"11 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
6 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
[[11 ستمبر]] [[1948]] کو بانی [[پاکستان]] [[محمد علی جناح]] اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ قوم ہر سال ان کی برسی کے موقع پو انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
 
{{پانچ دن|یدن=11|یماہ=9}}
== واقعات ==
* [[1297ء]] – [[جنگ اسٹرلنگ برج]] میں [[انگریزوں]] کو [[اسکاٹ لینڈ]] کے ہاتھوں زبردست شکست ہوئی۔ اسکاٹ لینڈ کے دستوں کی قیادت [[ولیم والس]] کررہا تھا۔
* [[1565ء]] – [[سلطنت عثمانیہ]] کو [[مالٹا]] کے [[محاصرۂ مالٹا|عظیم محاصرے]] میں پسپائی اختیار کرنا پڑی۔
* [[1976ء]] – اغواء شدہ بھارتی بوئنگ جہاز لاہور ایئرپورٹ پر اُترا مسافروں کو رہا کر دیا گیا۔ <ref name=uc/>
* [[1939ء]] – [[دوسری جنگ عظیم]]، عراق اور سعودی عرب نے نازی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کیا۔<ref name=uc/>
* [[1946ء]] – پہلی طویل فاصلے کی کار ٹو کار کامیاب گفتگو کی گئی۔<ref name=uc/>
* [[2001ء]] – [[امریکی]] شہر [[نیویارک]] میں [[ورلڈ ٹریڈ سینٹر]] کی جڑواں عمارات سے اور امریکی شہر [[واشنگٹن ڈی سی]] میں پینٹاگان کی عمارت سے مسافر جہاز ٹکرا گئے جبکہ ایک چوتھا جہاز ایک امریکی قصبہ شینکسول (ریاست پینسلوینیا) میں گر کر تباہ ہو گیا۔(مزید مطالعہ:[[سانحہ گیارہ ستمبر]])<ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2015ء]] – [[مسجد الحرام]]، [[سعودی عرب]] میں [[مکہ کرین حادثہ|کرین حادثہ]]، 111 لوگ ہلاک اور دیگر 394 زخمی۔
 
== ولادت ==
* [[1905ء]] – [[ممتاز مفتی]] ([[پاکستان]] کے مشہور و معروف افسانہ و ناول نگار (و۔1995ءو۔ 1995ء)
* [[1911ء]] – [[لالا امرناتھ]]، بھارتی کرکٹ کھلاڑی (و۔ 2000)
* [[1935ء]] – [[گھرمن ٹیٹوف]]، روسی جنرل، پائلٹ اور خلا باز (و۔ 2000)

فہرست رہنمائی