"2 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
* [[1972ء]] - پہلا [[وال مارٹ]] اسٹور امریکی ریاست [[آرکنساس]] میں کھلا
* [[1972ء]] - پہلا [[وال مارٹ]] اسٹور امریکی ریاست [[آرکنساس]] میں کھلا
* [[1972ء]] - [[صدر پاکستان]] [[ذوالفقار علی بھٹو]] اور [[وزیر اعظم بھارت]] [[اندرا گاندھی]] نے [[شملہ معاہدوں]] پر دستخط کیے جن کے تحت [[1971ء کی پاک بھارت جنگ]] کا باقاعدہ خاتمہ ہو گیا۔
* [[1972ء]] - [[صدر پاکستان]] [[ذوالفقار علی بھٹو]] اور [[وزیر اعظم بھارت]] [[اندرا گاندھی]] نے [[شملہ معاہدوں]] پر دستخط کیے جن کے تحت [[1971ء کی پاک بھارت جنگ]] کا باقاعدہ خاتمہ ہو گیا۔

* [[2004ء]] آسیان علاقائی تنظیم اے آر ایف نے پاکستان کو چوبیس ویں رکن کی حیثیت سے منتخب کیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>

* [[2002ء]] روسی مسافر طیارہ جرمنی کے جنوبی علاقے میں تباہ70مسافر ہلاک <ref name=uc/>
* [[2002ء]] روسی مسافر طیارہ جرمنی کے جنوبی علاقے میں تباہ70مسافر ہلاک <ref name=uc/>
سطر 16: سطر 14:
* [[1966ء]] فرانس نے پہلا ایٹمی دھماکا کیا <ref name=uc/>
* [[1966ء]] فرانس نے پہلا ایٹمی دھماکا کیا <ref name=uc/>
* [[1964ء]] امریکن صدر لینڈن جونسن نے یو ایس ”سول رائٹ“ کے تحت نسلی امتیاز سے ممانعت کے بل پر دستخط کر دیئے <ref name=uc/>
* [[1964ء]] امریکن صدر لینڈن جونسن نے یو ایس ”سول رائٹ“ کے تحت نسلی امتیاز سے ممانعت کے بل پر دستخط کر دیئے <ref name=uc/>
* [[1940ء]] ہندوستانی حریت پسند رہنما سبھاش چندر بوس کو گرفتار کر کے کلکتہ میں قید کیا گیا

== ولادت ==
== ولادت ==
* [[1986ء]] امریکی اداکارہ و گلوکارہ لنڈسے لوہان

سطر 25: سطر 26:

== تعطیلات و تہوار ==
== تعطیلات و تہوار ==
* UFO خلائی مخلوق کا عالمی دن

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==

نسخہ بمطابق 06:15، 2 جولائی 2013ء

30 جون 1 جولائی 2 جولائی 3 جولائی 4 جولائی

واقعات

  • 1972ء - پہلا وال مارٹ اسٹور امریکی ریاست آرکنساس میں کھلا
  • 1972ء - صدر پاکستان ذوالفقار علی بھٹو اور وزیر اعظم بھارت اندرا گاندھی نے شملہ معاہدوں پر دستخط کیے جن کے تحت 1971ء کی پاک بھارت جنگ کا باقاعدہ خاتمہ ہو گیا۔
  • 2004ء آسیان علاقائی تنظیم اے آر ایف نے پاکستان کو چوبیس ویں رکن کی حیثیت سے منتخب کیا [1]
  • 2002ء روسی مسافر طیارہ جرمنی کے جنوبی علاقے میں تباہ70مسافر ہلاک [1]
  • 2002ء اسٹیو فوسٹ دنیا کے گردغبار ے کے ذریعے چکر لگانے ولا پہلا شخص بنا [1]
  • 1997ء وفاقی کا بینہ نے ریلوے بورڈ ختم کر دیا [1]
  • 1990ء حج کے دوران بھگدڑ سے ایک ہزار چار سو چھبیس حجاج کرام شہیدہوگئے [1]
  • 1979ء امریکا میں پہلی بارخاتون کے اعزاز میں سوزان بی انتھونی ڈالر(سکہ) کا اجراکیا گیا [1]
  • 1976ء شمالی اور جنوبی ویتنام کے درمیان دوبارہ اتحادہوا [1]
  • 1972ء پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی شملہ معاہدہ طے پایا [1]
  • 1968ء حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا [1]
  • 1966ء فرانس نے پہلا ایٹمی دھماکا کیا [1]
  • 1964ء امریکن صدر لینڈن جونسن نے یو ایس ”سول رائٹ“ کے تحت نسلی امتیاز سے ممانعت کے بل پر دستخط کر دیئے [1]
  • 1940ء ہندوستانی حریت پسند رہنما سبھاش چندر بوس کو گرفتار کر کے کلکتہ میں قید کیا گیا

ولادت

  • 1986ء امریکی اداکارہ و گلوکارہ لنڈسے لوہان

وفات

تعطیلات و تہوار

  • UFO خلائی مخلوق کا عالمی دن

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو