکستان
وفات
- 1955ء پینسلین کے موجد سر ا الیگزنڈر فلیمنگ [1]
- - 1973ء - ممتاز شیریں (اردو نقاد، افسانہ نگار) بمقام اسلام آباد، پاکستان
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
- ^ ا ب "ON THIS DAY" (بزبان انگریزی)۔ BBC News
- ^ ا ب پ ت ٹ ث "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point