"17 اگست" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م صفائی بذریعہ خوب
سطر 17: سطر 17:
* [[1952ء]] – [[نیلسن پکے]]، تین بار فامولا ون جیتنے والے۔
* [[1952ء]] – [[نیلسن پکے]]، تین بار فامولا ون جیتنے والے۔
* [[1953ء]] – [[ہرٹا مولر]]، نوبل انعام یافتہ جرمن ناول نگار، شاعرہ اور مضمون نگار
* [[1953ء]] – [[ہرٹا مولر]]، نوبل انعام یافتہ جرمن ناول نگار، شاعرہ اور مضمون نگار
* [[1977ء]] – [[تییری آنری]]، فرانسیسی فٹ بال کھلاڑی۔
* [[1977ء]] – [[تییری آنری]]، فرانسیسی فٹ بال کھلاڑی۔


== وفات ==
== وفات ==

نسخہ بمطابق 13:08، 28 جنوری 2018ء

15 اگست 16 اگست 17 اگست 18 اگست 19 اگست

واقعات

ولادت

وفات

  • 1778ءفریڈرک دوم، پروشیا کا بادشاہ تھا اور برطانیا کے بادشاہ جارج اول کا پوتا تھا، (پیدائش: 1712ء)۔
  • 1790ء – معروف اسکاٹی ماہر معاشیات اور فلسفی ایڈم اسمتھ کا انتقال ہوا[1]
  • 1917ء – زارِ روس نکولس دوم کو اس کے خاندان سمیت بالشویک انقلابیوں نے قتل کر دیا [1]
  • 1930ءشیخ نور محمد، علامہ اقبال کے والد
  • 1969ءاوٹو سٹرن، وٹو سٹرن جرمنی کے طبیعیات دان، 1943ء میں نوبل انعام برائے طبیعیات حاصل کیا، (پیدائش: 1888ء)۔
  • 1987ءرودلف ھس، جرمنی کا سپاہی اور سیاست دان، (پیدائش: 1894ء)۔
  • 1988ءجنرل ضیا الحق، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
  • 1990ءپرل بیلی امریکی اداکارہ و کلوکارہ، (پیدائش: 1918ء)۔
  • 2004ء – فلم اور اسٹیج کے مزاحیہ فنکار البیلا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے[1]
  • 2005ء – برطانیا کے سابق وزیراعظم ایڈورڈہیتھ 89سال کی عمر میں انتقال کرگئے[1]
  • 2015ءایوان کریگ، امریکی اداکارہ اور رقاصہ (پیدائش: 1937ء)۔

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو