"28 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربالہ: منتقلی 145 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2718 پر موجود ہیں
سطر 2: سطر 2:
== واقعات ==
== واقعات ==
* 2010 پاکستان کی ایک نجی فضائی کمپنی [[ایئر بلو]] کا ایک مسافر بردار طیارہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شمال میں مارگلہ پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوا۔ جس میں سوار جہاز عملے سمیت تمام مسافر جابحق ہوئے۔ حادثے میں کل ایک سو باون افراد جابحق ہوئے۔ یہ حادثہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین فضائی حادثہ قرار دیا جاتا ہے۔
* 2010 پاکستان کی ایک نجی فضائی کمپنی [[ایئر بلو]] کا ایک مسافر بردار طیارہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شمال میں مارگلہ پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوا۔ جس میں سوار جہاز عملے سمیت تمام مسافر جابحق ہوئے۔ حادثے میں کل ایک سو باون افراد جابحق ہوئے۔ یہ حادثہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین فضائی حادثہ قرار دیا جاتا ہے۔
* [[2005ء]] آئرش ری پبلکن آرمی (آئی آر اے) نے تیس سالہ مسلح جدوجہد کے خاتمے کا علان کیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1976ء]] چین میں 8.3درجہ کا ہولناک زلزلہ اٹھائیس لاکھ افراد جاں بحق <ref name=uc/>
* [[1946ء]] معروف ادیبہ، شاعرہ اور سماجی کارکن فہمیدہ ریاض میرٹھ میں پیدا ہوئیں <ref name=uc/>
* [[1943ء]] جنگ عظیم دوم: برطانیہ کی ہمبرگ شہر پربمباری بیالیسہزار جرمن شہری ہلاک ہوئے <ref name=uc/>
* [[1943ء]] اٹلی کے فاشسٹ رہنما بنیتومسولینی نے استعفی دیدیا <ref name=uc/>
* [[1914ء]] آسٹریا ہنگری کا سربیا پر حملہپہلی جنگ عظیم کا آغاز <ref name=uc/>



== ولادت ==
== ولادت ==
سطر 10: سطر 17:
== وفات ==
== وفات ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پیرو}} - [[پیرو]] کا یوم آزادی
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پیرو}} - [[پیرو]] کا یوم آزادی



== تعطیلات و تہوار ==
== تعطیلات و تہوار ==

==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}



{{مہینے}}
{{مہینے}}

نسخہ بمطابق 06:30، 29 جولائی 2013ء

26 جولائی 27 جولائی 28 جولائی 29 جولائی 30 جولائی

واقعات

  • 2010 پاکستان کی ایک نجی فضائی کمپنی ایئر بلو کا ایک مسافر بردار طیارہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شمال میں مارگلہ پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوا۔ جس میں سوار جہاز عملے سمیت تمام مسافر جابحق ہوئے۔ حادثے میں کل ایک سو باون افراد جابحق ہوئے۔ یہ حادثہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین فضائی حادثہ قرار دیا جاتا ہے۔
  • 2005ء آئرش ری پبلکن آرمی (آئی آر اے) نے تیس سالہ مسلح جدوجہد کے خاتمے کا علان کیا [1]
  • 1976ء چین میں 8.3درجہ کا ہولناک زلزلہ اٹھائیس لاکھ افراد جاں بحق [1]
  • 1946ء معروف ادیبہ، شاعرہ اور سماجی کارکن فہمیدہ ریاض میرٹھ میں پیدا ہوئیں [1]
  • 1943ء جنگ عظیم دوم: برطانیہ کی ہمبرگ شہر پربمباری بیالیسہزار جرمن شہری ہلاک ہوئے [1]
  • 1943ء اٹلی کے فاشسٹ رہنما بنیتومسولینی نے استعفی دیدیا [1]
  • 1914ء آسٹریا ہنگری کا سربیا پر حملہپہلی جنگ عظیم کا آغاز [1]


ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو