"14 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=14|یماہ=9}}
{{پانچ دن|یدن=14|یماہ=9}}


{{calendar}}
{{This date in recent years}}
{{Day}}
== واقعات ==
== واقعات ==
* [[786ء]] بمطابق 15 ربیع الاول 170ھ - [[خلافت عباسیہ]] کا پانچواں خلیفہ [[ہارون الرشید]] اپنے بھائی [[موسیٰ الہادی]] کی وفات پر تخت نشین ہوا۔
* [[786ء]] بمطابق 15 ربیع الاول 170ھ - [[خلافت عباسیہ]] کا پانچواں خلیفہ [[ہارون الرشید]] اپنے بھائی [[موسیٰ الہادی]] کی وفات پر تخت نشین ہوا۔

نسخہ بمطابق 12:03، 25 فروری 2019ء

12 ستمبر 13 ستمبر 14 ستمبر 15 ستمبر 16 ستمبر


واقعات

  • 786ء بمطابق 15 ربیع الاول 170ھ - خلافت عباسیہ کا پانچواں خلیفہ ہارون الرشید اپنے بھائی موسیٰ الہادی کی وفات پر تخت نشین ہوا۔
  • 1914ء – آسٹریلین رویل نیوی کا پہلا آبدوز سمندر میں تباہ ہوا اس کی باقیات کبھی نہ مل سکی۔
  • 1976ءوزیراعظم ذو الفقار علی بھٹو کا انتباہ : نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے محروم کرنے کی کوشش میں مغربی ممالک کے پاکستان سے تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں [1]
  • 1974ء – پاک بھارت مواصلاتی نظام کی بحالی اور ویزوں کے اجرا کے معاہدہ اسلام آباد پر دستخط[1]
  • 1960ءتیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک قائم ہوئی[1]
  • 1957ءمغربی پاکستان اسمبلی میں نیپ کی طرف سے پیش کی گئی ون یونٹ کے خاتمے کی قرارداد منظور کر لی گئی[1]
  • 1948ءخواجہ ناظم الدین کو پاکستان کا گورنر جنرل مقرر کیا گیا[2]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. <https://en.wikipedia.org/wiki/Governor-General_of_پاکستان>