"اناطولیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{Other uses|Anatolia (disambiguation)}}
{{Redirect|Asia Minor}}
{{Infobox peninsulas
| name = Anatolia
| native_name = Anadolu
| native_name_link =
| native_name_lang = tr
| sobriquet = <!-- or |nickname= -->
| image_alt =
| image_map = AnatolieLimits.jpg
| map_alt =
| map_size =
| map_caption = The traditional definition of Anatolia within modern Turkey<ref name=Merriam>{{cite book |title=Merriam-Webster's Geographical Dictionary |year=2001 |isbn=0 87779 546 0 |page=46 |url=https://books.google.com/?id=Co_VIPIJerIC&pg=PA883&dq=anatolia+geographical+dictionary#v=onepage&q&f=true |accessdate=18 May 2001|last1= Hopkins|first1= Daniel J.|last2= Staff|first2= Merriam-Webster|author3= 편집부}}</ref><ref name="Mitchell">Stephen Mitchell, ''Anatolia: Land, Men, and Gods in Asia Minor. The Celts in Anatolia and the impact of Roman rule''. Clarendon Press, Aug 24, 1995 - 266 pages. {{ISBN|978-0198150299}} [https://books.google.com/books?id=pUYtwuve40kC&dq=anatolia&hl=en&sa=X&ei=1OC3T-CDDoGsiAL4q7X-Bg&ved=0CDoQ6AEwAQ]</ref>
| pushpin_map =
| pushpin_label =
| pushpin_label_position =
| pushpin_map_alt =
| pushpin_relief =
| pushpin_map_caption =
| coordinates = {{Coord|39|N|35|E|type:country|display=inline,title}}
| etymology =
| location = {{plainlist|
*[[Western Asia]]
*[[Middle East]]}}
| GridReference = <!-- UK only -->
| archipelago =
| waterbody =
| total_islands =
| major_islands =
| area_km2 = 756,000
| area_footnotes =
<ref>{{cite web
|url=http://www.allaboutturkey.com/anatolia.htm
|title=History of Anatolia
|last=Sansal
|first=Burak
}}</ref>
| rank =
| length_km = <!-- or |length_m= -->
| length_footnotes =
| width_km = <!-- or |width_m= -->
| width_footnotes =
| coastline_km = <!-- or |coastline_m= -->
| coastline_footnotes =
| elevation_m =
| elevation_footnotes =
| highest_mount =
| country = Turkey
| country_admin_divisions_title =
| country_admin_divisions =
| country_admin_divisions_title_1 =
| country_admin_divisions_1 =
| country_admin_divisions_title_2 =
| country_admin_divisions_2 =
| country_capital_type =
| country_capital =
| country_largest_city_type = City
| country_largest_city = [[İstanbul]]
| country_capital_and_largest_city =
| country_largest_city_population = 15,067,724<ref>{{cite web|url=http://www.tuik.gov.tr/PreHaberBultenleri.do?id=30709|title=Türkiye İstatistik Kurumu, Adrese Dayalı Nüfus Kayıt Sistemi Sonuçları, 2018|first=Türkiye İstatistik Kurumu|last=(TÜİK)|website=}}</ref>
| country_leader_title http://worldpopulationreview.com/world-cities/istanbul-population/ =
| country_leader_name =
| country_area_km2 = <!-- or |country_area_m2= or |country_area_ha= -->
| country_1 =
| country_1_admin_divisions_title =
| country_1_admin_divisions =
| country_1_admin_divisions_title_1 =
| country_1_admin_divisions_1 =
| country_1_capital_type =
| country_1_capital =
| country_1_largest_city_type =
| country_1_largest_city =
| country_1_capital_and_largest_city =
| country_1_largest_city_population =
| country_1_leader_title =
| country_1_leader_name =
| country_1_area_km2 =
| demonym = Anatolian
| population =
| population_as_of =
| population_footnotes =
| population_rank =
| population_rank_max =
| density_km2 =
| density_rank =
| density_footnotes =
| languages = [[Turkish language|Turkish]], [[Kurdish languages|Kurdish]], [[Armenian language|Armenian]], [[Greek language|Greek]], [[Arabic]], [[Kabardian language|Kabardian]], various [[Languages of Turkey|others]]
| ethnic_groups = [[Turkish people|Turks]], [[Kurdish people|Kurds]], [[Armenian people|Armenians]], [[Greeks]], [[Arabs]], [[Laz people in Turkey|Laz]], various [[Demographics of Turkey|others]]
| timezone1 =
| utc_offset1 =
| timezone1_DST =
| utc_offset1_DST =
| website =
| additional_info =
| footnotes =
}}

[[فائل:Anatolia_composite_NASA.png|تصغیر|جزیرہ نما اناطولیہ کا خلائی منظر]]
[[فائل:Anatolia_composite_NASA.png|تصغیر|جزیرہ نما اناطولیہ کا خلائی منظر]]


