10 اپریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:38، 10 اپریل 2019ء از یاسمین سکندر (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏وفات: اضافہ مواد)
8 اپریل 9 اپریل 10 اپریل 11 اپریل 12 اپریل

واقعات

  • انڈونیشیا کا پرچم 1815ء - انڈونیشیا میں آتش فشاں تمبورا پھٹ پڑا جو تین مہینے تک لاوا اگلتا رہا۔ اس سے 71,000 لوگ ہلاک ہوئے اور پورے کرہ ارض کی اب و ہوا کو اگلے دو سال تک متاثر کیا۔
  • فرانس کا پرچم 1938ء - ایدوارد دالادیئیر فرانس کے وزیر اعظم بن گئے۔
  • 1957ء - تین ماہ بند رہنے کے بعد نہر سوئز تمام بہری جہازوں کے لیے کھول دی گئی۔
  • پاکستان کا پرچم 1986ء - بینظیر بھٹو برطانیہ میں دو سال جلاوطنی گزارنے کے بعد پاکستان واپس آئیں۔
  • 1998ء - بیلفاسٹ معاہدے پر دستخط ہوئے۔
  • پاکستان کا پرچم 1988ء - اوجڑی کیمپ کا سانحہ پیش آیا، جس میں ہتھیاروں کے گودام میں دہماکے کے نتیجے میں راولپنڈی اور اسلام آباد میں میزائلوں اور راکٹوں کی بارش ہوئی۔ اس میں 1300 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے .
  • 1986ء پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو وطن واپس آئیں [1]
  • 1973ء پاکستان کا آئین تشکیل دیا گیا[1]
  • 1972ء ایران کے مغربی علاقے میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے پانچ ہزار افراد ہلاک جبکہ ایک ہزار سات سو زخمی ہوئے [1]
  • 1916ء امریکا میں پہلا پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ کا کھیلا گیا[1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو