"13 مئی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبہ: تزئینی تبدیلیاں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
== ولادت == |
== ولادت == |
||
* محمد شہاب الدین (پاکستانی تیسرے منصف اعظم /1895) |
|||
== وفات == |
== وفات == |
نسخہ بمطابق 00:36، 13 مئی 2019ء
11 مئی | 12 مئی | 13 مئی | 14 مئی | 15 مئی |
واقعات
- 1998ء - بھارت نے 2 ایٹمی تجربات کر کے اپنے تجربات کل تعداد 6 کر دی۔ یہ ایٹمی دھماکے 11 مئی 1998ء کو شروع ہونے والے ایٹمی تجربات کے سلسلے کی آخری کڑی تھے۔
- 2008ء پاکستان مسلم لیگ ن کے وفاقی وزرا مستعفی ہوئے [1]
- 2007ء ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے متحدہ عرب امارات کاحکومتی دورہ کیا انیس سو اناسی کے بعد کسی ایرانی صدر کامتحدہ عرب امارات کایہ پہلا دورہ تھا[1]
- 1998ء بھارت نے دو جوہری تجربے کیے جس کے بعد امریکا اور جاپان نے بھارت پر معاشی پابندیاں عائد کردی[1]
- 1846ء امریکا نے میکسیکو کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]
ولادت
- محمد شہاب الدین (پاکستانی تیسرے منصف اعظم /1895)
وفات
- 1956 – الیکساندرفادیئیف (روسی مصنف)
- 1961ء – گیری کوپر، امریکی اداکار
- شکریہ خانم، 84 سال، پہلی پاکستانی خاتون ہواباز، (پ۔1934ء)۔[2]
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
- ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
- ↑ پہلی پاکستانی خاتون پائلٹ شکریہ خانم کی وفات
"