"10 فروری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 22: سطر 22:


== وفات ==
== وفات ==
* [[1837ء]] - [[الیکزاندرپشکن]]، روسی شاعر اور مصنف
* [[1918ء]] - [[عبدالحمید ثانی]]، عثمانی سلطان
* [[1918ء]] - [[ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا]]، اطالوی فوجی اور صحافی
* [[1923ء]] - [[ولہیلم رونٹیگن]]، جرمن ماہر طبیعیات
* [[1987ء]] - [[صادقین]]، پاکستانی مصور اور خطاط
* [[2005ء]] - [[آرتھر ملر]]، امریکی اداکار، ڈراما نگار، اور مصنف
* [[2010ء]] - [[چارلی ولسن]]، امریکی لیفٹیننٹ اور سیاستدان
* [[2014ء]] - [[شرلی ٹیمپل]]، امریکی اداکارہ، گلوکارہ، رقاصہ، اور سفارت کار
* [[2016ء]] - [[فاطمہ ثریا بجیا]]، پاکستانی مصنفہ اور ڈراما نگار


== تعطیلات و تہوار ==
== تعطیلات و تہوار ==

نسخہ بمطابق 06:26، 1 فروری 2017ء

8 فروری 9 فروری 10 فروری 11 فروری 12 فروری

واقعات

  • 1846ء برطانیہ نے سوبراؤں میں سکھوں کوحتمی شکست دی [1]
  • 1940ء امریکی ڈائریکٹرہاننااور باربیرانے دنیا بھر کے بچوں اور بڑوں میں مقبول کارٹون کردار ٹام اینڈ جیری کو تخلیق کیا [1]
  • 1996ء انیس سو پچیاسی میں چیس کے ورلڈ چیمپیئن کا اعزاز حاصل کرنے والے گیرے کسپارو کو پہلی بار آئی بی ایم کے سپر کمپیوٹرڈیپ بلونے چیس گیم میں مات دی [1]
  • 1975ء - پاکستان میں نیشل عوامی پارٹی پر پابندی عائد کر دی گئی اور ولی خان کو پابند سلاسل کر دیا گیا۔
  • 1979ء - پاکستان میں حدود آرڈینینس کے تحت شراب نوشی، چوری اور زنا کے لیے اسلامی سزائیں متعارف کروائی گئیں۔
  • 2005ء شمالی کوریا نے اعلان کیا کہ اس کے پاس جوہری ہتھیاروں موجود ہیں [1]
  • 2005ء دنیا کی سب سے کم عمر وزنی بچی شکاگو کے اسپتال میں پیدا ہوئی۔ پیدائش کے وقت اسکا وزن آٹھ اعشاریہ چھ اونز تھا [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو