"17 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
←‏ولادت: اضافہ مواد
سطر 13: سطر 13:


== ولادت ==
== ولادت ==
* [[1817ء]] – [[ سر سید احمد خان]]، ہندوستانی ماہر تعلیم، مصنف، مدیر اور سیاست دان (و۔ 1898ء)
* [[1927ء]] سلسلہ عظیمیہ کے مرشد و مربی [[خواجہ شمس الدین عظیمی]] کی ولادت
* [[1900ء]] – [[جین آرتھر]]، امریکی اداکارہ (و۔ 1991ء)
* [[1902ء]] – [[آئرین ریان]]، امریکی اداکارہ (و۔ 1973ء)
* [[1915ء]] – [[آرتھر ملر]]، امریکی ڈراما نگار و فلم نویس (و۔ 2005ء)
* [[1924ء]] – [[شوتزشتافل]] افسر (و۔ 2012)
* [[1926ء]] – [[جولی ایڈمز]]، امریکی اداکارہ
* [[1927ء]] – [[خواجہ شمس الدین عظیمی]]، سلسلہ عظیمیہ کے مرشد و مربی
* [[1970ء]] – [[انیل کمبلے]]، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
* [[1972ء]] – [[ایمنیم]]، امریکی ریپر، تخلیق کار و اداکار
* [[1979ء]] – [[کمی ریکونن]]، فنش کار ریس ڈرائیور
* [[1980ء]] – [[محمد حفیظ]]، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی


== وفات ==
== وفات ==

نسخہ بمطابق 04:03، 17 اکتوبر 2017ء

15 اکتوبر 16 اکتوبر 17 اکتوبر 18 اکتوبر 19 اکتوبر

واقعات

  • 1918ء ۔۔۔۔ یوگو سلاویہ میں جمہوریت قائم ہوئی۔ [1]

[1]

  • 1951ء ء۔۔۔۔ وزیراعظم خان لیاقت علی خان کا جسدِ خاکی کراچی لایا گیا جہاں اُنہیں قائد ِ اعظم کی لحد کے نزدیک دفن کیا گیا۔ [1]
  • 1951ء ء۔۔۔۔ خواجہ ناظم الدین پاکستان کے دوسرے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
  • 1956ء ء۔۔۔۔ کراچی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو نووکٹوں سے ہرادیا۔ [1]
  • 1957ء ۔۔۔۔ حسین شہید سہرودری وزارت عظمی پاکستان کے مستعفی۔ [1]
  • 1957ء ۔۔۔۔ ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستان کے چھٹےوزیراعظم مقرر ہوئے۔ [1]
  • 1979ء ۔۔۔ ۔ بین الاقوامی فلاحی کارکن مدر ٹریسا کو نوبل انعام دیا گیا۔ [1]
  • 1980ء (بمطابق 7 ذوالحجۃ 1400ھ) کو ڈاکٹر طاہرالقادرینے اسلامی تجدیدی و احیائی تحریک تحریک منہاج القرآن کا لاہور پاکستان سے آغاز کیا۔

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو