"عیسی ابن مریم" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
{{اسلامی انبیاء}} |
{{اسلامی انبیاء}} |
||
'''عیسیٰ ابن مریم''' ایک قرآنی نبی ہیں۔ مسلمان ان کو اللہ کا برگزیدہ نبی مانتے ہیں۔ جو مخلوق خدا کی ہدایت اور رہبری کے لیے مبعوث ہوئے۔ ایک مدت تک زمین پر رہے پھر زندہ آسمان پر اٹھا لیے گئے۔ [https://salahuddins.com/jesus/ قرب قیامت آپ پھر نزول فرمائیں گے] اور شریعت محمدیہ پہ عامل ہوں گے۔ ایک مدت تک قیام کریں گے اور پھر وصال فرما کر [[مدینہ منورہ]] میں مدفون ہوں گے۔ |
'''عیسیٰ ابن مریم''' ایک قرآنی نبی ہیں۔ مسلمان ان کو اللہ کا برگزیدہ نبی مانتے ہیں۔ جو مخلوق خدا کی ہدایت اور رہبری کے لیے مبعوث ہوئے۔ ایک مدت تک زمین پر رہے پھر زندہ آسمان پر اٹھا لیے گئے۔ [https://salahuddins.com/jesus/ قرب قیامت آپ پھر نزول فرمائیں گے] {{wayback|url=https://salahuddins.com/jesus/ |date=20220401094745 }} اور شریعت محمدیہ پہ عامل ہوں گے۔ ایک مدت تک قیام کریں گے اور پھر وصال فرما کر [[مدینہ منورہ]] میں مدفون ہوں گے۔ |
||
=== خاندان === |
=== خاندان === |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
=== قیامت المسیح === |
=== قیامت المسیح === |
||
{{اصل مضمون|قیامت المسیح}} |
{{اصل مضمون|قیامت المسیح}} |
||
اکثر مسلمانوں کے مطابق عیسی کی موت واقع نہیں ہوئی بلکہ اللہ نے انہیں زندہ آسمان پر اٹھا لیا اور [https://salahuddins.com/jesus/ ان کا ظہور] قیامت کے نزدیک ہوگا۔ایسا کہا جاتا ہے کہ ان کی جگہ ان کا ایک ہم شکل مصلوب ہوا۔ ان کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا گیا اور ان کا دوبارہ ظہور قیامت کے نزدیک ہوگا۔ |
اکثر مسلمانوں کے مطابق عیسی کی موت واقع نہیں ہوئی بلکہ اللہ نے انہیں زندہ آسمان پر اٹھا لیا اور [https://salahuddins.com/jesus/ ان کا ظہور] {{wayback|url=https://salahuddins.com/jesus/ |date=20220401094745 }} قیامت کے نزدیک ہوگا۔ایسا کہا جاتا ہے کہ ان کی جگہ ان کا ایک ہم شکل مصلوب ہوا۔ ان کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا گیا اور ان کا دوبارہ ظہور قیامت کے نزدیک ہوگا۔ |
||
=== قرآن و احادیث کی رو سے آخر الزمان === |
=== قرآن و احادیث کی رو سے آخر الزمان === |
نسخہ بمطابق 02:19، 25 اکتوبر 2022ء
عیسیٰ بن مریم | |
---|---|
پیدائش | تقریباً 7-2 ق م بیت اللحم، یہودیہ، رومی سلطنت |
غائب | 30ء - 33ء گتسمنی، یروشلم |
والدہ | مریم بنت عمران |
زبان | عبرانی |
پیشہ | مبلغ |
صحائف | انجیل |
شمار | آخری سے پہلے |
منسوب دین | مسیحیت |
معاصر نبی/انبیا | یحییٰ علیہ السلام |
آسمانی کتابوں میں ذکر | قرآن اور انجیل میں |
پیشرو نبی | محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم |
جانشین نبی | یحییٰ علیہ السلام |
مضامین بسلسلہ انبیائے اسلام |
---|
معلومات |
آدم علیہ السلام -
ادریس علیہ السلام - نوح علیہ السلام - ہود علیہ السلام - صالح علیہ السلام - ابراہیم علیہ السلام - لوط علیہ السلام - اسماعیل علیہ السلام - اسحاق علیہ السلام - یعقوب علیہ السلام - یوسف علیہ السلام - ایوب علیہ السلام - ذو الکفل علیہ السلام - شعيب علیہ السلام - موسیٰ علیہ السلام - ہارون علیہ السلام - داؤد علیہ السلام - سلیمان علیہ السلام - یونس علیہ السلام - الیاس علیہ السلام - الیسع علیہ السلام - زکریا علیہ السلام - یحییٰ علیہ السلام - عیسیٰ علیہ السلام - محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم - |
منسوب معجزات |
نظریات |
◈ ◈ |
عیسیٰ ابن مریم ایک قرآنی نبی ہیں۔ مسلمان ان کو اللہ کا برگزیدہ نبی مانتے ہیں۔ جو مخلوق خدا کی ہدایت اور رہبری کے لیے مبعوث ہوئے۔ ایک مدت تک زمین پر رہے پھر زندہ آسمان پر اٹھا لیے گئے۔ قرب قیامت آپ پھر نزول فرمائیں گے آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ salahuddins.com (Error: unknown archive URL) اور شریعت محمدیہ پہ عامل ہوں گے۔ ایک مدت تک قیام کریں گے اور پھر وصال فرما کر مدینہ منورہ میں مدفون ہوں گے۔
