23 اگست
Appearance
21 اگست | 22 اگست | 23 اگست | 24 اگست | 25 اگست |
واقعات
[ترمیم]- 634ء – ابوبکر صدیق، پہلے مسلمان خلیفہ، خلافت راشدہ کی وفات، آپ کے بعد عمر بن خطاب دوسرے خلیفہ نامزد ہوئے۔
- 1942ء – دوسری جنگ عظیم: اسٹالن گراڈ کی لڑائی شروع ہوئی۔
ولادت
[ترمیم]- 1659ء – ہنری ایوری، بحری قذاق (و۔ 1696)
- 1921ء – کینتھ ارو امریکی ماہر معاشیات، نوبل میموریل انعام یافتہ۔
- 1924ء – رابرٹ سولو، امریکی ماہر معاشیات، نوبل میموریل انعام یافتہ۔
- 1929ء – ویرا مایلز، امریکی ماڈل اور اداکارہ، مس کینساس 1948ء
- 1931ء – ہملٹن او سمتھ، امریکی حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ۔
- 1932ء – هوارى بومدین، الجیریا کے سیاست دان اور دوسرے صدر (و۔ 1978)
- 1933ء – رابرٹ کرل، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1949ء – شیلے لونگ، امریکی اداکارہ
- 1951ء – ملکہ نور، اردن کی ملکہ
- 1974ء – کونسٹاٹن نوسکلو، روسی انگریز ماہر طبیعیات، (نوبل انعام یافتہ
وفات
[ترمیم]- قبل مسیح – سیزاریئن، مصری بادشاہ (پ۔ 47 ق م)
- 634ء – ابوبکر صدیق، پہلے مسلمان خلیفہ (پ۔ 573)
- 818ء – علی رضا، آٹھویں شیعہ امام (پ۔ 765)
- 1944ء – عبد المجید ثانی، عثمانی سلطان (پ۔ 1868)
- 1978ء – ذہین شاہ تاجی ممتاز صوفی اور شاعر۔[1]
- 1982ء – سٹینفورڈ موری، امریکی حیاتیات دان نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1913)
- 1997ء – جان کینڈریو، انگریز حیاتیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1917)
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر 23 اگست سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |