1 جون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
30 مئی 31 مئی 1 جون 2 جون 3 جون

واقعات[ترمیم]

  • 2007ء -  مملکت متحدہ میں عوامی مقامات پرسگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی ۔[1]
  • 1980ء - کیبل نیوز نیٹ ورک( سی این این) نے اپنی نشریات کا آغاز کیا  [1]
  • 1935ء - برطانیہ میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ متعارف کرایا گیا  [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • دنیا کے بیشتر ممالک میں بچوں کا عالمی دن منایاجاتا ہے۔
  • 1، 2، 3 جون کو قادر آباد میں اعتبارحسین شاه کا عرس اور میلہ منعقد ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو