"10 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبہ: درستی رجوع مکررات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جنوب ایشیائی
سطر 2: سطر 2:
== واقعات ==
== واقعات ==
* [[1901ء]] - آج تاریخ میں پہلی دفعہ نوبل انعامات تقسیم کیے گئے۔
* [[1901ء]] - آج تاریخ میں پہلی دفعہ نوبل انعامات تقسیم کیے گئے۔
* [[1930ء|1930]] - طبیعیات میں نوبل انعام جیتنے والے پہلے بھارتی اور جنوبی ایشیائی سائنس دان سی وی رامن کو نوبل انعام برائے طبیعیات سے نوازا گیا۔ ۔
* [[1930ء|1930]] - طبیعیات میں نوبل انعام جیتنے والے پہلے بھارتی اور جنوب ایشیائی سائنس دان سی وی رامن کو نوبل انعام برائے طبیعیات سے نوازا گیا۔ ۔
* [[1948ء|1948]] - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی قانون منظور کر لیا۔
* [[1948ء|1948]] - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی قانون منظور کر لیا۔
* [[1979ء]] -پاکستانی طبیعیات دان ڈاکٹر عبد السلام کو طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا وہ یہ انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی تھے۔
* [[1979ء]] -پاکستانی طبیعیات دان ڈاکٹر عبد السلام کو طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا وہ یہ انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی تھے۔

نسخہ بمطابق 13:05، 3 جولائی 2018ء

8 دسمبر 9 دسمبر 10 دسمبر 11 دسمبر 12 دسمبر

واقعات

  • 1901ء - آج تاریخ میں پہلی دفعہ نوبل انعامات تقسیم کیے گئے۔
  • 1930 - طبیعیات میں نوبل انعام جیتنے والے پہلے بھارتی اور جنوب ایشیائی سائنس دان سی وی رامن کو نوبل انعام برائے طبیعیات سے نوازا گیا۔ ۔
  • 1948 - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی قانون منظور کر لیا۔
  • 1979ء -پاکستانی طبیعیات دان ڈاکٹر عبد السلام کو طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا وہ یہ انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی تھے۔
  • 1996 - جنوبی آفریقی صدر نے ایک معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت وہاں سفید فام لوگوں کی اجاراداری ختم ہوئی۔
  • 2000ء - سابق وزیر ا‎عظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے اپنے خاندان سمیت سعودی عرب میں جلا وطنی اختیار کر لی۔
  • 2009ء - جیمز کیمرون کی فلم اواتار نے ہالی وڈ کی تاریخ میں سب سے زیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔
  • 2014ء - سوات پاکستان سے تعلق رکھنے والی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو نوبل امن انعام دیا گیا۔
  • 1988ء - آرمینیا میں چھ اعشاریہ نو کے شدت کے زلزلے پینتالیس ہزار افرادہلاک ہو گئے [1]
  • 1978ء - اسرائیلی وزیر اعظم مناحم بیگن اور مصری صدر انورسادات کو نوبل امن انعام دیاگیا ۔[1]
  • 1948ء - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حقوق انسانی کا عالمی ڈکلیئریشن اختیار کیا ۔[1]

ولادت

  • 1963ء - اسکواش کے شہرہ آفاق کھلاڑی جہانگیر خان کراچی میں پیدا ہوئے ۔[1]
  • 1878ء - تحریک آزادی کے نامور رہنما مولانا محمد علی جوہر رام پور میں پیدا ہوئے ۔[1]

وفات

  • 1971ء - سوار محمد حسین ،نشان حیدر، نے ظفر وال شکر گڑھ کے نزدیک جام شہادت نوش کیا ۔[1]
  • 1896ء - سوئیڈش سائنس دان اور صنعت کار الفریڈنوبیل کا انتقال ہوا ۔[1]
  • 1874ء - اُردو کے مشہور شاعراورمرثیہ نگار میر انیس کا لکھنؤ میں انتقال ہوا ۔[1]

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو