29 اپریل
Appearance
27 اپریل | 28 اپریل | 29 اپریل | 30 اپریل | 1 مئی |
29 اپریل حالیہ برسوں میں |
2024 (پير) |
2023 (ہفتہ) |
2022 (جمعہ) |
2021 (جمعرات) |
2020 (بدھ) |
2019 (پير) |
2018 (اتوار) |
2017 (ہفتہ) |
2016 (جمعہ) |
2015 (بدھ) |
واقعات
[ترمیم]- 1661ء - چین کی منگ سلطنت نے تائیوان پر قبضہ کر لیا۔
- 1672ء - ولنگدیزی جنگ کے دوران فرانس نے نیدرلینڈز پر حملہ کر دیا۔
- 1672ء فرانس نے ہالینڈ پر حملہ کیا
- 1856ء برطانیہ اور روس میں امن معاہدہ طے ہوا
- 1945ء - دوسری جنگ عظیم کے دوران اطالیہ میں ڈوئچ فوج نے ہتھیار ڈال دیے۔
- 1945ء - ہٹلر نے اپنی دیرینہ ساتھی ایوا براؤن سے شادی کی۔
- 1970ء - جنگ ویت نام: ریاستہائے متحدہ اور جنوبی ویتنام کی افواج نے ویت کانگ کا شکار کرنے کے لیے کمبوڈیا پر حملہ کیا۔۔
- 1986ء - لاس اینجلس پبلک لائبریری کی مرکزی لائبریری میں آگ لگنے سے 400,000 کتابیں اور دیگر اشیاء جل کر خاکستر ہوئیں۔
- 1991ء - ایک طوفان نے جنوب مشرقی بنگلہ دیش کے چٹاگانگ ضلع میں تقریباً 155 میل فی گھنٹہ (249 کلومیٹر فی گھنٹہ) کی رفتار سے ہواؤں کو نشانہ بنایا، جس سے کم از کم 138,000 افراد ہلاک اور دس ملین بے گھر ہو گئے۔ [1]
ولادت
[ترمیم]- 1880ء - علی فتحی اوکیار، وزیر اعظم ترکی
- 1893ء - ہارلڈ اری، امریکی کیمیادان اور نوبل انعام یافتہ
- 1901ء - ہیروہیتو، جاپان کا شہنشاہ
- 1925ء - ایوو تاکاموٹو، امریکی کارٹونسٹ
- 1965ء - دیپکا چیخالیا، بھارتی فلمی اداکارہ
- 1968ء - کولندا گرابار کیتاروویچ، کرویئشا کی صدر
وفات
[ترمیم]- 1972ء - فوزی سلو، سوریہ کے صدر
- 1976ء - منور ظریف، پاکستان فلمی دنیا کے مشہور اور مزاحیہ اداکار[1]
- 1980ء - الفرڈ ہچکاک، برطانوی نژاد امریکی فلمی ہدایت کار
- 2002ء - ارشد القادری، بھارت میں حنفی عالم دین
- 2011ء ـ اے حمید، اردو کے مشہور ناول نگار و افسانہ نگار
- 2011ء - لیث قریشی، اردو زبان کے غزل اور نعت کے شاعر
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- -- ڈانس(رقص )کا عالمی دن
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو