"4 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
←‏وفات: پطرس بخاری کی تاریخ وفات 5 دسمبر ہے۔ سو مٹا دی۔ عمر خیام کی دو مرتبہ لکھی تھی۔ سو دوسری مرتبہ لکھی گئی کو مٹایا۔
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 18: سطر 18:


== وفات ==
== وفات ==
* [[1131ء]] - [[عمر خیام]]، فارسی شاعر، ماہر فلکیات، ریاضی دان اور فلسفی
* [[1131ء]] - [[عمر خیام]]، شہرہ آفاق فارسی شاعر، ماہر فلکیات، ریاضی دان اور فلسفی
* [[1935ء]] - [[چارلس رچٹ]]، فرانسیسی ماہر تعلیم
* [[1935ء]] - [[چارلس رچٹ]]، فرانسیسی ماہر تعلیم
* [[1945ء]] - [[تھامس ہنٹ مورگن]]، امریکی ماہر جینیات اور ماہر حیاتیات
* [[1945ء]] - [[تھامس ہنٹ مورگن]]، امریکی ماہر جینیات اور ماہر حیاتیات
* [[1958ء]] - [[پطرس بخاری]] ([[پاکستان]] کے معروف براڈکاسٹر، سفارت کار، [[مزاح نگار]]) بمقام [[نیویارک]]
* [[1993ء]] - [[فرینک زاپا]]، امریکی گلوکار، گیتکار، گٹارسٹ اور پروڈیوسر
* [[1993ء]] - [[فرینک زاپا]]، امریکی گلوکار، گیتکار، گٹارسٹ اور پروڈیوسر
* [[2011ء]] - بھارت کے مشہور فلمی اداکار دیو آنند کا لندن میں انتقال ہوا<ref name=uc/>
* [[2011ء]] - بھارت کے مشہور فلمی اداکار دیو آنند کا لندن میں انتقال ہوا<ref name=uc/>
* [[1131ء]] - شہرہ آفاق شاعر، ماہر فلکیات اور ریاضی داں عمر خیام کا انتقال ہوا<ref name=uc/>


== تعطیلات و تہوار ==
== تعطیلات و تہوار ==

نسخہ بمطابق 12:36، 4 دسمبر 2018ء

2 دسمبر 3 دسمبر 4 دسمبر 5 دسمبر 6 دسمبر

واقعات

  • 2009ء - پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پشاور روڈ پر واقع ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دورن دھماکوں اور فائرنگ سے 35 افراد ہلاک اور 75 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں پاکستان کی بری فوج کے اعلی افسران بھی شامل تھے۔
  • 1994ء - پاکستان نے ہالینڈ کو شکست دے کر بارہ سال بعد ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا [1]
  • 1982ء - عوامی جمہوریہ چین نے موجودہ آئین اختیار کیا [1]
  • 1951ء - میرواعظ مولوی محمد یوسف آزاد کشمیر کے صدر نامزد ہوئے [1]
  • 1791ء - دُنیا کا پہلا ہفت روزہ ” آبزرور “ پہلی بار برطانیہ سے شائع ہوا [1]
  • 1668ء - اور نگزیب عالمگیر نے اپنے بھائی شہزادہ مراد بخش کو تختہ دار پر چڑھایا [1]
  • 1534ء - ترک سلطان سلیمان نے بغداد فتح کیا [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو