"انصار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 9: سطر 9:
{{Div col|colwidth=22em}}
{{Div col|colwidth=22em}}


* [[سعد بن عبادہ]]، سردار<ref name=Vicegerency>{{cite web |url=http://www.al-islam.org/imamate/3.htm |title=Imamate: The Vicegerency of the Prophet |website= www.al-islam.org |publisher=[[Ahlul Bayt Digital Islamic Library Project]] |access-date=7 فروری 2014}}</ref>
* [[سعد بن عبادہ]]، سردار<ref name=Vicegerency>{{cite web |url=http://www.al-islam.org/imamate/3.htm |title=Imamate: The Vicegerency of the Prophet |website=www.al-islam.org |publisher=[[Ahlul Bayt Digital Islamic Library Project]] |access-date=7 فروری 2014 |archive-date=2013-06-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20130605111135/http://www.al-islam.org/imamate/3.htm |url-status=dead }}</ref>
* [[اسعد بن زرارہ]]
* [[اسعد بن زرارہ]]
* [[عبد اللہ بن رواحہ]]
* [[عبد اللہ بن رواحہ]]

نسخہ بمطابق 05:30، 15 اکتوبر 2022ء

مدینہ منورہ کے وہ مسلمان جنھوں نے ہجرت کے بعد رسول اللہ ﷺ اور مکہ سے آنے والے مسلمان مہاجرین کی مدد کی۔ انصار و مہاجرین کا ذکر قرآن میں آیا ہے اور لوگوں کو ان کے اتباع کی تلقین کی گئی ہے۔ انصار جمع ہے ناصر و نصیر کی۔ مددگار۔ قرآن مجید میں جہاں مہاجرین و انصار کا ذکر آیا ہے وہاں انصار سے مراد انصار مدینہ ہیں جو نبی کریم ﷺ کی نصرت کے بدولت اس لقب سے سرفراز کیے گئے۔ مدنی زندگی میں اگرچہ مسلمانوں کی یہ دو تقسیمیں تھیں۔ مگر رسول اللہ نے ابتدا ہی سے ان میں بھائی چارہ کرا دیا تھا۔ غزوہ بدر سے پہلے جب حضور نے صحابہ کرام کو مشورے کے لے جمع کیا تو مہاجرین نے جان نثارانہ تقریریں کیں۔ اس کے بعد حضور نے انصار کی طرف دیکھا۔ کیونکہ ان سے معاہدہ تھا کہ وہ صرف اس وقت تلواریں اٹھائیں گے جب دشمن مدینہ پر چڑھ آئیں گے۔ سعد بن عبادہ سردار بنو خزرج نے کہا کہ آپ فرمائیں تو ہم سمندر میں کود پڑیں۔ مقداد نے کہا کہ ہم حضرت موسی کی قوم کی طرح یہ نہیں کہیں گے آپ اور آپ کاخدا لڑیں۔ ہم یہاں بیٹھے ہیں۔ ہم تو آپ کے داہنے سے، بائیں سے، سامنے سے اور پیچھے سے لڑیں گے۔ انصار کا تعلق ازد کے دو اہم قبائل بنو خزرج اور بنو اوس سے تھا۔

انصاریوں کی فہرست

بنو خزرج

مرد

خواتین

بنو اوس

غیر زمرہ بند

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ "Imamate: The Vicegerency of the Prophet"۔ www.al-islam.org۔ Ahlul Bayt Digital Islamic Library Project۔ 05 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2014 
  2. ^ ا ب پ "Narrators of Hadith al Thaqalayn From Among the Sahabah"۔ www.al-islam.org۔ Ahlul Bayt Digital Islamic Library Project۔ 4 نومبر 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2014 
  3. "A Restatement of the History of Islam and Muslims, Umar bin al-Khattab, the Second Khalifa of the Muslims"۔ www.al-islam.org۔ Ahlul Bayt Digital Islamic Library Project۔ 10 نومبر 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2014 
  4. ^ ا ب "Al-Bara' ibn Malik Al-Ansari: Allah & Paradise"۔ islamonline.net۔ 16 جون 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  5. ^ ا ب "Letter 80"۔ www.al-islam.org۔ A Shi'i-Sunni dialogue۔ 10 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2014 
  6. "The life of Rufaydah Al-Aslamiyyah"۔ islamweb.net۔ Islamweb۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2014 
  7. ولیم منٹگمری واٹ، Muhammad at Medina، Oxford, 1966.
  8. ^ ا ب پ "Seventh Session, Wednesday Night, 29th Rajab 1345 A.H."۔ www.al-islam.org۔ Peshawar Nights۔ 26 January 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2014  تاریخ یعقوبی, as quoted in Peshawar Nights. Also, a list composed of sources such as ابن حجر عسقلانی and بلاذری, each in his Tarikh. میرخواند in his روضۃ الصفا and, ابن عبد البر in his The Comprehensive Compilation of the Names of the Prophet's Companions
  9. "Seventh Session, Wednesday Night, 29th Rajab 1345 A.H."۔ www.al-islam.org۔ Peshawar Nights۔ 26 جنوری 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2014 
  10. صحیح بخاری, 3:34:439
  11. "253. Chapter: The miracles of the friends of Allah and their excellence"۔ qibla.com۔ Qibla۔ 01 جنوری 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  12. تاریخ الخلفاء by جلال الدین سیوطی