"17 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏وفات: اضافہ مواد
سطر 33: سطر 33:


== تعطیلات و تہوار ==
== تعطیلات و تہوار ==
* [[غربت کے خاتمے کا بین الاقوامی دن]]


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==

نسخہ بمطابق 04:09، 17 اکتوبر 2017ء

15 اکتوبر 16 اکتوبر 17 اکتوبر 18 اکتوبر 19 اکتوبر

واقعات

  • 1918ء ۔۔۔۔ یوگو سلاویہ میں جمہوریت قائم ہوئی۔ [1]

[1]

  • 1951ء ء۔۔۔۔ وزیراعظم خان لیاقت علی خان کا جسدِ خاکی کراچی لایا گیا جہاں اُنہیں قائد ِ اعظم کی لحد کے نزدیک دفن کیا گیا۔ [1]
  • 1951ء ء۔۔۔۔ خواجہ ناظم الدین پاکستان کے دوسرے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
  • 1956ء ء۔۔۔۔ کراچی میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو نووکٹوں سے ہرادیا۔ [1]
  • 1957ء ۔۔۔۔ حسین شہید سہرودری وزارت عظمی پاکستان کے مستعفی۔ [1]
  • 1957ء ۔۔۔۔ ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستان کے چھٹےوزیراعظم مقرر ہوئے۔ [1]
  • 1979ء ۔۔۔ ۔ بین الاقوامی فلاحی کارکن مدر ٹریسا کو نوبل انعام دیا گیا۔ [1]
  • 1980ء (بمطابق 7 ذوالحجۃ 1400ھ) کو ڈاکٹر طاہرالقادرینے اسلامی تجدیدی و احیائی تحریک تحریک منہاج القرآن کا لاہور پاکستان سے آغاز کیا۔

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو