"سنن ترمذی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14: سطر 14:
* [[فیوض النبی]] از مفتی [[محمد ارشد القادری]]۔
* [[فیوض النبی]] از مفتی [[محمد ارشد القادری]]۔
* [[شرح جامع ترمذی]] از مفتی [[محمد عبداللہ ضیائی]] دارالعلوم نعیمیہ، کراچی
* [[شرح جامع ترمذی]] از مفتی [[محمد عبداللہ ضیائی]] دارالعلوم نعیمیہ، کراچی

== مزید دیکھیے ==

* [[ابو عیسیٰ محمد ترمذی|امام الترمذی]]
* [[ترمذ|تزمذ]]


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 12:54، 7 نومبر 2020ء

صحیح ترمذی (عربی : جامع الترمذی یا سُـنَن الترمذي) یا عام طور سے صحیح ترمذی شریف یا جامع ترمذی شریف بھی کہا جاتا ہے بوعیسی محمد بن سورہ بن شداد کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو صحاح ستہ کی مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔

سند

زیادہ تر سنی مسلمانوں کے نزدیک یہ مجموعہء احادیث پانچویں سب سے مستند کتاب ہے۔[1]

شروح

جامع ترمذی کی بہت سے تشریحات و تراجم کیے گئے ہیں جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں:

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط