"10 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
←ولادت: درستی |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
== ولادت == |
== ولادت == |
||
* [[1813ء]] – [[جوزپے وردی]]، اطالوی موسیقار (و۔ 1901ء) |
|||
* [[1830ء]] – [[ازابیلا دوم]] (و۔ 1904ء) |
|||
* [[1861ء]] – [[فرڈتجوف نانسن]]، ناروی مہم جو، سائنس دان اور انسانیت پسند، [[نوبل امن انعام|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ 1930ء) |
|||
* [[1900ء]] – [[ہیلن ہیس]]، امریکی اداکارہ (و۔ 1993ء) |
|||
* [[1913ء]] – [[کلاوڈ سمن]]، فرانسیسی ناول نگار، [[نوبل انعام برائے ادب|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ 2005ء) |
|||
* [[1930ء]] – [[ ایو شوواں]]، فرانسیسی کیمیا دان، [[نوبل انعام برائے کیمیا|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ 2015ء) |
|||
* [[1930ء]] – [[ہیرلڈ پنٹر]]، انگریز ڈراما نگار، فل منویس اور ہدایت کار [[نوبل انعام برائے ادب|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ 2008ء) |
|||
* [[1936ء]] – [[گر ہارڈ ارٹل]]، جرمن طبیعیات دان و کیمیا دان، [[نوبل انعام برائے کیمیا|نوبل انعام]] یافتہ |
|||
* [[1954ء]] – [[ریکھا]]، بھارتی اداکارہ |
|||
== وفات == |
== وفات == |
نسخہ بمطابق 06:53، 10 اکتوبر 2017ء
8 اکتوبر | 9 اکتوبر | 10 اکتوبر | 11 اکتوبر | 12 اکتوبر |
واقعات
- 2009ء - پاکستان کے شہر راولپنڈی میں بری فوج کے صدر دفتر جی۔ ایچ۔ کیو پر دہشتگردوں کے حملے میں چار حملہ آوروں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں آٹھ سکیورٹی اہلکار اور ایک راہگیر بھی شامل تھے۔ چار حملہ آوروں نے 28 افراد کو ایک قریبی عمارت میں یرغمال بنا لیا۔ 18 گھنٹے کے بعد کمانڈو ایکشن کے ذریعے 25 یرغمالیوں کو رہا کروا لیا گیا جبکہ 3 ہلاک ہوگئے۔
- 1994ء - عراق نے کویتی سرحدوں سے اپنی فوجیں ہٹانے کا اعلان کیا? البتہ اس سلسلے میں کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی ۔ [1]
- 1956ء - کراچی میں آسٹریلیا کیخلاف ہونے والے ٹیسٹ میچ میں حنیف محمد نے ایک سو سولہ رن دے کراکتیس وکٹیں حاصل کیں ۔ [1]
ولادت
- 1813ء – جوزپے وردی، اطالوی موسیقار (و۔ 1901ء)
- 1830ء – ازابیلا دوم (و۔ 1904ء)
- 1861ء – فرڈتجوف نانسن، ناروی مہم جو، سائنس دان اور انسانیت پسند، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1930ء)
- 1900ء – ہیلن ہیس، امریکی اداکارہ (و۔ 1993ء)
- 1913ء – کلاوڈ سمن، فرانسیسی ناول نگار، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2005ء)
- 1930ء – ایو شوواں، فرانسیسی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2015ء)
- 1930ء – ہیرلڈ پنٹر، انگریز ڈراما نگار، فل منویس اور ہدایت کار نوبل انعام یافتہ (و۔ 2008ء)
- 1936ء – گر ہارڈ ارٹل، جرمن طبیعیات دان و کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1954ء – ریکھا، بھارتی اداکارہ
وفات
- 680ء - امام حسین علیہ السلام، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے اور اسلام کے تیسرے امام۔
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات