"فاطمہ جناح" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 5: سطر 5:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
{{کومنز|Fatima Jinnah}}
{{کومنز|Fatima Jinnah}}
* [http://www.fatimajinnah.gov.pk/Intro.htm فاطمہ جناح کے لیے حکومت پاکستان کا سرکاری موقع]
* [http://www.fatimajinnah.gov.pk/Intro.htm فاطمہ جناح کے لیے حکومت پاکستان کا سرکاری موقع] {{wayback|url=http://www.fatimajinnah.gov.pk/Intro.htm |date=20090805132321 }}
* [http://www.fatimajinnah.gov.pk/Books/My%20Brother_intro.htm ان کی کتاب '"میرا بھائی'" آن لائن] {{wayback|url=http://www.fatimajinnah.gov.pk/Books/My%20Brother_intro.htm |date=20050205204142 }}
* [http://www.fatimajinnah.gov.pk/Books/My%20Brother_intro.htm ان کی کتاب '"میرا بھائی'" آن لائن]{{wayback|url=http://www.fatimajinnah.gov.pk/Books/My%20Brother_intro.htm |date=20050205204142 }}
* [http://dpxmldsl.verizon.net/_1_EZBURE035Z18H5__vzn.dsl.tbar/search/audio/Fatima+Jinnah/1/-/1/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/417/top مختلف تقاریر] صوتی
* [http://dpxmldsl.verizon.net/_1_EZBURE035Z18H5__vzn.dsl.tbar/search/audio/Fatima+Jinnah/1/-/1/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/417/top مختلف تقاریر] صوتی
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 00:32، 16 جنوری 2021ء

فاطمہ جناح
(انگریزی میں: Fatima Jinnah ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

قائد حزب اختلاف
مدت منصب
یکم جنوری 1960ء9 جولائی 1967ء
عہدہ معطل
نور الامین
معلومات شخصیت
پیدائش 30 جولا‎ئی 1893ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 جولا‎ئی 1967ء (74 سال)[1][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مزار قائد   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آل انڈیا مسلم لیگ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ متھی بائی جینا بائی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
رشتے دار جناح خاندان
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ دندان ساز ،  سیاست دان ،  سوانح نگار ،  مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

'فاطمہ جناح مادرملت یعنی قوم کی ماں۔ ہمارے ماہرین تاریخ وسیاست نے مادر ملت کو قائد اعظم کے گھر کی دیکھ بھال کرنے والی بہن کے حوالے سے بہت بلند مقام دیا ہے لیکن انہوں نے قیام پاکستان اور خصوصاً 1965ء کے بعد کے سیاسی نقشے پر جو حیرت انگیز اثرات چھوڑے ہیں ان کی طرف زیادہ توجہ نہیں دی۔ یہ ایک معنی خیز امر ہے کہ قائد اعظم کی زندگی میں مادر ملت ان کے ہمر اہ موثر طور پر 19سال رہیں یعنی 1929ء سے 1948ء تک اور وفات قائد کے بعد بھی وہ اتنا ہی عرصہ بقید حیات رہیں یعنی 1946ء سے 1967ء تک لیکن اس دوسرے دور میں ان کی اپنی شخصیت کچھ اس طرح ابھری اور ان کے افکارو کردار کچھ اس طرح نکھر کر سامنے آئے کہ انہیں بجا طور پر قائد اعظم کی جمہوری' بے باک اور شفاف سیاسی اقدار کو ازسر نو زندہ کرنے کا کریڈیٹ دیا جا سکتا ہے جنہیں حکمران بھول چکے تھے۔

اس سلسلے میں مادر ملت نے جن آرا کا اظہار کیا ان سے عصری سیاسیات و معاملات پر ان کی ذہنی گرفت نا قابل یقین حد تک مکمل اور مضبوط نظر آتی ہے۔ 1965ء کے صدارتی انتخاب کے موقع پر ایوب خاں کی نکتہ چینی کے جواب میں مادر ملت نے خود کہا تھا کہ ایوب فوجی معاملات کا ماہر تو ہو سکتا ہے لیکن سیاسی فہم و فراست میں نے قائد اعظم سے براہ راست حاصل کی ہے اور یہ ایسا شعبہ ہے جس میں آمر مطلق نا بلد ہے۔

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/150215745 — بنام: Fatima Jinnah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. بنام: Fatima Jinnah — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9811307447005606
  3. بنام: Fatima Jinnah — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000010819 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
سیاسی عہدے
' قائد حزب اختلاف
1960–1967
مابعد