صارف:Zeeeshanhaider/ریتخانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بسم الله الرحمن الرحيم
اس ویکیپیڈیا پر 149,386 مضامین موجود ہیں۔


درج ذیل شماریات کی تجدید دستی طور پر اور بذریعہ روبہ جات کی جاتی ہے۔
رودادہائے ڈیٹابیس|رودادہائے شماریات|مراجعت جدید صفحات بلحاظ موضوع
Wbar blue.jpg
دیگر زبانوں میں تعداد مضامین
English language.svg
D-A-CH Flag.svg
Flag of France.svg
Flag of Poland.svg
Flag of the Netherlands.svg
Lang-pt.gif
Flag of Spain.svg
Flag of Sweden.svg
Flag of Iran.svg
Flag of Saudi Arabia.svg
Animated-Flag-Pakistan.gif
انگریزی
آلمانی
فرانسیسی
پولسکی
نیدرلینڈز
پرتگیزی
ہسپانوی
سونسکا
فارسی
العربيۃ
اُردو
5,341,188
1.566.299
1 365 838
970 676
1.280.402
957 257
1 021 002
981 381
302٬019
218,936
149,386


آج

بدھ
23 صفر 1441 ھ


23 اکتوبر 2019 ء


1 آبان 1398 ھ ش

صفحہ تازہ کیجیے

اردو ویکیپیڈیا میں اس وقت 149,386 مضامین موجود ہے

ویکیپیڈیا:نوشتہ تعداد مضامین

ميرے متعلق
Wikipedia-logo-v2.svgیہ صارف ایک ویکیپیڈین ہے۔
یہ صارف مسلمان ہے۔Allah-green.svg
Animated-Flag-Pakistan.gif یہ صارف پاکستان سے ہے۔
یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔اردو
پشتو نسخ.jpg اِس صارف کی مادری زبان پشتو ہے.


العربية اس صارف کی مادری زبان عربی ہے ــ
فارسی اس صارف کی مادری زبان فارسی ہے۔|}
Alifmad.pngیہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔
یہ صارف 21جون کو پیدا ہوا۔Nuvola apps cookie.png
Pakistan Monument Night.jpgیہ صارف اسلام آباد سے ہے۔
Bästa nyskrivna.svgیہ صارف 1200 ترامیم کا اعزاز رکھتا ہے۔

__________


ميرا نام ذیشان حیدر بنگش ہے ۔ ميرا تعلق پاراچنار، پاكستان سے ہے۔

میرا تعارف[ترمیم]

    • شاد عظیم آبادی کے بقول
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو! وہ خواب ہیں ہم
اے درد! بتا کچھ تُو ہی بتا! اب تک یہ معمہ حل نہ ہؤا
ہم میں ہے دلِ بےتاب نہاں یا آپ دلِ بےتاب ہیں ہم
میں حیرت و حسرت کا مارا، خاموش کھڑا ہوں ساحل پر
دریائے محبت کہتا ہے، آ! کچھ بھی نہیں، پایاب ہیں ہم
لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک
اے اہلِ زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں، کم یاب ہیں ہم
مرغانِ قفس کو پھولوں نے، اے شادؔ! یہ کہلا بھیجا ہے
آ جاؤ جو تم کو آنا ہو ایسے میں، ابھی شاداب ہیں ہم
    • اردو صفحات کی اصلاح میں میری مدد کریں۔

بین الاقوامی سفر[ترمیم]

Flag of Pakistan.svg پاکستان

Flag of Afghanistan.svg افغانستان

Flag of Iran.svg ایران

Flag of Iraq.svg عراق

☺یہ صارف مجلس استقبالیہ کا رکن ہے۔

ضروری نوٹ[ترمیم]

Zeeeshanhaider منتظم نہیں ہے،
لہذا وہ انتظامی شماریات کے استعمال کے مجاز نہیں ہیں۔

در حال حاضر[ترمیم]

میری ترجیح اردو اسلامی صفحات کی بگڑی سنوارنا ہے !!

شکریہ[ترمیم]

بشکریہ سید علی نقی نقوی

ذیلی صفحات[ترمیم]