20 مارچ
Appearance
18 مارچ | 19 مارچ | 20 مارچ | 21 مارچ | 22 مارچ |
واقعات
[ترمیم]- 1956ء - تیونس کی فرانس سے آزادی۔
- 2008ء - جنوبی وزیرستان میں فوجی کیمپ کے باہر خودکش حملہ، 5 اہلکار جاں بحق اور 11 زخمی۔
- 1969ء امریکی صدر رچرڈ نکسن نے ویتنام سے انیس سو ستر میں جنگ ختم کرنے کا اعلان کیا۔[1]
- 1739ء نادر شاہ نے ہندوستان کے شہر دہلی پر قبضہ کیا۔[1]
- 2010ء چڑیوں کا عالمی دن
ولادت
[ترمیم]- 1725ء - عبد الحمید اول، سلطنت عثمانیہ کا 27واں سلطان۔ (وفات 1789ء)
- 1923ء ـ شوکت صدیقی (پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ناول نگار) بمقام لکھنؤ، برطانوی ہندوستان (وفات 2006ء)
- 1989ء - تمیم اقبال، بنگلہ دیشی کرکٹر
وفات
[ترمیم]- 1992 - اخلاق احمد دہلوی - مصنف، نشرکار، خاکہ نگار
- 1943 - سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثانی
- 2024 - سعید احمد - پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- کہانی سنانے کا دن یہ دن لوگ کہانیاں سنا کر مناتے ہیں۔ [حوالہ درکار]
- 1956ء تیونس نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔[1]
- خوشی کا عالمی دن
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point