خاندان
قرآن کے مطابق عیسیٰ مریم بنت عمران کے بیٹے تھے جو کنواری ماں بنی تھیں۔ قرآن اور اسلامی روایات کے مطابق عیسیٰ علیہ السلام داؤد علیہ السلام کی نسل سے تھے یعنی ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے اسحاق علیہ السلام کی نسل سے تھے۔[حوالہ درکار] قرآن نے عیسیٰ علیہ السلام کو صرف مریم علیہا السلام کا بیٹا کہا ہے اور یہ بھی کہ وہ انبیا کی ذریت میں سے تھے یعنی عیسیٰ علیہ السلام کو مریم علیہا السلام کی وساطت سے انبیا کی ذریت قرار دیا ہے۔
قیامت المسیح
اکثر مسلمانوں کے مطابق عیسی کی موت واقع نہیں ہوئی بلکہ اللہ نے انہیں زندہ آسمان پر اٹھا لیا اور ان کا ظہور آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ salahuddins.com (Error: unknown archive URL) قیامت کے نزدیک ہوگا۔ایسا کہا جاتا ہے کہ ان کی جگہ ان کا ایک ہم شکل مصلوب ہوا۔ ان کو زندہ آسمان پر اٹھا لیا گیا اور ان کا دوبارہ ظہور قیامت کے نزدیک ہوگا۔
قرآن و احادیث کی رو سے آخر الزمان
- دوبارہ آمد پر نظریات
سورة النساء، آیت 157 |
سورة النساء، آیت 158 |
اور اس کے علاوہ سورہ النساء میں ہے کہ
سورة النساء، آیت 159 |
یعنی عیسیٰ علیہ السلام کی وفات سے پیشتر جب ان کا آسمان سے نزول ہوگا تو اہل کتاب ان کو دیکھ کر ان کو مانیں گے اور ان کے بارے میں اپنے عقیدے کی تصحیح کریں گے۔
- حدیث نبوی
وعن ابي هريرة رضي الله عنه قال : ( كيف انتم اذا نزل ابن مريم فيكم وامامكم منكم (رواه البخاري ومسلم)
ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ محمد مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا کیا حال ہوگا تمہارا کہ جب عیسٰی ابن مریم آسمان سے نازل ہوں گے اور تمہارا امام تم میں سے ہوگا۔[1]
عن عبد اللّه بن عمر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلمَ: ينزل عيسى ابن مريم عليه السلام إلى الأرض فيتزوج ويُولَد له ويمكث خمسًا وأربعين سنة ثم يموت فيُدفن معي في قبري فأقوم أنا وعيسى ابن مريم من قبر واحدٍ بين أبي بكر وعمر[2] عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہما سے روایت ہے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ زمانہ آئندہ میں عیسٰی علیہ السلام زمیں پر اُتریں گے اور میرے قریب مدفون ہوں گے۔ قیامت کے دن میں اور مسیح ابن مریم، ابو بکر وعمر کے درمیان میں والی ایک ہی قبر سے اُٹھیں گے۔
عن الحسن مرسلاً قال: قال رسول الله صلي الله عليه وآله وسلم لليهود ان عيسى لم يمت وانه راجع اليكم قبل يوم القيامة[3]
امام حسن بصری سے مرسلاً روایت ہے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہود سے فرمایا کہ عیسٰی علیہ السلام نہیں مرے وہ قیامت کے قریب ضرور لوٹ کر آئیں گے۔
دیگر بہت سی احادیث مبارکہ سے ثابت ہے کہ عیسٰی علیہ السلام کے نزول کے وقت مسلمانوں کے امام، امام مہدی علیہ السلام ہوں گے اور عیسٰی علیہ السلام اس ہدایت یافتہ امام کی اقتداء میں نماز ادا کریں گے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ صحیح البخاری - نزول عيسى إبن مريم (ع) - أحاديث الأنبياء - رقم الحديث : 3193
- ↑ رواه ابن أبي الدنيا – كما عزاه إليه الذهبي في "ميزان الاعتدال" (2/562) - وابن الجوزي في "العلل المتناهية" (2/915) وفي "المنتظم" (1/126) ، وفي "الوفا" (2/714) أيضا : من طريق عبد الرحمن بن زياد بن أنعم الإفريقي
- ↑ اخرجه ابن كثير في تفسير آل عمران
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر عیسیٰ علیہ السلام سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |