"19 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م فوری زمرہ بندی : + زمرہ:19 اپریل |
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core) |
||
سطر 29: | سطر 29: | ||
* [[1881ء]] – [[بینجمن ڈزرائیلی]]، انگریز صحافی اور سیاست دان، وزیر اعظم مملکت متحدہ (پ۔ 1804ء) |
* [[1881ء]] – [[بینجمن ڈزرائیلی]]، انگریز صحافی اور سیاست دان، وزیر اعظم مملکت متحدہ (پ۔ 1804ء) |
||
* [[1882ء]] – [[ڈارون]]، انگریزی ماہر حیاتیات دان و نظریہ ساز (پ۔ 1809ء) |
* [[1882ء]] – [[ڈارون]]، انگریزی ماہر حیاتیات دان و نظریہ ساز (پ۔ 1809ء) |
||
* [[1906ء]] – [[ |
* [[1906ء]] – [[پیری کیوری]]، فرانسیسی ماہر طبیعیات، [[نوبل انعام برائے طبیعیات|نوبل انعام]]] یافتہ (پ۔ 1859ء) |
||
* [[1955ء]] – [[جم کاربٹ]]، بھارتی کالونیل، شکاری (پ۔ 1875ء) |
* [[1955ء]] – [[جم کاربٹ]]، بھارتی کالونیل، شکاری (پ۔ 1875ء) |
||
* [[1967ء]] – [[ |
* [[1967ء]] – [[کونارڈ ایڈنائر]]، جرمن سیاست دان، جرمنی کا پہلا جانسلر (پ۔ 1876) |
||
* [[1998ء]] – [[ |
* [[1998ء]] – [[اوکٹاویو پاز]]، میکسیکو کا شاعر، فلسفی، [[نوبل انعام برائے ادب|نوبل انعام]] یافتہ (پ۔ 1914ء) |
||
* [[2005ء]] – [[روتھ ہسی]]، امریکی اداکارہ (پ۔ 1911ء) |
* [[2005ء]] – [[روتھ ہسی]]، امریکی اداکارہ (پ۔ 1911ء) |
||
* [[2013ء]] – [[فرانکیوس جیکب]]، فرانسیسی ماہر حیاتیات دان [[نوبل انعام برائے فعلیات و طب|نوبل انعام]]] یافتہ (پ۔ 1920ء) |
* [[2013ء]] – [[فرانکیوس جیکب]]، فرانسیسی ماہر حیاتیات دان [[نوبل انعام برائے فعلیات و طب|نوبل انعام]]] یافتہ (پ۔ 1920ء) |
||
سطر 45: | سطر 45: | ||
{{مہینے}} |
{{مہینے}} |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:اپریل]] |
[[زمرہ:اپریل]] |
||
[[زمرہ:ایام سال]] |
[[زمرہ:ایام سال]] |
||
⚫ |
نسخہ بمطابق 18:27، 18 اپریل 2018ء
واقعات
- 1539ء – معاہدۂ فرانکفرٹ پر دستخط۔
- 1587ء – برطانوی سر فرانسس ڈریک نے ہسپانیہ کا بہری بیڑا کڈز کی بندرگاہ میں ڈبو دیا۔
- 1770ء – جیمز کک نے آسٹریلیا کو دریافت کیا۔
- 1810ء – وینیزویلا آزاد ہو گیا۔
- 1839ء – معاہدہ لندن کے تحت بلجئیم ایک الگ سلطنت بن گیا۔
- 1882ء – برطانیہ کے علاقے کینٹ میں، حرکت قلب بند ہونے سے چارلس ڈارون کا انتقال ہوا۔
- 1903ء – ترکی میں زبردست زلزلے سے 1700 افراد ہلاک ہوئے۔
- 1904ء – کینیڈا کے شہر ٹورانٹو کا بیشتر حصہ آگ لگنے سے برباد ہو گیا۔
- 1946ء – لیگ آف نیشنز نے اپنے آپ کو ختم کر کہ تمام اختیاارت اقوام متحدہ کے حوالے کر دیے
- 1961ء – امریکا کیوبا پر بے آف پگز حملے میں ناکام ہو گیا
- 1971ء – سیرالیون جمہوریت بن گیا۔
- 1975ء – بھارت نے اپنا پہلا مصنوعی سیارچہ آریہ بھٹ روس سے روانہ کیا۔
- 1999ء – ڈوئچ (جرمن) پارلیمان برلن منتقل ہو گئی۔
ولادت
- 1832ء – جوزے ایشوگرائے، ہسپانوی شاعر و ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1916ء)
- 1912ء – گلین ٹی سی بورگ، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1999ء)
- 1928ء – سلطان اذلان شاہ ملیشیا کا حکمران (و۔ 2014ء)
- 1944ء – جیمزہکمین، امریکی ماہر اقتصادیات، نوبل انعام یافتہ
- 1968ء – ایشلے جڈ، امریکی اداکارہ اور فعالیت پسند
- 1979ء – کیٹ ہڈسن، امریکی اداکارہ
- 1987ء – ماریا شاراپووا، روسی ٹینس کھلاڑی
وفات
- 1619ء – تاج بی بی بلقیس مکانی، مغل شہزادی (پ۔ 1573ء)
- 1824ء – لارڈ بائرن، انگریز سکاٹی شاعر و ڈراما نگار (پ۔ 1788ء)
- 1881ء – بینجمن ڈزرائیلی، انگریز صحافی اور سیاست دان، وزیر اعظم مملکت متحدہ (پ۔ 1804ء)
- 1882ء – ڈارون، انگریزی ماہر حیاتیات دان و نظریہ ساز (پ۔ 1809ء)
- 1906ء – پیری کیوری، فرانسیسی ماہر طبیعیات، نوبل انعام] یافتہ (پ۔ 1859ء)
- 1955ء – جم کاربٹ، بھارتی کالونیل، شکاری (پ۔ 1875ء)
- 1967ء – کونارڈ ایڈنائر، جرمن سیاست دان، جرمنی کا پہلا جانسلر (پ۔ 1876)
- 1998ء – اوکٹاویو پاز، میکسیکو کا شاعر، فلسفی، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1914ء)
- 2005ء – روتھ ہسی، امریکی اداکارہ (پ۔ 1911ء)
- 2013ء – فرانکیوس جیکب، فرانسیسی ماہر حیاتیات دان نوبل انعام] یافتہ (پ۔ 1920ء)