مندرجات کا رخ کریں

شمالی امریکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(براعظم شمالی امریکہ سے رجوع مکرر)
شمالی امریکا
North America
رقبہ24,709,000 کلومیٹر2 (9,540,000 مربع میل)
آبادی565,265,000 (2013, چوتھا)
کثافت آبادی22.9/km2 (59.3/sq mi)[note 1]
لقب آبادیشمال امریکی
ممالک23 (فہرست ممالک)
زیر نگین علاقے22 (دیکھیے فہرست ممالک)
زبانیںانگریزی، ہسپانوی، فرانسیسی اور کئی دیگر
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت−10:00 تا UTC
بڑے شہرفہرست شمال امریکی شہر بلحاظ آبادی
میکسیکو کا پرچم میکسیکو شہر
ریاستہائے متحدہ کا پرچم نیو یارک
ریاستہائے متحدہ کا پرچم لاس اینجلس
کینیڈا کا پرچم ٹورانٹو
ریاستہائے متحدہ کا پرچم شکاگو
ریاستہائے متحدہ کا پرچم ہیوسٹن
کیوبا کا پرچم ہوانا
میکسیکو کا پرچم گواڈلہارا
کینیڈا کا پرچم مانٹریال
ریاستہائے متحدہ کا پرچم فلاڈیلفیا

شمالی امریکا دنیا کے 7 براعظموں میں سے ایک براعظم ہے۔ اس براعظم میں کینیڈا اور امریکا اہم ممالک ہیں۔ اس براعظم کے قدیم باشندوں کو سرخ ہندی ( Red Indians ) قوم کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ اس قوم کو نوآبادکار یورپیوں نے قتل عام کے بعد تقریباً ختم کر دیا تھا۔

ممالک، علاقہ جات اور تابع علاقہ جات

[ترمیم]
ملک یا علاقہ[1][2][3] رقبہ
(کلومیٹر2)[4]
آبادی
(2008 تخمینہ)[5]
کثافت آبادی
(فی کلومیٹر2)
دار الحکومت
 اینگویلا (مملکت متحدہ) 91 15,000 164.8 دی ویلی
 اینٹیگوا و باربوڈا 442 88,000 199.1 سینٹ جونز (اینٹیگوا و باربوڈا)
 اروبا (نیدرلینڈز) 180 107,000 594.4 اورنجسٹیڈ، اروبا
 بہاماس[note 2] 13,943 342,000 24.5 نساؤ
 بارباڈوس 430 256,000 595.3 برج ٹاؤن
 بیلیز 22,966 307,000 13.4 بلموپان
 برمودا (مملکت متحدہ) 54 65,000 1203.7 ہیملٹن (برمودا)
 بونایر (نیدرلینڈز) 294 12,093[6] 41.1 کرالندیک
 برطانوی جزائر ورجن (مملکت متحدہ) 151 23,000 152.3 روڈ ٹاون
 کینیڈا 9,984,670 33,573,000 3.4 اوٹاوا
 جزائر کیمین (مملکت متحدہ) 264 56,000 212.1 جارج ٹاؤن، جزائر کیمین
 جزیرہ کلپرٹن (فرانس) 6 0 0.0  —
 کوسٹاریکا 51,100 4,579,000 89.6 سان خوزے، کوسٹاریکا
 کیوبا 109,886 11,204,000 102.0 ہوانا
 کیوراساؤ (نیدرلینڈز) 444 140,794[6] 317.1 ویلمسٹیڈ
 ڈومینیکا 751 67,000 89.2 روسو (شہر)
 جمہوریہ ڈومینیکن 48,671 10,090,000 207.3 سانتو دومنگو
 ایل سیلواڈور 21,041 6,163,000 293.0 سان سلواڈور
 گرین لینڈ (ڈنمارک) 2,166,086 57,000 0.026 نوک (نوک)
 گریناڈا 344 104,000 302.3 سینٹ جارجز
 گواڈیلوپ (فرانس) 1,628 401,784[7] 246.7 باس-تیر
 گواتیمالا 108,889 14,027,000 128.8 گواتیمالا شہر
 ہیٹی 27,750 10,033,000 361.5 پورٹ او پرنس
 ہونڈوراس 112,492 7,466,000 66.4 ٹیگوسیگلپا
 جمیکا 10,991 2,719,000 247.4 کنگسٹن، جمیکا
 مارٹینیک (فرانس) 1,128 397,693[8] 352.6 فورٹ ڈی فرانس
 میکسیکو 1,964,375 112,322,757 57.1 میکسیکو شہر
 مانٹسریٹ (مملکت متحدہ) 102 6,000 58.8 پلایماؤت، مانٹسریٹ; بریڈیس[note 3]
 جزیرہ ناواسا (امریکا) 5[9] 0[10] 0.0  —
 نکاراگوا 130,373 5,743,000 44.1 ماناگوا
 پاناما[note 4][note 5] 75,417 3,454,000 45.8 پاناما شہر
 پورٹو ریکو (امریکا) 8,870 3,982,000 448.9 سان خوآن
 سابا (نیدرلینڈز) 13 1,537[6] 118.2 دی باٹم
 سینٹ بارتھیملے (فرانس) 21[9] 7,448[10] 354.7 گوسٹاویا
 سینٹ کیٹز و ناویس 261 52,000 199.2 باسیتیر
 سینٹ لوسیا 539 172,000 319.1 کاستریس
 سینٹ مارٹن (فرانس) (فرانس) 54[9] 29,820[10] 552.2 ماریگاٹ
 سینٹ پیئر و میکیلون (فرانس) 242 6,000 24.8 سین-پیری، سینٹ پیری و مقولون
 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 389 109,000 280.2 کنگز ٹاؤن
 سینٹ ایوسٹائیس (نیدرلینڈز) 21 2,739[6] 130.4 اورنجسٹیڈ، سینٹ ایوسٹائیس
 سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) (نیدرلینڈز) 34 40,009[6] 1176.7 فلپسبرگ
 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو[note 4] 5,130 1,339,000 261.0 پورٹ آف اسپین
 جزائر کیکس و ترکیہ[note 6] (مملکت متحدہ) 948 33,000 34.8 کاک برن ٹاؤن
 ریاستہائے متحدہ[note 7] 9,629,091 311,630,000 32.7 واشنگٹن ڈی سی
 امریکی جزائر ورجن (امریکا) 347 110,000 317.0 شارلٹ ایملی
کل 24,500,995 541,720,440 22.9

