"فاطمہ جناح" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 45: سطر 45:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
{{کومنز|Fatima Jinnah}}
{{کومنز|Fatima Jinnah}}
* [http://www.fatimajinnah.gov.pk/Intro.htm فاطمہ جناح کے لیے حکومت پاکستان کا سرکاری موقع]
* [http://www.fatimajinnah.gov.pk/Intro.htm فاطمہ جناح کے لیے حکومت پاکستان کا سرکاری موقع] {{wayback|url=http://www.fatimajinnah.gov.pk/Intro.htm |date=20090805132321 }}
* [http://www.fatimajinnah.gov.pk/Books/My%20Brother_intro.htm ان کی کتاب '"میرا بھائی'" آن لائن]
* [http://www.fatimajinnah.gov.pk/Books/My%20Brother_intro.htm ان کی کتاب '"میرا بھائی'" آن لائن] {{wayback|url=http://www.fatimajinnah.gov.pk/Books/My%20Brother_intro.htm |date=20050205204142 }}


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 03:14، 22 مارچ 2021ء

فاطمہ جناح
(انگریزی میں: Fatima Jinnah ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

قائد حزب اختلاف
مدت منصب
یکم جنوری 1960ء9 جولائی 1967ء
عہدہ معطل
نور الامین
معلومات شخصیت
پیدائش 30 جولا‎ئی 1893ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 جولا‎ئی 1967ء (74 سال)[1][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مزار قائد   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آل انڈیا مسلم لیگ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ متھی بائی جینا بائی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
رشتے دار جناح خاندان
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ دندان ساز ،  سیاست دان ،  سوانح نگار ،  مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

'فاطمہ جناح (ولادت: 31 جولائی 1893ء - وفات: 9 جولائی 1967ء) جن کو مادرملت یعنی قوم کی ماں کے لقب سے بھی جانا جاتا ہے، ایک پاکستانی سیاست دان، دندان ساز، تجربہ کار اور قابل احترام خاتون سیاسی رہنما، دانتوں کی سرجن اور پاکستان کے معروف بانیوں میں سے ایک تھیں۔ وہ بانی اور پاکستان کے پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح کی چھوٹی بہن تھیں۔[4][5]

ابتدائی زندگی اور پس منظر

فاطمہ جناح کا جنم جناح خاندان میں 31 جولائی 1893 کو ہوا تھا، وہ برطانوی ہند میں بمبئی پریزیڈنسی کے دوران گجرات کے کاٹھیاواڑ میں جناح بائی پونجا اور میتھی بائی کے سات بچوں میں سب سے چھوٹی تھیں۔[6]

سوانح محمد علی جناح

فاطمہ جناح کی نامکمل کتاب میرا بھائی ہے جو قائداعظم محمد علی جناح کی سوانح عمری تھی، اس کتاب کو قائد اعظم اکیڈمی نے 1987ء میں شائع کی۔

وفات

فاطمہ جناح کی وفات 9 جولائی 1967ء کو کراچی میں ہوئی۔ سرکاری دستاویزوں کے مطابق موت کی وجہ عَجزِ قلب تھی لیکن افواہیں یہ تھیں کہ جس گروہ نے لیاقت علی خان کو قتل کیا اسی گروہ نے مادرملت کے گھر پر قتل ان کا قتل کیا تھا۔ 2003ء میں، فاطمہ جناح اور قائداعظم کے بھتیجے، اکبر پیر بائی نے یہ کہا کہ مادرملت کو قتل کردیا گیا تھا۔[7][8] جب 1967ء میں فاطمہ جناح کا انتقال ہوا تو ان کی آخری رسومات شیعہ کے مطابق ادا کی گئی اور ریاست کے زیر اہتمام جنازہ (سنی تدفین) نے ادا کی۔[9][10] انہیں اپنے بھائی، محمد علی جناح کے ساتھ کراچی کے مزار قائد میں دفن کیا گیا۔

اعزاز اور میراث

مادرملت فاطمہ جناح کا مقبرہ

مادرملت فاطمہ جناح انتہائی مقبول ہیں اور انہیں پاکستان کی سب سے بڑی خواتین شخصیت سمجھا جاتا ہے۔[11] وہ خواتین کے حقوق کو بیدار کرنے کا ذریعہ ہیں۔[12] مادرملت کو ان کی وفات کے بعد معاشرے سے زبردست اعزازات ملے۔[13] بعد میں حکومت پاکستان نے ان کے اعزاز اور یاد میں ایک مقبرہ تعمیر کیا۔

خاندانی تصاویر

ٹائم لائن

  • 1947ء سے 1948ء - پاکستان کی خواتین اول
  • 1960ء سے 1967ء - قائد حزب اختلاف پاکستان
  • 1 جنوری 1965ء سے 31 جنوری 1965ء تک - قائم مقام صدر پاکستان‎، تین بار سے زیادہ
  • 8 جون 1965ء سے 9 جولائی 1967ء تک - نائب صدر پاکستان۔

فاطمہ جناح کے بعد

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/150215745 — بنام: Fatima Jinnah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. بنام: Fatima Jinnah — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9811307447005606
  3. بنام: Fatima Jinnah — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000010819 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. "In brief By Ali Iqbal"۔ Dawn Weekly۔ 28 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2013 
  5. Afshan Bokhari (2008)۔ مدیر: Bonnie G. Smith۔ The Oxford encyclopedia of women in world history (V 1 ایڈیشن)۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 653۔ ISBN 978-0-19-514890-9 
  6. Afshan Bokhari (2008)۔ مدیر: Bonnie G. Smith۔ The Oxford encyclopedia of women in world history (V 1 ایڈیشن)۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 653۔ ISBN 978-0-19-514890-9 
  7. "New twist to Miss Jinnah controversy"۔ DAWN.COM۔ 23 July 2003 
  8. "Fatima Jinnah: Mother Of Nation (Mader-e Millat)"۔ Pakistan Herald۔ 01 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2011 
  9. "The Quaid and the Quetta massacre" 
  10. "Shias And Their Future In Pakistan" 
  11. Hamid Khan Wazir۔ "Fatima Jinnah a role model for women: PMLQ women wing president | Pakistan Today"۔ www.pakistantoday.com.pk 
  12. Archana Dalmia (14 November 2015)۔ "Mother Superior" 
  13. "MPs asked to protect women's rights"۔ Dawn۔ 29 July 2003۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2012 
سیاسی عہدے
' قائد حزب اختلاف
1960–1967
مابعد