"جڑانوالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 24: سطر 24:
'''جڑانوالہ''' صوبہ [[پنجاب]] کا ایک شہر ہے جو [[فیصل آباد]] سے تقریباً 35[[کلومیٹر]] پر واقع ہے۔ یہ [[فیصل آباد]] کی مشہور اور سب سے بڑی [[تحصیل]] ہے۔ اس کا شمار [[پاکستان]] کے بڑی تحصیلوں میں ہوتا ہے۔۔ یہ شہر تقریبا 400 سال پرانا ہے۔
'''جڑانوالہ''' صوبہ [[پنجاب]] کا ایک شہر ہے جو [[فیصل آباد]] سے تقریباً 35[[کلومیٹر]] پر واقع ہے۔ یہ [[فیصل آباد]] کی مشہور اور سب سے بڑی [[تحصیل]] ہے۔ اس کا شمار [[پاکستان]] کے بڑی تحصیلوں میں ہوتا ہے۔۔ یہ شہر تقریبا 400 سال پرانا ہے۔
== مشہور ٹاؤنز ==
== مشہور ٹاؤنز ==
[[2005ء]] میں ملک کے دوسرے بڑے شہروں کی طرح [[فیصل آباد]] میں بھی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نظام لاگو کیا گیا، جس کے مطابق اسے 8 مختلف ٹاؤن میں تقسیم کر دیا گیا۔ ماضی کی تحصیلیں بھی اس نئے نظام کے تحت ٹاؤن کا درجہ پا گئیں۔<ref>[http://www.faisalabad.gov.pk/statistics.aspx?task=geo شماریات از موقع حکومت فیصل آباد]</ref> '''جڑانوالہ ٹاؤن''' بھی ان آٹھ ٹاؤنز میں سے ایک ہے۔ اس میں 57 یونین کونسلیں ہیں۔ اس شہر کی مشہور ٹاؤنز میں [[روڑالہ روڈ|منڈی روڑالہ]]، [[کھرڑیانوالہ]]، [[ستیانہ]]، [[لنڈیانوالہ]] اور [[منڈی بچیانہ]] شامل ہیں۔
[[2005ء]] میں ملک کے دوسرے بڑے شہروں کی طرح [[فیصل آباد]] میں بھی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نظام لاگو کیا گیا، جس کے مطابق اسے 8 مختلف ٹاؤن میں تقسیم کر دیا گیا۔ ماضی کی تحصیلیں بھی اس نئے نظام کے تحت ٹاؤن کا درجہ پا گئیں۔<ref>{{Cite web |url=http://www.faisalabad.gov.pk/statistics.aspx?task=geo |title=شماریات از موقع حکومت فیصل آباد |access-date=2020-06-03 |archive-date=2012-07-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120705125405/http://www.faisalabad.gov.pk/statistics.aspx?task=geo |url-status=dead }}</ref> '''جڑانوالہ ٹاؤن''' بھی ان آٹھ ٹاؤنز میں سے ایک ہے۔ اس میں 57 یونین کونسلیں ہیں۔ اس شہر کی مشہور ٹاؤنز میں [[روڑالہ روڈ|منڈی روڑالہ]]، [[کھرڑیانوالہ]]، [[ستیانہ]]، [[لنڈیانوالہ]] اور [[منڈی بچیانہ]] شامل ہیں۔


گورنمنٹ ڈگری کالج جڑانوالہ فار بوائز رقبہ کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے بڑا کالج ہے جو کہ 48 ایکڑ پر محیط ہے.
گورنمنٹ ڈگری کالج جڑانوالہ فار بوائز رقبہ کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے بڑا کالج ہے جو کہ 48 ایکڑ پر محیط ہے.

نسخہ بمطابق 10:13، 17 جنوری 2021ء

جڑانوالہ
(انگریزی میں: Municipal Committee Jaranwala)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

تاریخ تاسیس 1908[1]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ تحصیل جڑانوالا   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 31°20′03″N 73°25′10″E / 31.334166666667°N 73.419444444444°E / 31.334166666667; 73.419444444444   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی
آبادی
کل آبادی
  • گھرانوں کی تعداد
مزید معلومات
رمزِ ڈاک
37250  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 041  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1176106  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

جڑانوالہ صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے جو فیصل آباد سے تقریباً 35کلومیٹر پر واقع ہے۔ یہ فیصل آباد کی مشہور اور سب سے بڑی تحصیل ہے۔ اس کا شمار پاکستان کے بڑی تحصیلوں میں ہوتا ہے۔۔ یہ شہر تقریبا 400 سال پرانا ہے۔

