"جنوب مشرقی ایشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 125: | سطر 125: | ||
مندرجہ بالا تمام ممالک (مشرقی تیمور کے علاوہ) [[جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم]] ([[آسیان]]) کے رکن ہیں۔ یہ علاقہ پہلے '''شرق الہند''' کہلاتا تھا۔ |
مندرجہ بالا تمام ممالک (مشرقی تیمور کے علاوہ) [[جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم]] ([[آسیان]]) کے رکن ہیں۔ یہ علاقہ پہلے '''شرق الہند''' کہلاتا تھا۔ |
||
==مزید دیکھیے== |
|||
*'''ایشیا کے خطے''' |
|||
#[[شمالی ایشیا]] |
|||
#[[وسط ایشیا]] |
|||
#[[جنوب مغربی ایشیا]] |
|||
#[[جنوبی ایشیا]] |
|||
#[[مشرقی ایشیا]] |
|||
#[[جنوب مشرقی ایشیا]] |
|||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 15:28، 11 فروری 2017ء
جنوب مشرقی ایشیا (south-eastern asia) یا شرق الہند براعظم ایشیا کا ایک خطہ ہے جو ان ممالک پر مشتمل ہے جو جغرافیائی طور پر چین کے جنوب، بھارت کے مشرق اور آسٹریلیا کے شمال میں واقع ہیں۔ یہ علاقہ مختلف پرتوں کے درمیان واقع ہے اس لیے زلزلے اور آتش فشانوں کے پھٹنے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔
جنوب مشرقی ایشیا دراصل دو جغرافیائی خطوں پر مشتمل ہے جن میں برعظيم ایشیا پر واقع علاقہ اور مشرق اور جنوب مشرق کی جانب جزائر اور مجموعہ الجزائر شامل ہیں۔ برعظیم ایشیا کا حصہ کمبوڈیا، لاؤس، میانمار، تھائی لینڈ اور ویت نام پر مشتمل ہے۔ دوسرا علاقہ برونائی، مشرقی تیمور، انڈونیشیا، ملائشیا، فلپائن اور سنگا پور پر مشتمل ہے۔
عام طور پر جنوب مشرقی ایشیا مندرجہ ذیل ممالک پر مشتمل خطے کو کہا جاتا ہے:
ریاست | رقبہ (کلومیٹر2)[1] |
آبادی (2014)[1] |
کثافت (/کلومیٹر2) |
خام ملکی پیداوار (برائے نام), USD (2016)[1] |
خام ملکی پیداوار (برائے نام) فی کس، USD (2016)[1] |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2013)[2] | دارالحکومت |
---|---|---|---|---|---|---|---|
برونائی دارالسلام | 5,765 | 453,000 | 78 | 17,105,000,000 | $37,759 | 0.852 | بندر سری بگاوان |
کمبوڈیا | 181,035 | 15,561,000 | 85 | 17,291,000,000 | $1,111 | 0.584 | پنوم پن |
مشرقی تیمور | 14,874 | 1,172,000 | 75 | 4,382,000,000 | $3,239 [3] | 0.620 | دیلی |
انڈونیشیا | 1,904,569 | 251,490,000 | 132 | 895,677,000,000[4] | $3,511 [4] | 0.684 | جکارتا |
لاؤس | 236,800 | 6,557,000 | 30 | 11,206,000,000 | $1,709 | 0.569 | وینتیان |
ملائیشیا | 329,847 | 30,034,000 | 91 | 367,712,000,000 | $13,123[5] | 0.773 | کوالالمپور* |
میانمار | 676,000 | 51,419,000 | 98 | 63,881,000,000 | $1,419[6] | 0.524 | نیپیداو |
فلپائن | 342,353 | 101,649,000 | 338 | 369,188,000,000[7] | $3,568[7] | 0.668 | منیلا |
سنگاپور | 724 | 5,554,000 | 7,671 | 289,086,000,000 | $52,049 | 0.901 | سنگاپور (شہر ریاست) |
تھائی لینڈ | 513,120 | 65,236,000 | 127 | 437,344,000,000 | $5,697[6] | 0.722 | بنکاک |
ویت نام | 331,210 | 92,571,000 | 279 | 187,848,000,000 | $2,370[8] | 0.638 | ہنوئی |
مندرجہ بالا تمام ممالک (مشرقی تیمور کے علاوہ) جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم (آسیان) کے رکن ہیں۔ یہ علاقہ پہلے شرق الہند کہلاتا تھا۔
مزید دیکھیے
- ایشیا کے خطے
حوالہ جات
- ^ ا ب پ ت "SEA GDP"۔ IMF
- ↑ "2014 Human Development Report Summary" (PDF)۔ United Nations Development Programme۔ 2014۔ صفحہ: 21–25۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2015
- ↑ http://data.worldbank.org/country/timor-leste?display=graph
- ^ ا ب http://www.imf.org/external/pubs/ft/weo/2015/01/weodata/weorept.aspx?pr.x=70&pr.y=2&sy=2015&ey=2015&scsm=1&ssd=1&sort=country&ds=.&br=1&c=536&s=NGDPD%2CNGDPDPC%2CPPPGDP%2CPPPPC&grp=0&a=
- ↑ http://www.imf.org/external/pubs/ft/weo/2014/02/weodata/weorept.aspx?sy=2012&ey=2019&scsm=1&ssd=1&sort=country&ds=.&br=1&pr1.x=15&pr1.y=5&c=548&s=NGDPD%2CNGDPDPC%2CPPPGDP%2CPPPPC&grp=0&a=
- ^ ا ب http://www.imf.org/external/pubs/ft/weo/2015/02/weodata/weorept.aspx?pr.x=58&pr.y=4&sy=2013&ey=2020&scsm=1&ssd=1&sort=country&ds=.&br=1&c=578&s=NGDPD%2CNGDPDPC%2CPPPGDP%2CPPPPC&grp=0&a=
- ^ ا ب http://www.imf.org/external/pubs/ft/weo/2014/02/weodata/weorept.aspx?pr.x=54&pr.y=9&sy=2012&ey=2019&scsm=1&ssd=1&sort=country&ds=.&br=1&c=566&s=NGDPD%2CNGDPDPC%2CPPPGDP%2CPPPPC&grp=0&a=
- ↑ http://www.imf.org/external/pubs/ft/weo/2014/02/weodata/weorept.aspx?pr.x=73&pr.y=7&sy=2014&ey=2018&scsm=1&ssd=1&sort=country&ds=.&br=1&c=582&s=NGDPD%2CNGDPDPC%2CPPPGDP%2CPPPPC%2CLP&grp=0&a=
ویکی ذخائر پر جنوب مشرقی ایشیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |