"جنوب مشرقی ایشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
م بینکاک + خودکار درستی املا using AWB |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
{{legend|#F70|[[شرق الہند]] (ایسٹ انڈیز)}} |
{{legend|#F70|[[شرق الہند]] (ایسٹ انڈیز)}} |
||
{{legend|#F5DEB3|[[مغربی پاپوا (علاقہ)|مغربی نیو گنی]]}} |
{{legend|#F5DEB3|[[مغربی پاپوا (علاقہ)|مغربی نیو گنی]]}} |
||
]] |
]] |
||
'''جنوب مشرقی ایشیا''' (south-eastern asia) یا '''شرق الہند''' براعظم [[ایشیا]] کا ایک خطہ ہے جو ان ممالک پر مشتمل ہے جو جغرافیائی طور پر [[چین]] کے جنوب، [[بھارت]] کے مشرق اور [[آسٹریلیا]] کے شمال میں واقع ہیں۔ یہ علاقہ مختلف پرتوں کے درمیان واقع ہے اس لیے [[زلزلہ|زلزلے]] اور [[آتش فشاں|آتش فشانوں]] کے پھٹنے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ |

جنوب مشرقی ایشیا دراصل دو جغرافیائی خطوں پر مشتمل ہے جن میں برعظيم ایشیا پر واقع علاقہ اور مشرق اور جنوب مشرق کی جانب جزائر اور مجموعہ الجزائر شامل ہیں۔ برعظیم ایشیا کا حصہ [[کمبوڈیا]]، [[لاؤس]]، [[میانمار]]، [[تھائی لینڈ]] اور [[ویت نام]] پر مشتمل ہے۔ دوسرا علاقہ [[برونائی]]، [[مشرقی تیمور]]، [[انڈونیشیا]]، [[ملائشیا]]، [[فلپائن]] اور [[سنگا پور]] پر مشتمل ہے۔ |

عام طور پر جنوب مشرقی ایشیا مندرجہ ذیل ممالک پر مشتمل خطے کو کہا جاتا ہے: |
عام طور پر جنوب مشرقی ایشیا مندرجہ ذیل ممالک پر مشتمل خطے کو کہا جاتا ہے: |
||
سطر 112: | سطر 112: | ||
| $5,697<ref name="ReferenceA"/> |
| $5,697<ref name="ReferenceA"/> |
||
| 0.722 |
| 0.722 |
||
| style="text-align:left;" | [[ |
| style="text-align:left;" | [[بینکاک]] |
||
|- |
|- |
||
! scope="row" style="text-align:left;" | {{پرچم|Vietnam}} |
! scope="row" style="text-align:left;" | {{پرچم|Vietnam}} |
||
سطر 133: | سطر 133: | ||
#[[جنوبی ایشیا]] |
#[[جنوبی ایشیا]] |
||
#[[مشرقی ایشیا]] |
#[[مشرقی ایشیا]] |
||
# |
#جنوب مشرقی ایشیا |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 06:29، 21 مارچ 2017ء
جنوب مشرقی ایشیا (south-eastern asia) یا شرق الہند براعظم ایشیا کا ایک خطہ ہے جو ان ممالک پر مشتمل ہے جو جغرافیائی طور پر چین کے جنوب، بھارت کے مشرق اور آسٹریلیا کے شمال میں واقع ہیں۔ یہ علاقہ مختلف پرتوں کے درمیان واقع ہے اس لیے زلزلے اور آتش فشانوں کے پھٹنے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔
جنوب مشرقی ایشیا دراصل دو جغرافیائی خطوں پر مشتمل ہے جن میں برعظيم ایشیا پر واقع علاقہ اور مشرق اور جنوب مشرق کی جانب جزائر اور مجموعہ الجزائر شامل ہیں۔ برعظیم ایشیا کا حصہ کمبوڈیا، لاؤس، میانمار، تھائی لینڈ اور ویت نام پر مشتمل ہے۔ دوسرا علاقہ برونائی، مشرقی تیمور، انڈونیشیا، ملائشیا، فلپائن اور سنگا پور پر مشتمل ہے۔
عام طور پر جنوب مشرقی ایشیا مندرجہ ذیل ممالک پر مشتمل خطے کو کہا جاتا ہے:
ریاست | رقبہ (کلومیٹر2)[1] |
آبادی (2014)[1] |
کثافت (/کلومیٹر2) |
خام ملکی پیداوار (برائے نام), USD (2016)[1] |
