"10 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبہ: تزئینی تبدیلیاں |
م روبہ: درستی رجوع مکررات |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{پانچ دن|یدن=10|یماہ=10}} |
{{پانچ دن|یدن=10|یماہ=10}} |
||
== واقعات == |
== واقعات == |
||
* [[680ء]] – [[واقعہ کربلا|سانحۂ کربلا]]: اسلامی پیغمبر، [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے نواسے [[حسین ابن علی]] کو مع اہل خانہ و دیگر احباب کے [[خلافت]] [[یزید بن معاویہ]] میں [[کربلا|میدان کربلا]] میں [[شہید]] کر دیا۔ مسلمان اس دن کو [[عاشورا]] کہتے ہیں۔ |
* [[680ء]] – [[واقعہ کربلا|سانحۂ کربلا]]: اسلامی پیغمبر، [[محمد بن عبد اللہ|محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے نواسے [[حسین ابن علی]] کو مع اہل خانہ و دیگر احباب کے [[خلافت]] [[یزید بن معاویہ]] میں [[کربلا|میدان کربلا]] میں [[شہید]] کر دیا۔ مسلمان اس دن کو [[عاشورا]] کہتے ہیں۔ |
||
* [[732ء]] – [[معرکہ بلاط الشہداء]]: [[فرانس|مشرقی فرانس]] میں چارلس مارٹل کی کمان میں [[پوئتیے]] اور [[تؤغ]] کی افواج نے [[خلافت امویہ|اموی فوج]] کو شسکت دے دی۔ |
* [[732ء]] – [[معرکہ بلاط الشہداء]]: [[فرانس|مشرقی فرانس]] میں چارلس مارٹل کی کمان میں [[پوئتیے]] اور [[تور (فرانس)|تؤغ]] کی افواج نے [[خلافت امویہ|اموی فوج]] کو شسکت دے دی۔ |
||
* [[1975ء]] – [[پاپوا نیو گنی]] [[اقوام متحدہ]] کا رکن بنا۔ |
* [[1975ء]] – [[پاپوا نیو گنی]] [[اقوام متحدہ]] کا رکن بنا۔ |
||
* [[2009ء]] – [[پاکستان]] کے شہر [[راولپنڈی]] میں [[بری فوج]] کے صدر دفتر جی۔ ایچ۔ کیو پر [[دہشتگرد]]وں کے حملے میں چار حملہ آوروں سمیت 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں آٹھ سکیورٹی اہلکار اور ایک راہگیر بھی شامل تھے۔ چار حملہ آوروں نے 28 افراد کو ایک قریبی عمارت میں یرغمال بنا لیا۔ 18 گھنٹے کے بعد کمانڈو ایکشن کے ذریعے 25 یرغمالیوں کو رہا کروا لیا گیا جبکہ 3 ہلاک ہو گئے۔ |
* [[2009ء]] – [[پاکستان]] کے شہر [[راولپنڈی]] میں [[پاک فوج|بری فوج]] کے صدر دفتر جی۔ ایچ۔ کیو پر [[دہشتگرد]]وں کے حملے میں چار حملہ آوروں سمیت 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں آٹھ سکیورٹی اہلکار اور ایک راہگیر بھی شامل تھے۔ چار حملہ آوروں نے 28 افراد کو ایک قریبی عمارت میں یرغمال بنا لیا۔ 18 گھنٹے کے بعد کمانڈو ایکشن کے ذریعے 25 یرغمالیوں کو رہا کروا لیا گیا جبکہ 3 ہلاک ہو گئے۔ |
||
* [[2015ء]] – [[ترکی]] کے دارالکومت [[انقرہ]] میں مرکزی ریلوے سٹیشن کے نزدیک [[انقرہ دھماکا 2015ء|بم دھماکے]] میں 102 ہلاک اور 400 سے زائد افراد زخمی۔ |
* [[2015ء]] – [[ترکی]] کے دارالکومت [[انقرہ]] میں مرکزی ریلوے سٹیشن کے نزدیک [[انقرہ دھماکا 2015ء|بم دھماکے]] میں 102 ہلاک اور 400 سے زائد افراد زخمی۔ |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
* 680ء – [[علی اصغر]]، [[حسین ابن علی]] کے بیٹے |
* 680ء – [[علی اصغر]]، [[حسین ابن علی]] کے بیٹے |
||
* 680ء – [[حبیب بن مظاہر اسدی]] |
* 680ء – [[حبیب بن مظاہر اسدی]] |
||
* 680ء – [[حسین ابن علی]]، [[علی بن ابی طالب]] کے بیٹے اور [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے نواسے (پ۔ 626ء) |
* 680ء – [[حسین ابن علی]]، [[علی بن ابی طالب]] کے بیٹے اور [[محمد بن عبد اللہ|محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے نواسے (پ۔ 626ء) |
||
* 680ء – [[حر بن یزید تمیمی]] |
* 680ء – [[حر بن یزید تمیمی]] |
||
* 680ء – [[عبد اللہ بن مسلم بن عقیل|عبد اللہ بن مسلم]] |
* 680ء – [[عبد اللہ بن مسلم بن عقیل|عبد اللہ بن مسلم]] |
نسخہ بمطابق 14:11، 2 اپریل 2018ء
8 اکتوبر | 9 اکتوبر | 10 اکتوبر | 11 اکتوبر | 12 اکتوبر |
واقعات
- 680ء – سانحۂ کربلا: اسلامی پیغمبر، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نواسے حسین ابن علی کو مع اہل خانہ و دیگر احباب کے خلافت یزید بن معاویہ میں میدان کربلا میں شہید کر دیا۔ مسلمان اس دن کو عاشورا کہتے ہیں۔
- 732ء – معرکہ بلاط الشہداء: مشرقی فرانس میں چارلس مارٹل کی کمان میں پوئتیے اور تؤغ کی افواج نے اموی فوج کو شسکت دے دی۔
- 1975ء – پاپوا نیو گنی اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
- 2009ء – پاکستان کے شہر راولپنڈی میں بری فوج کے صدر دفتر جی۔ ایچ۔ کیو پر دہشتگردوں کے حملے میں چار حملہ آوروں سمیت 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں آٹھ سکیورٹی اہلکار اور ایک راہگیر بھی شامل تھے۔ چار حملہ آوروں نے 28 افراد کو ایک قریبی عمارت میں یرغمال بنا لیا۔ 18 گھنٹے کے بعد کمانڈو ایکشن کے ذریعے 25 یرغمالیوں کو رہا کروا لیا گیا جبکہ 3 ہلاک ہو گئے۔
- 2015ء – ترکی کے دارالکومت انقرہ میں مرکزی ریلوے سٹیشن کے نزدیک بم دھماکے میں 102 ہلاک اور 400 سے زائد افراد زخمی۔
ولادت
- 1813ء – جوزپے وردی، اطالوی موسیقار (و۔ 1901ء)
- 1830ء – ازابیلا دوم (و۔ 1904ء)
- 1861ء – فرڈتجوف نانسن، ناروی مہم جو، سائنس دان اور انسانیت پسند، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1930ء)
- 1900ء – ہیلن ہیس، امریکی اداکارہ (و۔ 1993ء)
- 1913ء – کلاوڈ سمن، فرانسیسی ناول نگار، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2005ء)
- 1930ء – ایو شوواں، فرانسیسی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2015ء)
- 1930ء – ہیرلڈ پنٹر، انگریز ڈراما نگار، فل منویس اور ہدایت کار نوبل انعام یافتہ (و۔ 2008ء)
- 1936ء – گر ہارڈ ارٹل، جرمن طبیعیات دان و کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1954ء – ریکھا، بھارتی اداکارہ
وفات
- 19ء – جرمانیکس، رومی جنرل (پ۔ 15 ق م)
- 680ء – عباس بن علی، علی بن ابی طالب کے بیٹے
- 680ء – علی اکبر، حسین ابن علی کے بیٹے
- 680ء – علی اصغر، حسین ابن علی کے بیٹے
- 680ء – حبیب بن مظاہر اسدی
- 680ء – حسین ابن علی، علی بن ابی طالب کے بیٹے اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نواسے (پ۔ 626ء)
- 680ء – حر بن یزید تمیمی
- 680ء – عبد اللہ بن مسلم
- 680ء – بریر بن خضیر ہمدانی
- 680ء – حنظلہ بن اسعد شبامی
- 680ء – زہیر بن قین
- 680ء – عابس بن ابی شبیب شاکری
- 680ء – مسلم بن عوسجہ اسدی
- 680ء – سعید بن عبد اللہ حنفی
- 680ء – انس بن حارث کاہلی
- 1659ء – ایبل تسمن، ڈچ تاجر اور مہم جو (پ۔ 1603ء)
- 1963ء – ایڈتھ پیاف، فرانسیسی گلوکارہ و اداکارہ (پ۔ 1915ء)
- 2011ء – جگجیت سنگھ، بھارتی گلوکار (پ۔ 1941ء)
- 2015ء – رچرڈ ایف ہیک، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام برائے کیمیا یافتہ (پ۔ 1931)
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
ویکی ذخائر پر 10 اکتوبر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |