"13 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{پانچ دن|یدن=13|یماہ=1}} |
{{پانچ دن|یدن=13|یماہ=1}} |
||
== واقعات == |
== واقعات == |
||
* [[2007ء]] {{پرچم|صومالیہ}} میں مارشل لا کے نفاذکااعلان <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2520/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref> |

* [[2007ء]] [[بحرالکاہل]] کے شمال مغربی حصے میں آٹھ اعشارہ دو کی شدت کازلزلہ،جس کے بعد [[روس]]، [[جاپان]]، جزیرہ مارکس، [[جزیرہ ویک]]،[[جزیرہ مڈوے]]، جزائر جنوبی ماریانا،گوام،مارشل آئرلینڈ اور تائیوان میں [[سونامی]] کی وارننگ جاری کی گئی <ref name="uc"/> |

سطر 21: | سطر 20: | ||
== وفات == |
== وفات == |
||
* [[1955ء]] {{پرچم|پاکستان}} ممتاز موسیقار اور گلوکار [[استاد بُندو خاں]] [[کراچی]] میں انتقال کرگئے <ref name="uc"/> |
* [[1955ء]] {{پرچم|پاکستان}} ممتاز موسیقار اور گلوکار [[استاد بُندو خاں]] [[کراچی]] میں انتقال کرگئے <ref name="uc"/> |
||
== تعطیلات و تہوار == |
== تعطیلات و تہوار == |
||
سطر 27: | سطر 25: | ||
==حوالہ جات== |
==حوالہ جات== |
||
{{حوالہ جات}} |
|||
<references/> |
|||
{{حوالہ جات |گروپ=uc}} |
{{حوالہ جات |گروپ=uc}} |
||
{{مہینے}} |
{{مہینے}} |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:ایام سال]] |
[[زمرہ:ایام سال]] |
||
⚫ |
نسخہ بمطابق 23:19، 22 جنوری 2018ء
11 جنوری | 12 جنوری | 13 جنوری | 14 جنوری | 15 جنوری |
واقعات
- 2007ء صومالیہ میں مارشل لا کے نفاذکااعلان [1]
- 2007ء بحرالکاہل کے شمال مغربی حصے میں آٹھ اعشارہ دو کی شدت کازلزلہ،جس کے بعد روس، جاپان، جزیرہ مارکس، جزیرہ ویک،جزیرہ مڈوے، جزائر جنوبی ماریانا،گوام،مارشل آئرلینڈ اور تائیوان میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی [1]
- 2003ء کینیڈا اور امریکا کے ماہرین فلکیات نے نیپچون کے گرد گردش کرنے والے تین چاند دریافت کئے [1]
- 1978ء ناسا نے پہلی خاتون آسٹروناٹ کو خلا میں بھیجنے کے لیے نامزد کیا [1]
- 1958ء تینتالیس ممالک کے سائنسدانوں نے جوہری تجربے پر پابندی لگانے کے لیے اقوام متحدہ سے درخواست کی [1]
- 1953ء مارشل ٹیٹو سانچہ:Country data یو گو سلاویہ کے صدر بنے [1]
- 1943ء طیاروں میں حادثوں سے حفاظت کے لیے ای جیکشن سیٹ متعارف کرائی گئی [1]
- 1938ء چرچ آف انگلینڈ نے نظریہ ارتقا کو تسلیم کر لیا [1]
- 1932ء پاکستانسکھر بیراج کی تعمیر مکمل ہوئی [1]
- 1915ء اطالیہ کے شہر ایویزانو میں شدید زلزلہ،انتیس ہزار آٹھ سو افراد ہلاک [1]
- 1610ء گلیلیو گلیلی نے چوتھے سیارے جیوپیٹرکودریافت کیا [1]
- 2016ء -ڈبلیو ایچ او نے مغربی آفریقہ سے ایبولا نامی وباء کے خاتمے کا اعلان کیا اس وباء نے 11 ہزار لوگوں کی جان لی تھی۔
ولادت
- 1926ء - شکتی سامنت، بھارتی فلمساز
- 1982ء - کامران اکمل، پاکستانی کرکٹر
وفات
- 1955ء پاکستان ممتاز موسیقار اور گلوکار استاد بُندو خاں کراچی میں انتقال کرگئے [1]