"2 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی, typos fixed: دیئے ← دیے using AWB
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 14: سطر 14:
* [[1966ء]] فرانس نے پہلا ایٹمی دھماکا کیا <ref name=uc/>
* [[1966ء]] فرانس نے پہلا ایٹمی دھماکا کیا <ref name=uc/>
* [[1964ء]] امریکن صدر لینڈن جونسن نے یو ایس ”سول رائٹ“ کے تحت نسلی امتیاز سے ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے <ref name=uc/>
* [[1964ء]] امریکن صدر لینڈن جونسن نے یو ایس ”سول رائٹ“ کے تحت نسلی امتیاز سے ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے <ref name=uc/>
* [[1940ء]] ہندوستانی حریت پسند رہنما سبھاش چندر بوس کو گرفتار کر کے کلکتہ میں قید کیا گیا
* [[1940ء]] ہندوستانی حریت پسند رہنما سبھاش چندر بوس کو گرفتار کر کے کلکتہ میں قید کیا گیا


== ولادت ==
== ولادت ==
سطر 23: سطر 23:


== تعطیلات و تہوار ==
== تعطیلات و تہوار ==
* UFO خلائی مخلوق کا عالمی دن
* UFO خلائی مخلوق کا عالمی دن


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==

نسخہ بمطابق 06:41، 17 نومبر 2015ء

30 جون 1 جولائی 2 جولائی 3 جولائی 4 جولائی

واقعات

  • 1972ء - پہلا وال مارٹ اسٹور امریکی ریاست آرکنساس میں کھلا
  • 1972ء - صدر پاکستان ذوالفقار علی بھٹو اور وزیر اعظم بھارت اندرا گاندھی نے شملہ معاہدوں پر دستخط کیے جن کے تحت 1971ء کی پاک بھارت جنگ کا باقاعدہ خاتمہ ہو گیا۔
  • 2004ء آسیان علاقائی تنظیم اے آر ایف نے پاکستان کو چوبیس ویں رکن کی حیثیت سے منتخب کیا [1]
  • 2002ء روسی مسافر طیارہ جرمنی کے جنوبی علاقے میں تباہ70مسافر ہلاک [1]
  • 2002ء اسٹیو فوسٹ دنیا کے گردغبار ے کے ذریعے چکر لگانے ولا پہلا شخص بنا [1]
  • 1997ء وفاقی کا بینہ نے ریلوے بورڈ ختم کر دیا [1]
  • 1990ء حج کے دوران بھگدڑ سے ایک ہزار چار سو چھبیس حجاج کرام شہیدہوگئے [1]
  • 1979ء امریکا میں پہلی بارخاتون کے اعزاز میں سوزان بی انتھونی ڈالر(سکہ) کا اجراکیا گیا [1]
  • 1976ء شمالی اور جنوبی ویتنام کے درمیان دوبارہ اتحادہوا [1]
  • 1972ء پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی شملہ معاہدہ طے پایا [1]
  • 1968ء حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا [1]
  • 1966ء فرانس نے پہلا ایٹمی دھماکا کیا [1]
  • 1964ء امریکن صدر لینڈن جونسن نے یو ایس ”سول رائٹ“ کے تحت نسلی امتیاز سے ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے [1]
  • 1940ء ہندوستانی حریت پسند رہنما سبھاش چندر بوس کو گرفتار کر کے کلکتہ میں قید کیا گیا

ولادت

  • 1986ء امریکی اداکارہ و گلوکارہ لنڈسے لوہان

وفات

تعطیلات و تہوار

  • UFO خلائی مخلوق کا عالمی دن

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو