12 فروری
Appearance
10 فروری | 11 فروری | 12 فروری | 13 فروری | 14 فروری |
واقعات
[ترمیم]- 1771ء گستاؤ سوم سوئیڈن کے بادشاہ مقرربنے [1]
- 1934ء آسٹریا میں خانہ جنگی کا آغاز [1]
- 1938ء جرمنی کی فوجیں آسٹریا میں داخل ہوئیں [1]
- 1966ء شیخ مجیب الرحمٰن نے انتخابی مہم کے دوران کراچی میں اپنا چھ نکاتی ایجنڈا پیش کیا [1]
- 1991ء آئس لینڈ نے لیتھونیا کی آزادی تسلیم کی [1]
ولادت
[ترمیم]- 1809ء - چارلس ڈارون، انگریزی ماہر ارضیات اور صاحب نظر
- 1809ء - ابراہام لنکن، امریکی وکیل اور سیاست دان، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 1876ء - تیرہواں دلائی لاما
- 1918ء - جولیان سکونگر، امریکی طبیعیات دان
- 1936ء - اعجاز رحمانی، پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے نامور شاعر اور نعت خواں
- 1942ء - ایہود باراک، اسرائیلی جنرل اور سیاست دان، وزیر اعظم اسرائیل
- 1949ء - گنداپا وسواناتھ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی اور ریفری
- 1980ء - سارہ لنکاسٹر، امریکی اداکارہ
وفات
[ترمیم]- 1554ء - لیڈی جین گرے، ملکہ انگلستان
- 1713ء - جہاں دار شاہ، مغل شہنشاہ
- 1804ء - ایمانویل کانت،جرمن ماہر بشریات، فلسفی
- 1949ء - حسن البنا، مصری ماہر تعلیم چکبست لکھنوی
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- 1818ء چلی نے اسپین سے آزادی حاصل کی [1]
- 1892ء امریکا میں صدر ابراہم لنکن کی تاریخ پیدائش پر قومی چھٹی کااعلان [1]