"24 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←وفات: ہدایتکار حسن طارق کی وفات (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
م درستی ربط> امریکہ > امریکا (بدرخواست صارف:BukhariSaeed) |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
* {{پرچم تصویر چھوٹی|فرانس}} [[1792ء]] - [[فرانس]] کا ترانہ [[لے مارسیلیز]] لکھا گیا۔ |
* {{پرچم تصویر چھوٹی|فرانس}} [[1792ء]] - [[فرانس]] کا ترانہ [[لے مارسیلیز]] لکھا گیا۔ |
||
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} [[1814ء]] - [[برطانوی]] فوجوں نے [[واشنگٹن ڈی سی]] کو آگ لگا دی۔ |
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} [[1814ء]] - [[برطانوی]] فوجوں نے [[واشنگٹن ڈی سی]] کو آگ لگا دی۔ |
||
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکا}} [[1846ء]] - [[ |
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکا}} [[1846ء]] - [[امریکا]] اور [[میکسیکو]] کے درمیان جنگ شروع ہو گئی۔ |
||
* {{پرچم تصویر چھوٹی|ہسپانیہ}} [[1898ء]] - [[ہسپانیہ]] نے امریکا سے جنگ کا اعلان کر دیا۔ |
* {{پرچم تصویر چھوٹی|ہسپانیہ}} [[1898ء]] - [[ہسپانیہ]] نے امریکا سے جنگ کا اعلان کر دیا۔ |
||
* [[1915ء]] - [[سلطنت عثمانیہ]] کی ارمنی آبادی کے مبینہ [[ارمنی قتل عام|قتل عام]] کا آغاز |
* [[1915ء]] - [[سلطنت عثمانیہ]] کی ارمنی آبادی کے مبینہ [[ارمنی قتل عام|قتل عام]] کا آغاز |
نسخہ بمطابق 11:11، 27 نومبر 2018ء
22 اپریل | 23 اپریل | 24 اپریل | 25 اپریل | 26 اپریل |
واقعات
- 1184قم - روایات کے مطابق یونانی ٹرائے میں گھس گئے۔
- 1792ء - فرانس کا ترانہ لے مارسیلیز لکھا گیا۔
- 1814ء - برطانوی فوجوں نے واشنگٹن ڈی سی کو آگ لگا دی۔
- 1846ء - امریکا اور میکسیکو کے درمیان جنگ شروع ہو گئی۔
- 1898ء - ہسپانیہ نے امریکا سے جنگ کا اعلان کر دیا۔
- 1915ء - سلطنت عثمانیہ کی ارمنی آبادی کے مبینہ قتل عام کا آغاز
- 1968ء - موریشس اقوام متحدہ کا رکن بن گیا۔
- 1970ء - گیمبیا جمہوریہ بن گیا۔
- 1995ء پاکستان اور بنگلہ دیشی وزرائے اعظم کے درمیان ڈھائی لاکھ بہاریوں کی پاکستان واپسی پر مذاکرات ہوئے [1]
- 1981ء آئی بی ایم نے پرسنل کمپیوٹر(پی سی) متعارف کرایا[1]
- 1970ء سینیگال میں آئین نافذ کیا گیا[1]
- 1970ء گمبیا نے دولت مشترکہ کے زیر حت جمہوریہ بننے کا اعلان کیا[1]
- 1968ء ماریطانیہ اقوام متحدہ کا رکن بنا[1]
- 1968ء ماریشس اقوام متحدہ کا رکن بنا[1]
- 1962ء مشرقی پاکستان کے انتظامی ڈھانچے میں ردّ و بدل کااعلان کیا گیا[1]
- 1954ء آسٹریلیا اور سوویت یونین نے سفارتی تعلقات منقطع کیے [1]
- 1898ء اسپین نے امریکا کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا[1]
ولادت
- 1533ء - ولیم اول آف آرنج، ولنگدیزی سربراہ
- 1934ء پاکستان کے مشہور گلوکار سید احمد رشدی کا یوم پیدائش[1]
وفات
- 1342ء - پوپ بینیڈکٹ دوازدہم
- 2006ء بنگلہ دیش کی معروف سوشل ورکر اور حقوق انسانی کی کارکن نسرین پروین الحق انتقال کرگئیں [1]
- 1982ء نامور فلمی ہدایتکار حسن طارق انتقال کر گئے۔