مندرجات کا رخ کریں

بیت المقدس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیت المقدس
 

بیت المقدس
بیت المقدس
پرچم

انتظامی تقسیم
ملک اسرائیل   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ یروشلم   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 31°46′40″N 35°14′08″E / 31.777777777778°N 35.235555555556°E / 31.777777777778; 35.235555555556   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

بیت المقدس (عبرانی: בֵּית־הַמִּקְדָּשׁ، نقحربئیت־ہَمِقْدَش‎) سے مراد ہیکل سلیمانی ہے جو قدیم القدس میں واقع تھا جو موجودہ مسجد اقصٰی اور قبۃ الصخرۃ کا مقام ہے۔ "بیت المقدس"سے مراد وہ "مبارک گھر" یا ایسا گھر ہے جس کے ذریعے گناہوں سے پاک ہوا جاتا ہے۔ پہلی صدی ق م میں جب رومیوں نے بیت المقدس پر قبضہ کیا تو انھوں نے اسے ایلیا کا نام دیا تھا۔ اب یہاں پر یہودیوں کی دھوکے سے قائم کی گئی ناجائز ریاست کا قبضہ ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

قبلہ اول اور عالم اسلام[مردہ ربط] | ایک اہم کالم