خام ملکی پیداوار (برائے نام) فی کس، USD (2016)[1] |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2013)[2] | دارالحکومت |
---|---|---|---|---|---|---|---|
برونائی دارالسلام | 5,765 | 453,000 | 78 | 17,105,000,000 | $37,759 | 0.852 | بندر سری بگاوان |
کمبوڈیا | 181,035 | 15,561,000 | 85 | 17,291,000,000 | $1,111 | 0.584 | پنوم پن |
مشرقی تیمور | 14,874 | 1,172,000 | 75 | 4,382,000,000 | $3,239 [3] | 0.620 | دیلی |
انڈونیشیا | 1,904,569 | 251,490,000 | 132 | 895,677,000,000[4] | $3,511 [4] | 0.684 | جکارتا |
لاؤس | 236,800 | 6,557,000 | 30 | 11,206,000,000 | $1,709 | 0.569 | وینتیان |
ملائیشیا | 329,847 | 30,034,000 | 91 | 367,712,000,000 | $13,123[5] | 0.773 | کوالالمپور* |
میانمار | 676,000 | 51,419,000 | 98 | 63,881,000,000 | $1,419[6] | 0.524 | نیپیداو |
فلپائن | 342,353 | 101,649,000 | 338 | 369,188,000,000[7] | $3,568[7] | 0.668 | منیلا |
سنگاپور | 724 | 5,554,000 | 7,671 | 289,086,000,000 | $52,049 | 0.901 | سنگاپور (شہر ریاست) |
تھائی لینڈ | 513,120 | 65,236,000 | 127 | 437,344,000,000 | $5,697[6] | 0.722 | بینکاک |
ویت نام | 331,210 | 92,571,000 | 279 | 187,848,000,000 | $2,370[8] | 0.638 | ہنوئی |
مندرجہ بالا تمام ممالک (مشرقی تیمور کے علاوہ) جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم (آسیان) کے رکن ہیں۔ یہ علاقہ پہلے شرق الہند کہلاتا تھا۔
مزید دیکھیے
- ایشیا کے خطے
- شمالی ایشیا
- وسط ایشیا
- جنوب مغربی ایشیا
- جنوبی ایشیا
- مشرقی ایشیا
- جنوب مشرقی ایشیا
حوالہ جات
- ^ ا ب پ ت "SEA GDP"۔ IMF
- ↑ "2014 Human Development Report Summary" (PDF)۔ United Nations Development Programme۔ 2014۔ صفحہ: 21–25۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2015
- ↑ http://data.worldbank.org/country/timor-leste?display=graph
- ^ ا ب http://www.imf.org/external/pubs/ft/weo/2015/01/weodata/weorept.aspx?pr.x=70&pr.y=2&sy=2015&ey=2015&scsm=1&ssd=1&sort=country&ds=.&br=1&c=536&s=NGDPD%2CNGDPDPC%2CPPPGDP%2CPPPPC&grp=0&a=
- ↑ http://www.imf.org/external/pubs/ft/weo/2014/02/weodata/weorept.aspx?sy=2012&ey=2019&scsm=1&ssd=1&sort=country&ds=.&br=1&pr1.x=15&pr1.y=5&c=548&s=NGDPD%2CNGDPDPC%2CPPPGDP%2CPPPPC&grp=0&a=
- ^ ا ب http://www.imf.org/external/pubs/ft/weo/2015/02/weodata/weorept.aspx?pr.x=58&pr.y=4&sy=2013&ey=2020&scsm=1&ssd=1&sort=country&ds=.&br=1&c=578&s=NGDPD%2CNGDPDPC%2CPPPGDP%2CPPPPC&grp=0&a=
- ^ ا ب http://www.imf.org/external/pubs/ft/weo/2014/02/weodata/weorept.aspx?pr.x=54&pr.y=9&sy=2012&ey=2019&scsm=1&ssd=1&sort=country&ds=.&br=1&c=566&s=NGDPD%2CNGDPDPC%2CPPPGDP%2CPPPPC&grp=0&a=
- ↑ http://www.imf.org/external/pubs/ft/weo/2014/02/weodata/weorept.aspx?pr.x=73&pr.y=7&sy=2014&ey=2018&scsm=1&ssd=1&sort=country&ds=.&br=1&c=582&s=NGDPD%2CNGDPDPC%2CPPPGDP%2CPPPPC%2CLP&grp=0&a=
ویکی ذخائر پر جنوب مشرقی ایشیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |