"8 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{پانچ دن|یدن=8|یماہ=12}} |
{{پانچ دن|یدن=8|یماہ=12}} |
||
== واقعات == |
== واقعات == |
||
* [[2009ء]] - [[پاکستان]] کے شہر [[ملتان]] میں [[آئی۔ ایس۔ آئی۔]] کے دفتر کے باہر دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور 47 زخمی ہو گئے۔ |
* [[2009ء]] - [[پاکستان]] کے شہر [[ملتان]] میں [[آئی۔ ایس۔ آئی۔]] کے دفتر کے باہر دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور 47 زخمی ہو گئے۔ |
||
* [[1886ء]] - امریکن فیڈریشن آف لیبر کا قیام عمل میں آیا۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref> |

* [[1941ء]] - پرل ہاربر پر حملے کے فوراً بعد جاپان نے ہانگ کانگ پر قبضہ کر لیا۔ <ref name=uc/> |
* [[1941ء]] - پرل ہاربر پر حملے کے فوراً بعد جاپان نے ہانگ کانگ پر قبضہ کر لیا۔ <ref name=uc/> |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
== ولادت == |
== ولادت == |
||
* [[1832ء]] - [[بیورنستار بیورنسن]]، نارویجن فرانسیسی مصنف اور ڈراما نگار |
* [[1832ء]] - [[بیورنستار بیورنسن]]، نارویجن فرانسیسی مصنف اور ڈراما نگار |
||
* [[1935ء]] - [[دھرمیندر]]، بھارتی اداکار، |
* [[1935ء]] - [[دھرمیندر]]، بھارتی اداکار، پروڈیوسر اور سیاست دان |
||
* [[1947ء]] - [[تھومس چیک]]، امریکی کیمسٹ اور ماہر تعلیم |
* [[1947ء]] - [[تھومس چیک]]، امریکی کیمسٹ اور ماہر تعلیم |
||
* [[1953ء]] - [[کم بیسینجر]]، امریکی اداکارہ |
* [[1953ء]] - [[کم بیسینجر]]، امریکی اداکارہ |
نسخہ بمطابق 15:07، 4 فروری 2018ء
6 دسمبر | 7 دسمبر | 8 دسمبر | 9 دسمبر | 10 دسمبر |
واقعات
- 2009ء - پاکستان کے شہر ملتان میں آئی۔ ایس۔ آئی۔ کے دفتر کے باہر دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور 47 زخمی ہو گئے۔
- 1886ء - امریکن فیڈریشن آف لیبر کا قیام عمل میں آیا۔ [1]
- 1941ء - پرل ہاربر پر حملے کے فوراً بعد جاپان نے ہانگ کانگ پر قبضہ کر لیا۔ [1]
- 1941ء - جنگ عظیم دوم: چین نے جاپان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ [1]
- 1963ء - حسین شہیدسہروردی کو ڈھاکا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ [1]
- 1966ء - امریکا اور روس کے درمیان خلا میں نیوکلیئر ہتھیار استعمال نہ کرنے کا معاہدہ طے پایا۔ [1]
- 1993ء - صدر بل کلنٹن شمالی امریکی آزاد تجارت کے معاہدے نافٹا،این اے ایف ٹی اے ،کے قانون پر دستخط کیے۔ [1]
ولادت
- 1832ء - بیورنستار بیورنسن، نارویجن فرانسیسی مصنف اور ڈراما نگار
- 1935ء - دھرمیندر، بھارتی اداکار، پروڈیوسر اور سیاست دان
- 1947ء - تھومس چیک، امریکی کیمسٹ اور ماہر تعلیم
- 1953ء - کم بیسینجر، امریکی اداکارہ
- 1986ء - عامر خان (مکے باز)، انگریز باکسر
- 1925ء - معروف اُردو شاعر ناصر کاظمی انبالہ میں پیدا ہوئے۔ [1]
وفات
- 1864ء - جارج بول، انگریز ماہر ریاضی اور فلسفی
- 1954ء - گلیڈس جارج، امریکی اداکارہ
- 1978ء - گولڈا مئیر، وزیر اعظم اسرائیل
- 2013ء - جان کونفورتھ، آسٹریلوی انگریز کیمسٹ اور ماہر تعلیم
- 1974ء - معروف عالم دین مولانا ظفراحمد عثمانی وفات پاگئے۔ [1]