6 جولائی
Appearance
4 جولائی | 5 جولائی | 6 جولائی | 7 جولائی | 8 جولائی |
واقعات
[ترمیم]- 1984ء - بھارتی اغواشدہ ہوائی جہاز کی لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ، ہائی جیکروں نے اکالی دل تنظیم کے سر کردہ رہنماؤوں کی رہائی کا مطالبہ کیا [1]
- 1978ء - اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے مغربی بیروت میں مسلمانوں کے علاقوں پر ناگہانی حملہ کر دیا [1]
- 1975ء کامروسز نے فرانس سے آزادی کا اعلان کر دیا [1]
- 1967ء - بیافرن جنگ میں نائیجیرین فوجوں کا آتش فشانی حملہ [1]
- 1957ء - میسوری کی آزادی میں ہیری ایس ٹرومین لائبریری کا قیام کیا گیا [1]
- 1953ء - نانگاپربت کو آسٹریائی جرمن مہم جو ٹیم نے سر کیا [1]
- 640ء - جنگ عین شمس: عمرو بن العاص کی قیادت میں مسلم عرب فوج نے عين شمس (مصر) کے قریب بازنطینی افواج کو شکست دی۔
- 1947ء - تقسیم ہند میں اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لیے سلہٹ میں ریفرنڈم کا انعقاد ہوا۔
- 1964ء - ملاوی نے برطانیہ سے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔
ولادت
[ترمیم]- - 1921ء - نینسی ریگن، امریکی اداکارہ اور سابق خاتون اول
- - 1935ء - ایم ایم عالم، پاکستان کے جنگی ہواباز
- - 1946ء - سلویسٹر سٹالون، امریکی اداکار
- - 1946ء - جارج ڈبلیو بش، امریکی صدر
- - مکھایا انتینی، جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی
- - جمیل ادریس، آسٹریلین رگبی کھلاڑی
- - 1980ء - ریحان بٹ، پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے کئی سال کپتان
وفات
[ترمیم]- 1854ء - جارج اوہم، جرمن ماہر طبیعیات اور ریاضی دان
- 2002ء - دھیرو بھائی امبانی، ہندوستانی تاجر جس نے ریلائنس انڈسٹریز کی بنیاد رکھی
- 2023ء - عالمگیر ترین، 63 سال ، پاکستانی تاجر اور ملتان سلطانز کرکٹ ٹیم کے مالک
- - 1893ء -جدید افسانہ نگاری کا بانی گے د موپساں , فرانسیسی مصنف (پیدائش: 1850ء)
- - 1982ء - باب جونسن، امریکی بیس بال کھلاڑی (پیدائش: 1905ء)
- 2003ء - معرو ف ادیب اور کالم نگار حمید کاشمیری کا یوم وفات [1]
- 1986ء - ممتاز اردو مجلہ نقوش کے مدید محمد طفیل ہوشیارپوری انتقال کر گئے [1]