"بحر الکاہل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 3: سطر 3:
'''بحر الکاہل''' (Pacific Ocean) دنیا کا سب سے بڑا سمندر ہے۔ اسے یہ نام پرتگیزی جہاز راں فرڈیننڈ میگلن نے دیا تھا جو دراصل لاطینی لفظ Mare Pacificum سے نکلا ہے جس کا مطلب پرسکون سمندر ہے۔
'''بحر الکاہل''' (Pacific Ocean) دنیا کا سب سے بڑا سمندر ہے۔ اسے یہ نام پرتگیزی جہاز راں فرڈیننڈ میگلن نے دیا تھا جو دراصل لاطینی لفظ Mare Pacificum سے نکلا ہے جس کا مطلب پرسکون سمندر ہے۔

[[ملف:View-from-Spanish-Bay.jpg|thumb|امریکی ریاست کیلیفورنیا سے بحرالکاہل کا نظارہ]]
[[فائل:View-from-Spanish-Bay.jpg|تصغیر|امریکی ریاست کیلیفورنیا سے بحرالکاہل کا نظارہ]]

بحر الکاہل زمین کے کل رقبے کے ایک تہائی حصے پر پھیلا ہوا ہے جس کا کل رقبہ 179.7 ملین مربع کلومیٹر (69.4 ملین مربع میل) ہے۔ شمال سے جنوب کی جانب [[بحیرہ بیرنگ]] سے [[بحر منجمد جنوبی]] کے درمیان 15 ہزار 500 کلومیٹر اور مشرق میں [[انڈونیشیا]] سے لے کر [[کولمبیا]] اور [[پیرو]] تک اس کی لمبائی 19 ہزار 800 کلومیٹر ہے۔

سطر 9: سطر 9:
اس سمندر کی مغربی حد [[آبنائے ملاکا]] پر ختم ہوتی ہے۔ روئے زمین پر سب سے گہرا مقام [[ماریانا ٹرینچ]] بحر الکاہل میں واقع ہے جس کی گہرائی 10 ہزار 911 میٹر (37 ہزار 797 فٹ) ہے۔ بحر الکاہل کی اوسط گہرائی 4 ہزار 300 میٹر (14 ہزار فٹ) ہے۔

بحر الکاہل میں تقریبا 25 ہزار جزائر ہیں جو دنیا بھر کے سمندر میں موجود کل جزیروں کی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔
بحر الکاہل میں تقریبا 25 ہزار جزائر ہیں جو دنیا بھر کے سمندر میں موجود کل جزیروں کی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔
==مزید دیکھے==
== مزید دیکھے ==
*'''[[زمین]] کے پانچ بحر'''
* '''[[زمین]] کے پانچ بحر'''
#[[بحر الکاہل]]
# [[بحر الکاہل]]
#[[بحر اوقیانوس]]
# [[بحر اوقیانوس]]
#[[بحر منجمد جنوبی]]
# [[بحر منجمد جنوبی]]
#[[بحر منجمد شمالی]]
# [[بحر منجمد شمالی]]
#[[بحر ہند]]
# [[بحر ہند]]

==حواله جات==
== حواله جات ==
{{دنیا کے خطے}}
{{دنیا کے خطے}}
{{طبعی زمین}}
{{طبعی زمین}}
{{سانچہ:فہرست بحیرات}}
{{فہرست بحیرات}}
{{سانچہ:فہرست آسٹریلوی بحیرات}}
{{فہرست آسٹریلوی بحیرات}}
{{زمرہ کومنز|Pacific Ocean}}

{{Commonscat|Pacific Ocean}}

[[زمرہ:بحر الکاہل|بحر الکاہل]]
[[زمرہ:بحار]]
[[زمرہ:بحار]]
[[زمرہ:بحر الکاہل| ]]

نسخہ بمطابق 10:42، 30 جنوری 2018ء

زمین کے پانچ بحر

بحر الکاہل (Pacific Ocean) دنیا کا سب سے بڑا سمندر ہے۔ اسے یہ نام پرتگیزی جہاز راں فرڈیننڈ میگلن نے دیا تھا جو دراصل لاطینی لفظ Mare Pacificum سے نکلا ہے جس کا مطلب پرسکون سمندر ہے۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا سے بحرالکاہل کا نظارہ

بحر الکاہل زمین کے کل رقبے کے ایک تہائی حصے پر پھیلا ہوا ہے جس کا کل رقبہ 179.7 ملین مربع کلومیٹر (69.4 ملین مربع میل) ہے۔ شمال سے جنوب کی جانب بحیرہ بیرنگ سے بحر منجمد جنوبی کے درمیان 15 ہزار 500 کلومیٹر اور مشرق میں انڈونیشیا سے لے کر کولمبیا اور پیرو تک اس کی لمبائی 19 ہزار 800 کلومیٹر ہے۔

اس سمندر کی مغربی حد آبنائے ملاکا پر ختم ہوتی ہے۔ روئے زمین پر سب سے گہرا مقام ماریانا ٹرینچ بحر الکاہل میں واقع ہے جس کی گہرائی 10 ہزار 911 میٹر (37 ہزار 797 فٹ) ہے۔ بحر الکاہل کی اوسط گہرائی 4 ہزار 300 میٹر (14 ہزار فٹ) ہے۔ بحر الکاہل میں تقریبا 25 ہزار جزائر ہیں جو دنیا بھر کے سمندر میں موجود کل جزیروں کی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔

مزید دیکھے

  1. بحر الکاہل
  2. بحر اوقیانوس
  3. بحر منجمد جنوبی
  4. بحر منجمد شمالی
  5. بحر ہند

حواله جات