"حفصہ بنت عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: ps:حفصه بنت عمر بن خطاب
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
[[زمرہ:اہل بیت]]
[[زمرہ:اہل بیت]]
[[زمرہ:خانۂ نبوی]]
[[زمرہ:خانۂ نبوی]]

{{سانچہ:محمد2}}


[[ar:حفصة بنت عمر بن الخطاب]]
[[ar:حفصة بنت عمر بن الخطاب]]

نسخہ بمطابق 07:17، 6 اگست 2012ء

مؤمنین کی والدہ
ام المؤمنین
امہات المؤمنین - (ازواج مطہرات)

امہات المومنین

حضرت حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج میں سے ایک تھیں۔ آپ رضی اللہ عنہا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی تھیں۔ والدہ کا نام زینب بنت مطعون تھا۔ غزوۂ بدر میں حضرت حفصہ کے شوہر شہید ہوئے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح ہوا۔ 45ھ میں مدینہ میں انتقال کیا۔