"11 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی ربط
←‏ولادت: اضافہ مواد
سطر 13: سطر 13:


== ولادت ==
== ولادت ==
*{{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}}- [[1905ء]] ـ [[ممتاز مفتی]] ([[پاکستان]] کے مشہور و معروف افسانہ و ناول نگار) بمقام [[گرداسپور]]، [[برطانوی ہندوستان]]
* [[1905ء]] [[ممتاز مفتی]] ([[پاکستان]] کے مشہور و معروف افسانہ و ناول نگار (و۔1995ء)
* [[1911ء]] – [[لالا امرناتھ]]، بھارتی کرکٹ کھلاڑی (و۔ 2000)
* [[1935ء]] – [[گھرمن ٹیٹوف]]، روسی جنرل، پائلٹ اور خلا باز (و۔ 2000)
* [[1960ء]] – [[ہیروشی امانو]]، جاپانی طبیعیات دان، [[نوبل انعام برائے طبیعیات|نوبل انعام]] یافتہ
* [[1961ء]] – [[الزبتھ ڈیلی]]، امریکی اداکارہ
* [[1961ء]] – [[ثمینہ راجہ]]، پاکستانی شاعر اور ماہر تعلیم (و۔ 2012)
* [[1965ء]] – [[بشار الاسد]]، شامی مارشل اور سیاست دان، 21ویں صدر شام
* [[1967ء]] – [[سونگ جیکی]]، جنوبی کوریائی کارکن اور مین آف ساؤتھ کوریا کے بانی (و۔ 2013)
* [[1979ء]] – [[ایرک ابیدال]]، فرانسیسی فٹ بال کھلاڑی


== وفات ==
== وفات ==

نسخہ بمطابق 18:37، 10 ستمبر 2016ء

11 ستمبر 1948 کو بانی پاکستان محمد علی جناح اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ قوم ہر سال ان کی برسی کے موقع پو انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

9 ستمبر 10 ستمبر 11 ستمبر 12 ستمبر 13 ستمبر

واقعات

  • 2001ء - امریکی شہر نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی جڑواں عمارات سے اور امریکی شہر واشنگٹن ڈی سی میں پینٹاگان کی عمارت سے مسافر جہاز ٹکرا گئے جبکہ ایک چوتھا جہاز ایک امریکی قصبہ شینکسول (ریاست پینسلوینیا) میں گر کر تباہ ہو گیا۔(مزید مطالعہ:سانحہ گیارہ ستمبر)
  • 1297ء جنگ اسٹرلنگ برج میں انگریزوں کو اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں زبردست شکست ہوئی۔ اسکاٹ لینڈ کے دستوں کی قیادت ولیم والس کررہا تھا۔
  • 2001ء - ورلڈ ٹریڈ سینٹراور پینٹاگون پر دہشت گردوں نے حملے کئے [1]
  • 1976ء - اغواء شدہ بھارتی بوئنگ جہاز لاہور ایئرپورٹ پر اُترا مسافروں کو رہا کردیا گیا [1]
  • 1947ء - مشرقی پنجاب (انڈیا) سے پاکستان پہنچنے والے مہاجرین کی تعدادبارہ لاکھ سے تجاوز کر گئی [1]
  • 1946ء - پہلی طویل فاصلے کی کارٹو کار کامیاب گفتگو کی گئی [1]
  • 1939ء - عراق اور سعودی عرب نے نازی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کیا[1]
  • 2015 ۔ 11 ستمبر، کو سعودی عرب میں مکہ کرین حادثہ، مسجد الحرام میں تعمیراتی مقام پر طوفانی ہواؤں سے کرین چھت پھاڑ کر نیچے حجاج پرگر گئی۔

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو