16 فروری
Appearance
14 فروری | 15 فروری | 16 فروری | 17 فروری | 18 فروری |
واقعات
[ترمیم]- 1878ء - ریاستہائے متحدہ امریکامیں سلور ڈالر (سکہ)متعارف کرایا گیا [1]
- 1927ء - ریاستہائے متحدہ امریکانے ترکی سے دوبارہ سفارتی روابط بحال کر دیے [1]
- 1945ء - وینیزویلا کا جرمنی کے خلاف اعلان جنگ [1]
- 1945ء - جنگ عظیم دوم:ریاستہائے متحدہ امریکاکا جاپان کے شہر ٹوکیو پرپہلا فضائی حملہ [1]
- 1961ء - چین نے اپنا پہلا نیوکلیئر ری ایکٹر استعمال کیا [1]
- 1945ء - وینز ویلا کا جرمنی کے خلاف اعلان جنگ [1]
- 1918ء - لیتھونیانے جرمنی اور روس سے آزادی کا اعلان کر دیا [1]
- 1878ء - امریکا میں سلور ڈالر (سکہ)متعارف کرایا گیا [1]
ولادت
[ترمیم]- 1910ء - سید ہاشم رضا ، معروف سماجی شخصیت
- 1921ء - ویرا-ایلن، امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور رقاصہ
- 1948ء - سرفراز احمد نعیمی ، پاکستانی اعتدال پسند سنی اسلامی عالم
- 1957ء - بشری فرخ، ، پاکستانی ٹی وی کمپئر ، اداکارہ ، شاعرہ، سفرنامہ نگار
- 1972ء - سارہ کلارک، امریکی اداکارہ
- 1979ء - شہزاد رائے، پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن
- 1979ء - وسیم جعفر،بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- 1982ء - علی بنات، کاروباری شخصیت، انسان دوست، سماجی کارکن
- 1983 - دانش تیمور،پاکستانی اداکار اور ماڈل
- 1986 - عمرعباس،پاکستانی اس کی باز
- 1989ء - الزبتھ آلسن، امریکی اداکارہ
- 1959ء - جان میکنرو امریکن ٹینس سٹار
وفات
[ترمیم]- 923ء - ابن جریر طبری، مؤرخ، فلسفی، فقیہ، مصنف، شاعر
- 1459ء - آق شمس الدین، مؤرخ، طبیب، ماہر نباتیات، عالم مذہب
- 1907ء - جوز ویکر دودھسی، اطالوی شاعر
- 1932ء - فرڈیننڈ بوئسوں، فرانسیسی سیاست دان
- 1997ء - دلشاد کلانچوی، شاعر، نقاد، پروفیسر، ناول نگار، مترجم
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- لیتھونیا کا قومی دن