"سنن ترمذی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
سطر 10: سطر 10:


==شروح==
==شروح==
جامع ترمذی کی بہت سے تشریحات و تراجم کئے گئے ہیں جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں:
جامع ترمذی کی بہت سے تشریحات و تراجم کیے گئے ہیں جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں:
*عارضۃالاحوذی بشرح سنن الترمذی مصنف [[ابن العربی]]۔
*عارضۃالاحوذی بشرح سنن الترمذی مصنف [[ابن العربی]]۔
* شرح جامع الترمذی مصنف [[ابن رجب]]۔
* شرح جامع الترمذی مصنف [[ابن رجب]]۔

نسخہ بمطابق 02:11، 14 مارچ 2018ء


صحیح ترمذی (عربی : جامع الترمذی یا سُـنَن الترمذي) یا عام طور سے صحیح ترمذی شریف یا جامع ترمذی شریف بھی کہا جاتا ہے بوعیسی محمد بن سورہ بن شداد کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو صحاح ستہ کی مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔

سند

زیادہ تر سنی مسلمانوں کے نزدیک یہ مجموعہء احادیث پانچویں سب سے مستند کتاب ہے۔

[1]

شروح

جامع ترمذی کی بہت سے تشریحات و تراجم کیے گئے ہیں جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں:

حوالہ جات

بیرونی روابط