==مزید دیکھے==* دوسرے براعظم# ایشیا،

  1. یورپ، # افریقا،
  2. انٹارکٹیکا،
  3. آسٹریلیا، # شمالی امریکا اور # جنوبی امریکا

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "SPP Background"۔ CommerceConnect.gov۔ Security and Prosperity Partnership Of North America۔ 18 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2010 
  2. "Ecoregions of North America"۔ United States Environmental Protection Agency۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2011 
  3. "What's the difference between North, Latin, Central, Middle, South, Spanish and Anglo America?"۔ About.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2016 
  4. Unless otherwise noted, land area figures are taken from "Demographic Yearbook—Table 3: Population by sex, rate of population increase, surface area and density" (PDF)۔ United Nations Statistics Division۔ 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2010 
  5. Unless otherwise noted, population estimates are taken from Department of Economic and Social Affairs Population Division (2009)۔ "World Population Prospects, Table A.1" (PDF)۔ 2008 revision۔ United Nations۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2009 
  6. ^ ا ب پ ت ٹ Population estimates are taken from the Central Bureau of Statistics Netherlands Antilles۔ "Statistical information: Population"۔ Government of the Netherlands Antilles۔ 1 مئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2010 
  7. "Insee – Populations légales 2008 – 971-Guadeloupe" (بزبان الفرنسية)۔ Insee.fr۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2011 
  8. "Insee – Populations légales 2008 – 972-Martinique" (بزبان الفرنسية)۔ Insee.fr۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2011 
  9. ^ ا ب پ Land area figures taken from "The World Factbook: 2010 edition"۔ Government of the United States, Central Intelligence Agency۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2010 
  10. ^ ا ب پ These population estimates are for 2010, and are taken from "The World Factbook: 2010 edition"۔ Government of the United States, Central Intelligence Agency۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2010 

ملاحظات

[ترمیم]
  1. This North American density figure is based on a total land area of 23,090,542 km2 only, considerably less than the total combined land and water area of 24,709,000 km2۔
  2. Since the Lucayan Archipelago is located in the Atlantic Ocean rather than بحیرہ کیریبین، the بہاماس are part of the ویسٹ انڈیز but are not technically part of the کیریبین، although the United Nations groups them with the Caribbean.
  3. Because of ongoing activity of the Soufriere Hills volcano beginning in جولائی 1995, much of Plymouth was destroyed and government offices were relocated to Brades. Plymouth remains the de jure capital.
  4. ^ ا ب Depending on definitions, Aruba, Bonaire, Curaçao, Panama, and Trinidad and Tobago have territory in بین البراعظمی ممالک کی فہرست North and South America.
  5. Panama is generally considered a North American country, though some authorities divide it at the نہر پاناما۔ Figures listed here are for the entire country.
  6. Since the Lucayan Archipelago is located in the Atlantic Ocean rather than بحیرہ کیریبین، the جزائر کیکس و ترکیہ are part of the ویسٹ انڈیز but are not technically part of the کیریبین، although the United Nations groups them with the Caribbean.
  7. Includes the US state of Hawaii, which is distant from the North American landmass in the Pacific Ocean and therefore more commonly associated with the other territories of Oceania.
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