17 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
15 مارچ 16 مارچ 17 مارچ 18 مارچ 19 مارچ

واقعات[ترمیم]

  • 624 ء مسلمانوں نے حق و باطل کے پہلے معرکے غزوہ بدر میں فتح حاصل کی۔[1]
  • 1672ء انگلینڈ نے ہالینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا۔[1]
  • 1824ء انگلینڈ اور ہالینڈ کے درمیان تجارتی معاہدہ طے ہوا۔[1]
  • 1932ء جرمن پولیس نے ہٹلر کے ہیڈ کوارٹر پر چھاپا مارا۔[1]
  • 1996ء قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے عالمی کرکٹ کپ کے فائنل میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو ہرادیا۔[1]
  • پاکستان کا پرچم 2008ء - نو منتخب قومی اسمبلی نے 1973ء کے آئین کے تحت حلف اٹھا لیا۔
  • پاکستان کا پرچم 2008ء - مینگورہ پولیس لا‎ئنز میں مبینہ خودکش حملہ، 3 اہلکار جاں بحق، 6 زخمی۔
  • پاکستان کا پرچم 2009ء - افتخار محمد چوہدری سمیت تمام معزول جج بحال۔

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point