مشہور ٹاؤنز

2005ء میں ملک کے دوسرے بڑے شہروں کی طرح فیصل آباد میں بھی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نظام لاگو کیا گیا، جس کے مطابق اسے 8 مختلف ٹاؤن میں تقسیم کر دیا گیا۔ ماضی کی تحصیلیں بھی اس نئے نظام کے تحت ٹاؤن کا درجہ پا گئیں۔[3] جڑانوالہ ٹاؤن بھی ان آٹھ ٹاؤنز میں سے ایک ہے۔ اس میں 57 یونین کونسلیں ہیں۔ اس شہر کی مشہور ٹاؤنز میں منڈی روڑالہ، کھرڑیانوالہ، ستیانہ، لنڈیانوالہ اور منڈی بچیانہ شامل ہیں۔

گورنمنٹ ڈگری کالج جڑانوالہ فار بوائز رقبہ کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے بڑا کالج ہے جو کہ 48 ایکڑ پر محیط ہے.

جڑانوالہ کے مشہور سیاستدانوں میں میاں غلام باری جو کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ تھے، رائے عارف وزیر ریلوے، چوہدری وصی ظفر وزیر قانون، رائے حیدر علی مشیر وزیراعلیٰ اور چوہدری ظہیر الدین وزیر پراسیکیوشن رہ چکے ہیں. تاریخ آزادی کی مشہور شخصیت سردار بھگت سنگھ کا تعلق بھی اسی شہر سے ہے

تقریبا چار سو سال پرانا یہ شہر نہروں کے بیچ آباد ہے۔ شہر کی تاریخ ایک دروازے پہ درج ہے جسے پاکستانی گیٹ کہا جاتا ہے۔ پرانی نشانیوں میں ایک جیوٹ مل ہے اور ایک جامع مسجد، مل ویران ہو چکی ہے اور مسجد آباد۔

اس سے بھی پہلے شہر میں تین مندر ہوا کرتے تھے۔ دو مندر تو ڈھے گئے جب کہ ایک مندر اب بھی باقی ہے، جس کے تہہ خانے میں نقاشی کا بہت عمدہ کام کیا گیا ہے۔ نیشنل بنک کے سامنے واقع یہ مندر ابھی بھی دیکھنے والوں کے لئے کھلا ہے مگر سفر شرط ہے۔ کہیں کہیں ڈھونڈھنے سے کچھ برجیاں بھی نظر آتی ہیں۔

مندروں کے علاوہ یہاں ایک مڑھی ہوا کرتی تھی جو اب کالج بن گئی ہے۔ شہر میں بسنے والوں کی بڑی تعداد اب ملک سے باہر بستی ہے۔ یہ بیرون ملک مقیم کچھ تو پاکستانی ہیں اور کچھ ہندوستانی جن کے آباؤ اجداد اپنے وقت کی اس مشہور غلہ منڈی میں رہا کرتے تھے۔

آصف علی آصف محکمہ صحت میں پنجاب ہیلتھ ریفارمز میں مینجر کے عہدے پر فائز ہیں.

پنجاب لوک بولی میلہ

نومبر 2008ء میں جڑانوالہ میں پنجاب لوک بولی میلہ لگا جس میں پنجاب کے روایتی کھیلوں اور پنجابی لوک ورثے کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ جرانوالہ ٹاؤن کا رقبہ 1,770.04 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 1,186,514 افراد پر مشتمل ہے۔

تعلیمی ادارے

 گورنمنٹ اسلامیہ ہاہی سکول جڑانوالہ

گورنمنٹ کالج آف کامرس جڑانوالہ

ڈویژنل پبلک سکول جڑانوالہ

ہاہرسیکنڈری سکول آف اکسیلنٹس جڑانوالہ گورنمنٹ وکیشنل کالج جڑانوالہ وکیشنل کالج جڑانوالہ برائے خواتین پنجاب کالج کنال روڈ جڑانوالہ دی ایجوکیٹرز سکول نیو سٹی جڑانوالہ

نزدیکی شہر

نقشہ فیصل آباد سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ
2

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

تصاویر

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. ^ ا ب http://www.mcjaranwala.lgpunjab.org.pk/History.html — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2022
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ جڑانوالہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2024ء 
  3. "شماریات از موقع حکومت فیصل آباد"۔ 05 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2020