16 جون
Appearance
14 جون | 15 جون | 16 جون | 17 جون | 18 جون |
واقعات
[ترمیم]- 2023ء - یوگنڈااسکول پر حملہ میں 40 سے زائد افراد مارے گئے
- 1957ء فرانس نے الجزائر پر حملہ کیا [1]
- 1903ءمشروب ساز کمپنی پیپسی کولا کا قیام عمل میں آیا [1]
- 1881ء آسٹریا ،ہنگری اور سربیا نے فوجی معاہدے پر دستخط کیے [1]
- 1819ء - مغربی ہندوستان کے ضلع کچھ میں ایک بڑا زلزلہ آیا جس میں 1,543 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے۔
- 1963ء - سوویت خلائی پروگرام: ووسٹوک 6 مشن: خلاباز ویلنتینا تریشیکووا خلا میں جانے والی پہلی خاتون بن گئیں۔
- 2010ء - بھوٹان تمباکو پر مکمل پابندی لگانے والا پہلا ملک بن گیا۔
- 2012ء - چین نے کامیابی کے ساتھ اپنا شینزو 9 خلائی جہاز لانچ کیا، جس میں تین خلابازوں کو لے جایا گیا، جن میں پہلی خاتون چینی خلاباز لیو یانگ بھی شامل تھی۔
پیدائش
[ترمیم]- 1897ء - جارج وگ، جرمن کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1929ء - صباح الاحمد الجابر، کویت کی ریاست کے پانچویں وزیراعظم
- 1952ء - جارج پاپاندریؤ، یونان کے وزیر اعظم
- 1956ء - راحیل شریف، افواج پاکستان کے 15ویں سربراہ
وفات
[ترمیم]- 1901ء - شاہ جہاں بیگم، ریاست بھوپال کی دسویں حکمران
- 2012ء - نائف بن عبدالعزیز السعود سعودی عرب کے شہزادہ
- - 2023ء- محمد اسلام قاسمی، ہندوستانی دیوبندی عالم، مفتی اور مصنف
- - 2023ء- انادی چرن داس، ہندوستانی سیاست دان، پانچ بار لوک سبھا کے ارکان
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو