"تاریخ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: القاب) |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:تاریخ جنوبی ایشیا |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
{{Commonscat|History of Pakistan}} |
{{Commonscat|History of Pakistan}} |
||
[[زمرہ:تاریخ جنوبی ایشیا]] |
|||
[[زمرہ:تاریخ پاکستان| ]] |
[[زمرہ:تاریخ پاکستان| ]] |
||
[[زمرہ:تحریک پاکستان]] |
[[زمرہ:تحریک پاکستان]] |
نسخہ بمطابق 23:01، 9 جون 2016ء
تاریخ پاکستان |
---|
تاریخ پاکستان کا خط زمانی |
قدیم
|
کلاسک
|
وسطی
|
جدید
|
تاریخ پاکستان یا پاکستان کی تاریخ سے مراد اُس خطے کی تاریخ ہے جو 1947ء کو تقسیم ہند کے موقع پر ہندوستان سے علیحدہ ہو کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کہلایا۔ تقسیم ہند سے قبل موجودہ پاکستان کا خطہ برطانوی راج کا حصہ تھا۔ اُس سے قبل، اس خطے پر مختلف ادوار میں مختلف مقامی بادشاہوں اور متعدد غیر ملکی طاقتوں کا راج رہا۔ قدیم زمانے میں یہ خطہ برصغیر ہند کی متعدد قدیم ترین مملکتوں اور چند بڑی تہذیبوں کا حصہ رہا ہے۔ 18 ویں صدی میں سرزمین برطانوی ہند میں ڈھل گئی۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ کا آغاز 1906ء میں آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام سے ہوتا ہے۔ اس جماعت کے قیام کا مقصد ہندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کے مفاد کا تحفظ اور اُن کی نمائندگی کرنا تھا۔ 29 دسمبر 1930ء کو، فلسفی و شاعر، ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال نے جنوب مشرقی ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے ایک خود مختار ریاست کا تصور پیش کیا۔[حوالہ درکار] 1930ء کی دہائی کے اواخر میں مسلم لیگ نے مقبولیت حاصل کرنا شروع کی۔ محمد علی جناح کی جانب سے دو قومی نظریہ پیش کیے جانے اور مسلم لیگ کی جانب سے 1940ء کی قرارداد لاہور کی منظوری نے پاکستان کے قیام کی راہ ہموار کی۔ قرارداد لاہور میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ برطانوی ہند کے مسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل آزاد ریاستیں قائم کی جائیں۔ بالآخر جناح کی قیادت میں ایک کامیاب تحریک کے بعد 15 اگست 1947ء کو برطانوی تسلط سے آزادی ملی اور تقسیم ہند عمل میں آیا۔
بیرونی روابط
تاریخ پاکستان کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
لغت و مخزن ویکی لغت سے | |
انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے | |
آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکی جامعہ سے | |
آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے | |
مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے | |
آزاد دارالکتب ویکی ماخذ سے | |
آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے |
- قومی ورثہ، حکومت پاکستان
- پاکستان کا قصہ
- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر تاریخ پاکستان
- ویکیمیڈیا نقشہ نامہ the History of Pakistan
ویکی ذخائر پر تاریخ پاکستان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |