خود مختار ریاستوں اور منحصر علاقہ جات کی فہرست بلحاظ براعظم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست خود مختار ریاستیں و منحصر علاقہ جات بلحاظ براعظم ہے۔

  • جلی حروف میں: بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ خود مختار ریاستوں
  • ترچھے جلی حروف: محدود تسلیم شدہ ریاستیں
    • اقوام متحدہ سے غیر منظور کسی رکن ریاست کے غیر خود مختار علاقے
    • درحقیقت خود مختار ریاستیں بین الاقوامی طور پر عام غیر تسلیم شدہ
  • ترچھے حروف:
    • منحصر علاقے
    • بین الاقوامی معاہدے کے حاصل خصوصی خطے
    • دیگر علاقے اکثر الگ جغرافیائی خطوں کے طور پر شمار

اس فہرست میں دنیا کی تقسیم بلحاظ سات براعظمی ماڈل ہے۔

  1. افریقا
  2. ایشیا
  3. یورپ
  4. شمالی امریکا
  5. جنوبی امریکا
  6. اوقیانوسیہ (بر اعظم آسٹریلیا)
  7. انٹارکٹکا

اقوام متحدہ کی جغرافیائی تجویز کے مطابق درجہ بندی[ترمیم]

افریقا[ترمیم]

پرچم نام دار الحکومت حیثیت
الجزائر کا پرچم الجزائر الجزائر شہر
انگولا کا پرچم انگولا لواندا
بینن کا پرچم بینن پورٹو نووو (سرکاری)
کوتونو (حکومتی نشست)
بوٹسوانا کا پرچم بوٹسوانا گبرون
برکینا فاسو کا پرچم برکینا فاسو اواگادوگو
برونڈی کا پرچم برونڈی بوجومبرا
کیمرون کا پرچم کیمرون یاؤندے
کیپ ورڈی کا پرچم کیپ ورڈی پرائیا
وسطی افریقی جمہوریہ کا پرچم وسطی افریقی جمہوریہ بانگوئی
چاڈ کا پرچم چاڈ اینجامینا
اتحاد القمری کا پرچم اتحاد القمری مورونی
جمہوریہ کانگو کا پرچم جمہوریہ کانگو (برازاویلے) برازاویلے
آئیوری کوسٹ کا پرچم کوت داوواغ (کوت داوواغ) یاموسوکرو (سرکاری)
عابدجان (حکومتی نشست)
جمہوری جمہوریہ کانگو کا پرچم جمہوری جمہوریہ کانگو (کنشاسا) کنشاسا
جبوتی کا پرچم جبوتی جبوتی (شہر)
مصر کا پرچم مصر قاہرہ
استوائی گنی کا پرچم استوائی گنی ملابو
اریتریا کا پرچم اریتریا اسمارا
ایتھوپیا کا پرچم ایتھوپیا ادیس ابابا
گیبون کا پرچم گیبون لبریویل
گیمبیا کا پرچم گیمبیا بانجول
گھانا کا پرچم گھانا اکرا
جمہوریہ گنی کا پرچم جمہوریہ گنی کوناکری
گنی بساؤ کا پرچم گنی بساؤ بساؤ
کینیا کا پرچم کینیا نیروبی
لیسوتھو کا پرچم لیسوتھو ماسیرو
لائبیریا کا پرچم لائبیریا مونروویا
لیبیا کا پرچم لیبیا طرابلس، لیبیا
مڈغاسکر کا پرچم مڈغاسکر اینٹانانیریو
ملاوی کا پرچم ملاوی لیلونگوے
مالی کا پرچم مالی بماکو
موریتانیہ کا پرچم موریتانیہ نواکشوط
موریشس کا پرچم موریشس پورٹ لوئس
مایوٹ کا پرچم مایوٹ ماموڈزو فرانس کے سمندر پار محکمے
المغرب کا پرچم مراکش رباط
موزمبیق کا پرچم موزمبیق ماپوتو
نمیبیا کا پرچم نمیبیا ونڈہوک
نائجر کا پرچم نائجر نیامی
نائجیریا کا پرچم نائجیریا ابوجا
غے یونیوں کا پرچم غے یونیوں سینٹ ڈینس فرانس کے سمندر پار محکمے
روانڈا کا پرچم روانڈا کیگالی
صحراوی عرب عوامی جمہوریہ کا پرچم صحراوی عرب عوامی جمہوریہ العیون (سرکاری) درحقیقت غیر تسلیم شدہ خود مختار ملک
سینٹ ہلینا کا پرچم سینٹ ہلینا جیمز ٹاؤن (سینٹ ہلینا)
جارج ٹاؤن (جزیرہ اسینشن)
سات سمندری ایڈنبرا (ترسٹان دا کونیا)
برطانوی سمندر پار علاقے
ساؤٹوم کا پرچم ساؤ ٹومے و پرنسپے ساؤ ٹومے
سینیگال کا پرچم سینیگال ڈاکار
سیشیلز کا پرچم سیچیلیس وکٹوریا
سیرالیون کا پرچم سیرالیون فری ٹاؤن
صومالیہ کا پرچم صومالیہ موغادیشو
صومالی لینڈ کا پرچم صومالی لینڈ هرجيسا درحقیقت غیر تسلیم شدہ خود مختار ملک
اقوام متحدہ کا صومالیہ کے ایک حصہ کے طور پر تسلیم شدہ
جنوبی افریقا کا پرچم جنوبی افریقا پریٹوریا (ایگزیکٹو / انتظامی)
کیپ ٹاؤن (قانونی)
بلوم فاؤنٹین (عدالتی)
جنوبی سوڈان کا پرچم جنوبی سوڈان جوبا
سوڈان کا پرچم سوڈان خرطوم
سوازی لینڈ کا پرچم سوازی لینڈ مبابنے (انتظامی)
لوبامبا (شاہی اور قانونی)
تنزانیہ کا پرچم تنزانیہ ڈوڈوما (سرکاری)
دارالسلام (حکومتی نشست)
ٹوگو کا پرچم ٹوگو لومے
تونس کا پرچم تونس تونس شہر
یوگنڈا کا پرچم یوگنڈا کمپالا
کوئی نہیں مغربی صحارا العیون متنازع علاقہ  المغرب اور  صحراوی عرب عوامی جمہوریہ کے درمیان
زیمبیا کا پرچم زیمبیا لوساکا
زمبابوے کا پرچم زمبابوے ہرارے

ایشیا[ترمیم]

پرچم نام دار الحکومت حیثیت
ابخازيا کا پرچم ابخازيا سخومی درحقیقت غیر تسلیم شدہ خود مختار ملک
اقوام متحدہ سے تسلیم شدہ بطور حصہ جارجیا
افغانستان کا پرچم افغانستان کابل
ایکروتیری و دیکیلیا کا پرچم ایکروتیری و دیکیلیا ایپسکوپی برطانوی سمندر پار علاقے
آرمینیا کا پرچم آرمینیا یریوان
آذربائیجان کا پرچم آذربائیجان [یورپ] باکو
بحرین کا پرچم بحرین منامہ
بنگلادیش کا پرچم بنگلہ دیش ڈھاکہ
بھوٹان کا پرچم بھوٹان تھمپو
برطانوی بحرہند خطہ کا پرچم برطانوی بحرھند کا خطہ ڈیاگو گارسیا برطانوی سمندر پار علاقے
برونائی دارالسلام کا پرچم برونائی بندر سری بگاوان
کمبوڈیا کا پرچم کمبوڈیا پنوم پن
چین کا پرچم چین بیجنگ
جزیرہ کرسمس کا پرچم جزیرہ کرسمس فلائینگ فش کوو آسٹریلیا کے بیرونی علاقے
جزائر کوکوس کا پرچم جزائر کوکوس ویسٹ آئلینڈ آسٹریلیا کے بیرونی علاقے
قبرص کا پرچم قبرص [یورپ] نیکوسیا
مشرقی تیمور کا پرچم مشرقی تیمور (مشرقی تیمور) دیلی
جارجیا کا پرچم جارجیا [یورپ] تبلیسی
ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ ہانگ کانگ چین کے خصوصی انتظامی خطے
بھارت کا پرچم بھارت نئی دہلی
انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا جکارتہ
ایران کا پرچم ایران تہران
عراق کا پرچم عراق بغداد
اسرائیل کا پرچم اسرائیل یروشلم
جاپان کا پرچم جاپان ٹوکیو
اردن کا پرچم اردن عمان
قازقستان کا پرچم قازقستان آستانہ
کویت کا پرچم کویت کویت شہر
کرغیزستان کا پرچم کرغیزستان بشکیک
لاؤس کا پرچم لاؤس وینتیان
لبنان کا پرچم لبنان بیروت
مکاؤ کا پرچم مکاؤ چین کے خصوصی انتظامی خطے
ملائیشیا کا پرچم ملائیشیا کوالالمپور (سرکاری)
پتراجایا (حکومتی نشست)
مالدیپ کا پرچم مالدیپ مالے
منگولیا کا پرچم منگولیا اولان باتور
میانمار کا پرچم میانمار (برما) نیپیداو
نیپال کا پرچم نیپال کھٹمنڈو
ترک جمہوریہ شمالی قبرص کا پرچم ترک جمہوریہ شمالی قبرص نیکوسیا درحقیقت غیر تسلیم شدہ خود مختار ملک
اقوام متحدہ سے تسلیم شدہ بطور حصہ قبرص
شمالی کوریا کا پرچم شمالی کوریا پیانگ یانگ
سلطنت عمان کا پرچم سلطنت عمان مسقط
پاکستان کا پرچم پاکستان اسلام آباد
فلسطین کا پرچم فلسطین مشرقی یروشلم (دعوی دار الحکومت)
رملہ (فلسطینی علاقہ جات حکومتی نشست)
غزہ (فلسطینی علاقہ جات حکومتی نشست)
فلپائن کا پرچم فلپائن منیلا
قطر کا پرچم قطر دوحہ
سعودی عرب کا پرچم سعودی عرب ریاض
سنگاپور کا پرچم سنگاپور سنگاپور
جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا سیول
جنوبی اوسیشیا کا پرچم جنوبی اوسیشیا تسخینوالی درحقیقت غیر تسلیم شدہ خود مختار ملک
اقوام متحدہ سے تسلیم شدہ بطور حصہ جارجیا
سری لنکا کا پرچم سری لنکا سری جے وردھنے پورا کوٹے
سوریہ کا پرچم شام دمشق
تائیوان کا پرچم تائیوان تائی پے درحقیقت غیر تسلیم شدہ خود مختار ملک
اقوام متحدہ سے تسلیم شدہ بطور حصہ چین.
تاجکستان کا پرچم تاجکستان دوشنبہ
تھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈ بینکاک
ترکیہ کا پرچم ترکی [یورپ] انقرہ
ترکمانستان کا پرچم ترکمانستان اشک آباد
متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات ابوظہبی
ازبکستان کا پرچم ازبکستان تاشقند
ویت نام کا پرچم ویتنام ہنوئی
یمن کا پرچم يمن صنعاء

یورپ[ترمیم]

پرچم نام دار الحکومت حیثیت
البانیا کا پرچم البانیہ تیرانا
انڈورا کا پرچم انڈورہ انڈورا لا ویلا
آسٹریا کا پرچم آسٹریا ویانا
بیلاروس کا پرچم بیلاروس منسک
بلجئیم کا پرچم بیلجیم برسلز
بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم بوسنیا و ہرزیگووینا سرائیوو
بلغاریہ کا پرچم بلغاریہ صوفیہ
کرویئشا کا پرچم کرویئشا زغرب
چیک جمہوریہ کا پرچم چیک جمہوریہ پراگ
ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک کوپن ہیگن
استونیا کا پرچم استونیا ٹالن
جزائرفارو کا پرچم جزائرفارو تورشھاون ڈنمارک کا خود مختار علاقہ
فن لینڈ کا پرچم فنلینڈ ہلسنکی
فرانس کا پرچم فرانس پیرس
جرمنی کا پرچم جرمنی برلن
جبل الطارق کا پرچم جبل الطارق جبل الطارق برطانوی سمندر پار علاقے
یونان کا پرچم یونان ایتھنز
گرنزی کا پرچم گرنزی سینٹ پیٹر پورٹ برطانوی تاج انحصار
مجارستان کا پرچم مجارستان بوداپست
آئس لینڈ کا پرچم آئس لینڈ ریکیاوک
جمہوریہ آئرلینڈ کا پرچم جمہوریہ آئرلینڈ ڈبلن
آئل آف مین کا پرچم آئل آف مین ڈگلس برطانوی تاج انحصار
اطالیہ کا پرچم اطالیہ روم
جرزی کا پرچم جرزی سینٹ ہیلیر برطانوی تاج انحصار
کوسووہ کا پرچم کوسووہ پریستینا درحقیقت خود مختار ریاست
لٹویا کا پرچم لٹویا ریگا
لیختینستائن کا پرچم لیختینستائن واڈوز
لتھووینیا کا پرچم لتھووینیا ولنیس
لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ لکسمبرگ
جمہوریہ مقدونیہ کا پرچم مقدونیہ اسکوپیہ
مالٹا کا پرچم مالٹا والیٹا
مالدووا کا پرچم مالدووا کیشیناو
موناکو کا پرچم موناکو موناکو
مونٹینیگرو کا پرچم مونٹینیگرو پوڈگوریکا
نیدرلینڈز کا پرچم نیدرلینڈز ایمسٹرڈیم
ناروے کا پرچم ناروے اوسلو
پولینڈ کا پرچم پولینڈ وارسا
پرتگال کا پرچم پرتگال لزبن
رومانیہ کا پرچم رومانیہ بخارسٹ
روس کا پرچم روس ماسکو
سان مارینو کا پرچم سان مارینو سان مارینو شہر
سربیا کا پرچم سربیا بلغراد
سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ براٹیسلاوا
سلووینیا کا پرچم سلووینیا لیوبلیانا
ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ میدرد
سویڈن کا پرچم سویڈن اسٹاک ہوم
سویٹزرلینڈ کا پرچم سوئٹزرلینڈ برن
ٹرینسنیسٹریا کا پرچم ٹرینسنیسٹریا ٹیراسپول درحقیقت غیر تسلیم شدہ خود مختار ملک
اقوام متحدہ سے تسلیم شدہ بطور حصہ مالدووا
یوکرین کا پرچم یوکرین کیف
مملکت متحدہ کا پرچم برطانیہ لندن
ویٹیکن سٹی کا پرچم ویٹیکن سٹی ویٹیکن سٹی

شمالی امریکا[ترمیم]

پرچم نام دار الحکومت حیثیت
اینگویلا کا پرچم اینگویلا دی ویلی برطانوی سمندر پار علاقے
اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم اینٹیگوا و باربوڈا سینٹ جونز
اروبا کا پرچم اروبا اورنجسٹیڈ نیدرلینڈز
بہاماس کا پرچم بہاماس نساؤ
بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس برج ٹاؤن
بیلیز کا پرچم بیلیز بلموپان
برمودا کا پرچم برمودا ہیملٹن برطانوی سمندر پار علاقے
بونایر کا پرچم بونایر کرالن‌دیک نیدرلینڈز
برطانوی جزائر ورجن کا پرچم برطانوی جزائر ورجن روڈ ٹاون برطانوی سمندر پار علاقے
کینیڈا کا پرچم کینیڈا اوٹاوا
جزائر کیمین کا پرچم جزائر کیمین جارج ٹاؤن برطانوی سمندر پار علاقے
جزیرہ کلپرٹن کا پرچم جزیرہ کلپرٹن فرانس کا سمندر پار علاقہ
کوسٹاریکا کا پرچم کوسٹاریکا سان ہوزے
کیوبا کا پرچم کیوبا ہوانا
کیوراساؤ کا پرچم کیوراساؤ ویلمسٹیڈ نیدرلینڈز
ڈومینیکا کا پرچم ڈومینیکا روسو
جمہوریہ ڈومینیکن کا پرچم جمہوریہ ڈومینیکن سانتو دومنگو
ایل سیلواڈور کا پرچم ایل سیلواڈور سان سلواڈور
گرین لینڈ کا پرچم گرین لینڈ نوک ڈینمارک
گریناڈا کا پرچم گریناڈا سینٹ جارجز
گواڈیلوپ کا پرچم گواڈیلوپ باسے تیرے فرانس کے سمندر پار محکمے
گواتیمالا کا پرچم گواتیمالا گوئٹے مالا شہر
ہیٹی کا پرچم ہیٹی پورٹ او پرنس
ہونڈوراس کا پرچم ہونڈوراس ٹیگوسیگلپا
جمیکا کا پرچم جمیکا کنگسٹن
مارٹینیک کا پرچم مارٹینیک فورٹ ڈی فرانس فرانس کے سمندر پار محکمے
میکسیکو کا پرچم میکسیکو میکسیکو شہر
مانٹسریٹ کا پرچم مانٹسریٹ پلایماؤت (سرکاری)
بریڈیس (حکومتی نشست)
برطانوی سمندر پار علاقے
جزیرہ ناواسا کا پرچم جزیرہ ناواسا ریاستہائے متحدہ امریکا
نکاراگوا کا پرچم نکاراگوا ماناگوا
پاناما کا پرچم پاناما پاناما شہر
پورٹو ریکو کا پرچم پورٹو ریکو سان جوآن ریاستہائے متحدہ امریکا
سابا کا پرچم سابا دی باٹم نیدرلینڈز
سینٹ بارتھیملے کا پرچم سینٹ بارتھیملے گوسٹاویا فرانس
سینٹ کیٹز و ناویس کا پرچم سینٹ کیٹز باسیتیر
سینٹ لوسیا کا پرچم سینٹ لوسیا کاستریس
سینٹ مارٹن (فرانس) کا پرچم سینٹ مارٹن (فرانس) ماریگاٹ فرانس
سینٹ پیئر و میکیلون کا پرچم سینٹ پیئغ و میقولون سینٹ پیئر فرانس
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کا پرچم سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کنگز ٹاؤن
سینٹ ایوسٹائیس کا پرچم سینٹ ایوسٹائیس اورنجسٹیڈ نیدرلینڈز
سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) کا پرچم سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) فلپسبرگ نیدرلینڈز
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو پورٹ آف اسپین
جزائر کیکس و ترکیہ کا پرچم جزائر کیکس و ترکیہ کاک برن ٹاؤن برطانوی سمندر پار علاقے
ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکا واشنگٹن ڈی سی
امریکی جزائر ورجن کا پرچم امریکی جزائر ورجن شارلٹ ایملی ریاستہائے متحدہ امریکا

جنوبی امریکا[ترمیم]

پرچم نام دار الحکومت حیثیت
ارجنٹائن کا پرچم ارجنٹائن بیونس آئرس
بولیویا کا پرچم بولیویا سکرے (سرکاری)
لا پاز (حکومتی نشست)
برازیل کا پرچم برازیل براسیلیا
چلی کا پرچم چلی سینٹیاگو
کولمبیا کا پرچم کولمبیا بوگوتا
ایکواڈور کا پرچم ایکواڈور کوئٹو
جزائر فاکلینڈ کا پرچم جزائر فاکلینڈ اسٹینلے برطانوی سمندر پار علاقے
فرانسیسی گیانا کا پرچم فرانسیسی گیانا کاین فرانس کے سمندر پار محکمے
گیانا کا پرچم گیانا جارج ٹاؤن
پیراگوئے کا پرچم پیراگوئے اسونسیون
پیرو کا پرچم پیرو لیما
سرینام کا پرچم سرینام پاراماریبو
یوراگوئے کا پرچم یوراگوئے مونٹیویڈیو
وینیزویلا کا پرچم وینزویلا کراکس