اناطولیہ [[مغربی ایشیا]] کا ایک [[جزیرہ نما]] ہے۔ [[اردو]] میں انگریزی اثرات کے باعث اناطولیہ کی اصطلاح رائج ہے لیکن ترک باشندے اسے اناضول یا اناضولو ([[ترک زبان|ترک]]: Anadolu) کہتے ہیں ۔<ref>''ترکی میں احیائے اسلام کی موجودہ حالت، دورۂ ترکی کے مشاہدات''، از [[خلیل احمد حامدی]]، ماہنامہ [[ترجمان القرآن]]، [[فروری]] [[1969ء]]، صفحہ 352</ref> [[ترکی]] کے بیشتر حصہ اسی جزیرہ نما پر مشتمل ہے۔ اناطولیہ کو [[لاطینی زبان|لاطینی]] نام [[اناطولیہ|ایشیائے کوچک]] {{دیگر نام|انگریزی= Asia minor}} سے بھی پکارا جاتا ہے۔
اناطولیہ [[مغربی ایشیا]] کا ایک [[جزیرہ نما]] ہے۔ [[اردو]] میں انگریزی اثرات کے باعث اناطولیہ کی اصطلاح رائج ہے لیکن ترک باشندے اسے اناضول یا اناضولو ([[ترک زبان|ترک]]: Anadolu) کہتے ہیں ۔<ref>''ترکی میں احیائے اسلام کی موجودہ حالت، دورۂ ترکی کے مشاہدات''، از [[خلیل احمد حامدی]]، ماہنامہ [[ترجمان القرآن]]، [[فروری]] [[1969ء]]، صفحہ 352</ref> [[ترکی]] کا بیشتر حصہ اسی جزیرہ نما پر مشتمل ہے۔ اناطولیہ کو [[لاطینی زبان|لاطینی]] نام [[اناطولیہ|ایشیائے کوچک]] {{دیگر نام|انگریزی= Asia minor}} سے بھی پکارا جاتا ہے۔
== نام ==
== نام ==
یہ اصطلاح [[یونانی زبان|یونانی]] لفظ Aνατολή (اناطولے) یا Ανατολία (اناطولیہ) سے نکلی ہے جس کا مطلب طلوع آفتاب یا مشرق ہے۔
یہ اصطلاح [[یونانی زبان|یونانی]] لفظ Aνατολή (اناطولے) یا Ανατολία (اناطولیہ) سے نکلی ہے جس کا مطلب طلوع آفتاب یا مشرق ہے۔

نسخہ بمطابق 00:04، 7 اگست 2019ء

اناطولیہ
 

 

مقام
متناسقات 39°N 35°E / 39°N 35°E / 39; 35   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
رقبہ (كم²)
حکومت
ملک ترکیہ (1922–)
سلطنت عثمانیہ (1354–1922)
بازنطینی سلطنت (395–1354)
رومی سلطنت (27 ق.م–395)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
جزیرہ نما اناطولیہ کا خلائی منظر

اناطولیہ مغربی ایشیا کا ایک جزیرہ نما ہے۔ اردو میں انگریزی اثرات کے باعث اناطولیہ کی اصطلاح رائج ہے لیکن ترک باشندے اسے اناضول یا اناضولو (ترک: Anadolu) کہتے ہیں ۔[3] ترکی کا بیشتر حصہ اسی جزیرہ نما پر مشتمل ہے۔ اناطولیہ کو لاطینی نام ایشیائے کوچک (انگریزی: Asia minor) سے بھی پکارا جاتا ہے۔

نام

یہ اصطلاح یونانی لفظ Aνατολή (اناطولے) یا Ανατολία (اناطولیہ) سے نکلی ہے جس کا مطلب طلوع آفتاب یا مشرق ہے۔

جغرافیہ

جزیرہ نما کے شمال میں بحیرہ اسود، جنوب میں بحیرہ روم، مغرب میں بحیرہ ایجیئن اور مشرق میں براعظم ایشیا ہے۔

تاریخ

تاریخ عالم میں اس خطے کو کافی اہمیت حاصل ہے اور یہ یونانی، رومی، کرد، بازنطینی، سلجوق اور ترک باشندوں کا وطن رہا ہے۔ آج یہاں کا سب سے بڑا نسلی گروہ ترک ہے گو یہ ترکوں کا اصلی وطن نہیں بلکہ سلجوق اور عثمانی عہد میں یہ ترکوں کا علاقہ بن گیا۔

براعظم ایشیا کے مغربی علاقے کا نام۔ اسے ایشیائی ترکی بھی بھی کہتے ہیں۔ ایشیائے کوچک میں زیادہ علاقہ اناطولیہ کی سطح مرتفع کا ہے۔ شمال اور جنوب میں یونٹک اور طورس کے کوہستان ہیں۔ جو مشرق میں آرمینیا کے پہاڑوں سے جا ملتے ہیں۔ شمال میں بحیرہ اسود کا سخت پتھریلا ساحل ہے۔ جنوبی ساحل میں بڑی بڑی خلیجیں ہیں۔ لیکن مغربی ساحل کافی کٹا پھٹا ہے اور اس کے بالمقابل کئی چھوٹے بڑے جزائر ہیں۔ اناطولیہ کاعلاقہ خشک ہے۔ جس میں کہیں کہیں پانی کی نمکین جھیلیں ہیں، یہاں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں۔ ساحلی علاقے خطہ روم کی آب و ہوا کی وجہ سے سرسبز و شاداب ہیں۔

نگار خانہ

حوالہ جات

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ اناطولیہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ اناطولیہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2024ء 
  3. ترکی میں احیائے اسلام کی موجودہ حالت، دورۂ ترکی کے مشاہدات، از خلیل احمد حامدی، ماہنامہ ترجمان القرآن، فروری 1969ء، صفحہ 352