"بدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 6: سطر 6:
جہاں [[2ھ]] بمطابق مارچ [[624ء]] میں مسلمانوں اور [[قریش]] کے درمیان حق و باطل کا اولین معرکہ پیش آیا۔ جو [[غزوۂ بدر|غزوہ بدر]] کے نام سے مشہور ہوا۔ یہاں مسلمانوں کو فتح نصیب ہوئی۔
جہاں [[2ھ]] بمطابق مارچ [[624ء]] میں مسلمانوں اور [[قریش]] کے درمیان حق و باطل کا اولین معرکہ پیش آیا۔ جو [[غزوۂ بدر|غزوہ بدر]] کے نام سے مشہور ہوا۔ یہاں مسلمانوں کو فتح نصیب ہوئی۔


مسلم ذرائع کے مطابق اس وقت کے [[قریش]] سردار [[ابوجہل]] نے کہا تھا کہ: "اللہ کی قسم ہم اس وقت تک واپس نہیں جائیں گے جب تک ہم بدر میں ڈیرے نہ ڈال لیں۔ ۔<ref>[http://www.shawuniversitymosque.org/m/faq_qanda.php?id=94 بدر وہ مقام تھا جہاں ہر سال میلہ اور بازار لگتا تھا]</ref> ہم وہاں تین دن گزاریں گے، اونٹ قربان کریں گے، کھائیں گے اور شراب پئیں گے۔ اور لڑکیاں ہمارے لیے کھیلیں گی اور عرب والے سن لیں گے کہ ہم یہاں اکٹھے ہو گئے ہیں اور وہ مستقبل میں ہماری عزت کریں گے۔
مسلم ذرائع کے مطابق اس وقت کے [[قریش]] سردار [[ابوجہل]] نے کہا تھا کہ: "اللہ کی قسم ہم اس وقت تک واپس نہیں جائیں گے جب تک ہم بدر میں ڈیرے نہ ڈال لیں۔ ۔<ref>{{Cite web |url=http://www.shawuniversitymosque.org/m/faq_qanda.php?id=94 |title=بدر وہ مقام تھا جہاں ہر سال میلہ اور بازار لگتا تھا |access-date=2010-03-16 |archive-date=2014-06-30 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140630115115/http://www.shawuniversitymosque.org/m/faq_qanda.php?id=94 |url-status=dead }}</ref> ہم وہاں تین دن گزاریں گے، اونٹ قربان کریں گے، کھائیں گے اور شراب پئیں گے۔ اور لڑکیاں ہمارے لیے کھیلیں گی اور عرب والے سن لیں گے کہ ہم یہاں اکٹھے ہو گئے ہیں اور وہ مستقبل میں ہماری عزت کریں گے۔


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 00:14، 4 مئی 2021ء

وہ میدان جہاں پر رسول اللہ ﷺ کی قیادت میں مسلمان فوج نے کفار کو شکست دی

بدر کا پورا نام بدر حنین ہے جو سعودی عرب کے صوبہ المدینہ میں مدینہ منورہ شہر سے 80 میل دور، شام کو جانے والی سڑک پر ایک گاؤں ہے۔ یہیں پر اسلام کی پہلی جنگ لڑی گئی تھی جس میں اسلام کے 313 جانبازوں نے جفسر مکہ کے ایک ہزار کے لشکر کو مات دی حالانکہ ان کے پاس صرف دو گھوڑے تھے یعنی فوج میں سوار سپاہیوں کی تعداد 2 تھی شمشیریں اور تلواریں نہ ہونے کے برابر تھیں۔

غزوہ بدر 624ء

جہاں بمطابق مارچ 624ء میں مسلمانوں اور قریش کے درمیان حق و باطل کا اولین معرکہ پیش آیا۔ جو غزوہ بدر کے نام سے مشہور ہوا۔ یہاں مسلمانوں کو فتح نصیب ہوئی۔

مسلم ذرائع کے مطابق اس وقت کے قریش سردار ابوجہل نے کہا تھا کہ: "اللہ کی قسم ہم اس وقت تک واپس نہیں جائیں گے جب تک ہم بدر میں ڈیرے نہ ڈال لیں۔ ۔[1] ہم وہاں تین دن گزاریں گے، اونٹ قربان کریں گے، کھائیں گے اور شراب پئیں گے۔ اور لڑکیاں ہمارے لیے کھیلیں گی اور عرب والے سن لیں گے کہ ہم یہاں اکٹھے ہو گئے ہیں اور وہ مستقبل میں ہماری عزت کریں گے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "بدر وہ مقام تھا جہاں ہر سال میلہ اور بازار لگتا تھا"۔ 30 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2010 

بیرونی روابط