اوقیانوسیہ[ترمیم]

پرچم نام دار الحکومت حیثیت
امریکی سمووا کا پرچم امریکی سمووا پاگو پاگو ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما
جزائر ایشمور و کارٹیر کا پرچم جزائر ایشمور و کارٹیر آسٹریلیا کے بیرونی علاقے
آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا کینبرا
جزیرہ بیکر کا پرچم جزیرہ بیکر ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما
جزائر کک کا پرچم جزائر کک آواریا نیوزی لینڈ
کورل سمندری جزائر کا پرچم کورل سمندری جزائر آسٹریلیا کے بیرونی علاقے
فجی کا پرچم فجی سووا
فرانسیسی پولینیشیا کا پرچم فرانسیسی پولینیشیا پاپیٹی فرانس
گوام کا پرچم گوام هاگاتنا ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما
جزیرہ ہاولینڈ کا پرچم جزیرہ ہاولینڈ ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما
جزیرہ جاروس کا پرچم جزیرہ جاروس ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما
جزیرہ جانسٹن کا پرچم جزیرہ جانسٹن ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما
کنگمین ریف کا پرچم کنگمین ریف ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما
کیریباتی کا پرچم کیریباتی تاراوا
جزائر مارشل کا پرچم جزائر مارشل ماجورو
ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا کا پرچم مائکرونیشیا پالیکیر
جزیرہ مڈوے کا پرچم جزیرہ مڈوے ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما
ناورو کا پرچم ناورو یارن (حکومتی نشست)
فرانس کا پرچم
نیو کیلیڈونیا کا پرچم
نیو کیلیڈونیا نومیا (خصوصی اجتماعیت) فرانس
نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ ویلنگٹن
نیووے کا پرچم نیووے الوفی نیوزی لینڈ
جزیرہ نورفک کا پرچم جزیرہ نارفوک کنگسٹن
جزائر شمالی ماریانا کا پرچم جزائر شمالی ماریانا سائپین ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما
پلاؤ کا پرچم پلاؤ ميلكيوک
جزیرہ پالمیرا کا پرچم جزیرہ پالمیرا ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما
پاپوا نیو گنی کا پرچم پاپوا نیو گنی پورٹ مورسبی
جزائر پٹکیرن کا پرچم جزائر پٹکیرن ایڈمز ٹاؤن برطانوی سمندر پار علاقے
سامووا کا پرچم سامووا آپیا
جزائر سلیمان کا پرچم جزائر سلیمان ہونیارا
ٹوکیلاؤ کا پرچم ٹوکیلاؤ نوکونونو نیوزی لینڈ
ٹونگا کا پرچم ٹونگا نوکوالوفا
تووالو کا پرچم تووالو فونافوتی
وانواٹو کا پرچم وانواتو پورٹ ولا
جزیرہ ویک کا پرچم جزیرہ ویک ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما
والس و فتونہ کا پرچم والس و فتونہ ماتا-اتو فرانس

انٹارکٹکا[ترمیم]

پرچم نام دار الحکومت حیثیت
جزیرہ بووہ کا پرچم جزیرہ بووٹ ناروے کا انحصار علاقہ
سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا کا پرچم سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا الفریڈ فیورے (جزائر کروزیٹ)
پورٹ-اوکس-فرانسس (جزائر کرگولن)
مارٹن ڈی ویویز (جزیرہ سینٹ پال اور جزیرہ ایمسٹرڈیم)
فرانس کا سمندر پار علاقہ
جزیرہ ہرڈ و جزائر مکڈونلڈ کا پرچم جزیرہ ہرڈ و جزائر مکڈونلڈ آسٹریلیا کے بیرونی علاقے
جنوبی جارجیا و جزائر جنوبی سینڈوچ کا پرچم جنوبی جارجیا و جزائر جنوبی سینڈوچ کنگ ایڈورڈ پوائنٹ برطانوی سمندر پار علاقے

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]