"17 اگست" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1: سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=17|یماہ=8}}
{{پانچ دن|یدن=17|یماہ=8}}
== واقعات ==
== واقعات ==
* [[1988ء]] – [[صدر پاکستان]] [[جنرل ضیاء الحق]] کا [[سی 130 ہرکولیس]] طیارہ [[پنجاب]] کے شہر [[بہاولپور]] میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں ضیاء الحق کے علاوہ [[پاکستان میں امریکی سفیر]] [[آرنلڈ رافیل]] اور بری فوج کے بہت سے اعلی عہدیدار بھی ہلاک ہوئے۔

* [[1998ء]] - زار روس اور اس کے اہل خانہ کو قتل کے 80برس بعد باقاعدہ دفن کیا گیا <ref name=uc/>

* [[1995ء]] - پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 1000 پوانٹس کی حد عبور کی <ref name=uc/>

سطر 12: سطر 12:
* [[1911ء]] – [[میخائیل بوت وین نک]]، شطرنج کا عالمی فاتح (وفات: 1995ء)

* [[1913ء]] – [[مارک فیلٹ]]، امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے سابق اہلکار اور واٹر گیٹ سکینڈل کے مرکزی ’مخبر‘ (وفات: 2008ء)

* [[1932ء]] – [[وی ایس . نیپاول]] نوبل انعام برائے ادب وصول کنندہ۔

* [[1943ء]] – [[رابرٹ ڈی نیرو]]، امریکی اداکار۔

* [[1944ء]] – [[لیری ایلیسن]]، امریکی [[اوریکل کارپوریشن]] کا شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو ہے۔

* [[1952ء]] – [[نیلسن پکے]]، تین بار فامولا ون جیتنے والے۔

* [[1953ء]] – [[ہرٹا مولر]]، نوبل انعام یافتہ جرمن ناول نگار، شاعرہ اور مضمون نگار

* [[1977ء]] – [[تییری آنری]]، فرانسیسی فٹ بال کھلاڑی۔

== وفات ==
== وفات ==
* [[1778ء]] – [[فریڈرک دوم]]، [[پروشیا]] کا بادشاہ تھا اور برطانیا کے بادشاہ [[جارج اول، برطانیہ عظمی|جارج اول]] کا پوتا تھا، (پیدائش: 1712ء)۔

* [[1790ء]] – معروف اسکاٹی ماہر معاشیات اور فلسفی ایڈم اسمتھ کا انتقال ہوا<ref name=uc/>

* [[1917ء]] – زارِ روس نکولس دوم کو اس کے خاندان سمیت بالشویک انقلابیوں نے قتل کردیا <ref name=uc/>
* [[1917ء]] – زارِ روس نکولس دوم کو اس کے خاندان سمیت بالشویک انقلابیوں نے قتل کر دیا <ref name=uc/>
* [[1930ء]] – [[شیخ نور محمد]]، علامہ اقبال کے والد

* [[1969ء]] – [[اوٹو سٹرن]]، وٹو سٹرن جرمنی کے طبیعیات دان، 1943ء میں نوبل انعام برائے طبیعیات حاصل کیا، (پیدائش: 1888ء)۔

نسخہ بمطابق 13:10، 26 جنوری 2018ء

15 اگست 16 اگست 17 اگست 18 اگست 19 اگست

واقعات

ولادت

وفات

  • 1778ءفریڈرک دوم، پروشیا کا بادشاہ تھا اور برطانیا کے بادشاہ جارج اول کا پوتا تھا، (پیدائش: 1712ء)۔
  • 1790ء – معروف اسکاٹی ماہر معاشیات اور فلسفی ایڈم اسمتھ کا انتقال ہوا[1]
  • 1917ء – زارِ روس نکولس دوم کو اس کے خاندان سمیت بالشویک انقلابیوں نے قتل کر دیا [1]
  • 1930ءشیخ نور محمد، علامہ اقبال کے والد
  • 1969ءاوٹو سٹرن، وٹو سٹرن جرمنی کے طبیعیات دان، 1943ء میں نوبل انعام برائے طبیعیات حاصل کیا، (پیدائش: 1888ء)۔
  • 1987ءرودلف ھس، جرمنی کا سپاہی اور سیاست دان، (پیدائش: 1894ء)۔
  • 1988ءجنرل ضیا الحق، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
  • 1990ءپرل بیلی امریکی اداکارہ و کلوکارہ، (پیدائش: 1918ء)۔
  • 2004ء – فلم اور اسٹیج کے مزاحیہ فنکار البیلا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے[1]
  • 2005ء – برطانیا کے سابق وزیراعظم ایڈورڈہیتھ 89سال کی عمر میں انتقال کرگئے[1]
  • 2015ءایوان کریگ، امریکی اداکارہ اور رقاصہ (پیدائش: 1937ء)۔

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو