"پاکستان کے اضلاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 11: سطر 11:
! اضلاع
! اضلاع
! رقبہ
(کلومیٹر²)
! رقبہ
(کلومیٹر²)
! آبادی
(2017)<ref>http://www.pbs.gov.pk/sites/default/files/PAKISTAN%20TEHSIL%20WISE%20FOR%20WEB%20CENSUS_2017.pdf</ref>
! آبادی
(2017)<ref>{{Cite web |url=http://www.pbs.gov.pk/sites/default/files/PAKISTAN%20TEHSIL%20WISE%20FOR%20WEB%20CENSUS_2017.pdf |title=آرکائیو کاپی |access-date=2018-09-16 |archive-date=2020-06-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200616161839/http://www.pbs.gov.pk/sites/default/files/PAKISTAN%20TEHSIL%20WISE%20FOR%20WEB%20CENSUS_2017.pdf |url-status=dead }}</ref>
! کثافت
(افراد/کلومیٹر²)
! کثافت
(افراد/کلومیٹر²)
! موازنہ ملک
! موازنہ ملک

نسخہ بمطابق 21:16، 27 مئی 2022ء

سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

پاکستان میں کل 135 اضلاع اور 7 قبائلی علاقہ جات ہیں۔ اگست 2000ء سے قبل اضلاع ڈویژن کے تحت ہوتے تھے لیکن اس وقت ڈویژن کو ختم کرکے اضلاع کو براہ راست صوبوں کے ماتحت کر دیا گیا۔

جائزہ

پاکستان
پاکستان
نمبر شمار ذیلی تقسیم اضلاع رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
(2017)[1]
کثافت
(افراد/کلومیٹر²)
موازنہ ملک
1 آزاد کشمیر 10 13,297 2,972,500 223.55  مونٹینیگرو
2 بلوچستان 34[2] 347,190 12,344,408 35.55  جرمنی
3 گلگت بلتستان 10 72,971 3,500,000 47.96  سیرالیون
4 اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ 1 906 2,006,572 2214.76  ساؤٹوم
5 خیبر پختونخوا 34[3] 101,741 35,525,047 349.17  آئس لینڈ
6 پنجاب 36[4] 205,345 110,012,442 535.74  بیلاروس
7 سندھ 29[5] 140,914 47,886,051 339.82  تاجکستان

2001ء سے قبل پاکستان میں کل 106 اضلاع تھے تاہم کراچی کے تمام اضلاع شرقی، غربی، جنوبی، وسطی اور ملیر کو ضلع کراچی میں ضم کرنے سے ان کی تعداد گھٹ کر 102 رہ گئی۔ دسمبر 2004ء میں سندھ میں 4 نئے اضلاع کے قیام سے یہ تعداد ایک مرتبہ پھر بڑھ کر 106 ہو گئی۔ ان نئے اضلاع کے حوالے سے کوئی اعداد و شمار دستیاب نہیں۔ ان اضلاع میں سے عمر کوٹ 2000ء سے قبل بھی ضلع تھا جبکہ کشمور، قمبر اور جامشورو پہلی مرتبہ ضلع بنے ہیں۔ مئی 2005ء میں حکومت پنجاب نے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل ننکانہ صاحب کو ضلع کا درجہ دیا جس کے بارے میں اعداد و شمار بھی دستیاب نہیں۔ پنجاب میں ایک نیا ضلع چنیوٹ بھی بنا ہے جو فروری 2009ء میں تشکیل پایا۔ آزاد کشمیر میں 7 جبکہ گلگت و بلتستان میں 7 اضلاع ہیں۔

اس طریقہ سے صوبوں کے 114 اضلاع، آزاد کشمیر کے 7 اور گلگت بلتستان کے 7 اضلاع ملا کر پاکستان میں کل 128 اضلاع ہیں۔ اس کے علاوہ قبائلی علاقوں کی سات ایجنسیاں بھی ہیں جن کی الگ حیثیت ہے۔

بلوچستان کے اضلاع

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے 30 اضلاع ہیں [6] جن کی فہرست درج ذیل ہے:

نقشہ شمار ضلع صدر مقام رقبہ (کلومیٹر²) آبادی (1998) کثافت (افراد/کلومیٹر²)
1 ضلع آواران آواران 29,510 118,173 4
2 ضلع بارخان بارخان 3,514 103,545 29
3 ضلع بولان دھادر 7,499 288,056 38
4 ضلع چاغی چاغی 44,748[7] 300,000 7
5 ضلع ڈیرہ بگٹی ڈیرہ بگٹی 10,160 181,310 18
6 ضلع گوادر گوادر 12,637 185,498 15
7 ضلع ہرنائی[8] ہرنائی 4,096 140,000 19
8 ضلع جعفر آباد ڈیرہ الہ یار 2,445 432,817 177
9 ضلع جھل مگسی گنداواہ 3,615 109,941 30
10 ضلع قلات قلات 6,622 237,834 36
11 ضلع کیچ تربت 22,539 413,204 18
12 ضلع خاران خاران 8958 132,500 4
13 ضلع کوہلو کوہلو 7,610 99,846 13
14 ضلع خضدار خضدار 35,380 417,466 12
15 ضلع قلعہ عبداللہ قلعہ عبداللہ 3,293 370,269 112
16 ضلع قلعہ سیف اللہ قلعہ سیف اللہ 6,831 193,553 28
17 ضلع لسبیلہ اوتھل 15,153 312,695 21
18 ضلع لورالائی لورالائی 9,830 295,555 30
19 ضلع مستونگ مستونگ 5,896 179,784 30
20 ضلع موسیٰ خیل موسیٰ خیل 5,728 134,056 23
21 ضلع نصیر آباد نصیر آباد 3,387 245,894 73
22 ضلع نوشکی[9] نوشکی 5,797 137,500 23
23 ضلع پنجگور پنجگور 16,891 234,051 14
24 ضلع پشین پشین 7,819 367,183 47
25 ضلع کوئٹہ کوئٹہ 2,653 744,802 281
26 ضلع شیرانی[10] شیرانی
27 ضلع سبی سبی 7,796 180,398 23
28 ضلع واشک[11] واشک 29,510 118,171 4.0
29 ضلع ژوب ژوب 20,297 275,142 14
30 ضلع زیارت زیارت 1,489 33,340 22

خیبر پختونخوا کے اضلاع

وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات 7 قبائلی علاقہ جات بشمول 6 سرحدی علاقے

نقشہ شمار ضلع صدر مقام رقبہ (کلومیٹر²) آبادی (1998) کثافت (افراد/کلومیٹر²)
1 ضلع ایبٹ آباد ایبٹ آباد 1,967 880,666 448
2 ضلع بنوں بنوں 1,227 675,667 551
3 ضلع بٹگرام بٹگرام 1,301 307,278 236
4 ضلع بونیر ڈگر 1,865 506,048 271
5 ضلع چارسدہ چارسدہ 996 1,022,364 1,026
6 ضلع چترال چترال 14,850 318,689 21
7 ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ اسماعیل خان 7,326 852,995 116
8 ضلع ہنگو ہنگو 1,097 314,529 287
9 ضلع ہری پور ہری پور 1,725 692,228 401
10 ضلع کرک کرک 3,372 430,796 128
11 ضلع کوہاٹ کوہاٹ 2,545 562,644 221
12 ضلع کوہستان داسو 7,492 472,570 63
13 ضلع لکی مروت لکی مروت 3,164 490,025 155
14 ضلع دیر زیریں تیمرگرہ 1,582 717,649 454
15 ضلع مالاکنڈ بٹ خیلہ‎ 952 452,291 475
16 ضلع مانسہرہ مانسہرہ 4,579 1,152,839 252
17 ضلع مردان مردان 1,632 1,460,100 895
18 ضلع نوشہرہ نوشہرہ 1,748 874,373 500
19 ضلع پشاور پشاور 1,257 2,019,118 1,606
20 ضلع شانگلہ الپوری 1,586 434,563 274
21 ضلع صوابی صوابی 1,543 1,026,804 665
22 ضلع سوات سیدو شریف 5,337 1,257,602 290
23 ضلع ٹانک ٹانک 1,679 238,216 142
24 ضلع تور غر تور غر 497 185,000 372
25 ضلع دیر بالا دیر 3,699 575,858 156

وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات

نقشہ شمار ایجنسی صدر مقام رقبہ (کلومیٹر²) آبادی (1998) کثافت (افراد/کلومیٹر²)
1 باجوڑ ایجنسی خار 1,290 595,227 461
2 خیبر ایجنسی لنڈی کوتل 2,576 546,730 212
3 کرم ایجنسی پاراچنار 3,380 448,310 133
4 مہمند ایجنسی غالانائی 2,296 334,453 146
5 شمالی وزیرستان میران شاہ 4,707 361,246 77
6 اورکزئی ایجنسی ضلع ہنگو 1,538 225,441 147
7 جنوبی وزیرستان وانا 6,620 429,841 65
8 سرحدی علاقہ بنوں بنوں 745 19,593 26
9 سرحدی علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ اسماعیل خان 2,008 38,990 19
10 سرحدی علاقہ کوہاٹ کوہاٹ 446 88,456 198
11 سرحدی علاقہ لکی مروت لکی مروت 132 6,987 53
12 سرحدی علاقہ پشاور پشاور 261 53,841 206
13 سرحدی علاقہ ٹانک ٹانک 1,221 27,216 22

سندھ کے اضلاع

نقشہ نمبر شمار ضلع صدر مقام رقبہ (کلومیٹر²) آبادی
(2012)
کثافت
(افراد/کلومیٹر²)
1 ضلع بدین بدین 6,726 1,136,044 169
2 ضلع دادو دادو 19,070 1,688,811 89
3 ضلع گھوٹکی میرپور ماتھیلو تلوکا 6,083 970,549 160
4 ضلع حیدرآباد، سندھ حیدرآباد، سندھ 5,519 1,565,000 524
5 جکوبباد ضلع جیکب آباد 5,278 1,425,572 270
6 ضلع جامشورو[note 1] جامشورو
7 (7, 25-29) کراچی (ضلع کراچی شرقی, ضلع کراچی غربی, ضلع کراچی جنوبی,
ضلع کراچی وسطی, ضلع ملیر, ضلع کورنگی

کراچی 3,527 13,215,631 2,795
8 ضلع کشمور[note 1] کشمور 2,592 662,462 255
9 ضلع خیرپور خیرپور 15,910 1,546,587 97
10 ضلع لاڑکانہ لاڑکانہ 7,423 1,927,066 260
11 ضلع مٹیاری مٹیاری 1,417 515,331 364
12 ضلع میرپور خاص میرپور خاص 2,925 1,569,030 536
13 ضلع نوشہرو فیروز نوشہرو فیروز 2,945 1,087,571 369
14 ضلع شہید بینظیر آباد نوابشاہ 4,502 1,071,533 238
15 ضلع قمبر-شہدادکوٹ قمبر
16 ضلع سانگھڑ سانگھڑ 10,720 1,453,028 135
17 ضلع شکارپور شکارپور، پاکستان
18 ضلع سکھر سکھر 2,512 890,438 350
19 ضلع ٹنڈو الہ یار ٹنڈو الہ یار 5,165 908,373 176
20 ضلع ٹنڈو محمد خان ٹنڈو محمد خان 2,310 550,000 238
21 ضلع تھرپارکر مٹھی 19,638 955,812 49
22 ضلع ٹھٹہ ٹھٹہ 19,638 914,291 47
23 ضلع عمرکوٹ[12] عمرکوٹ 17,355 1,113,194 64
24 ضلع سجاول سجاول 7,355 383,194 18
7 (7) ضلع کراچی وسطی کراچی
25 (7) ضلع کراچی شرقی کراچی
26 (7) ضلع کراچی جنوبی کراچی
27 (7) ضلع کراچی غربی کراچی
28 (7) ضلع کورنگی کورنگی
29 (7) ضلع ملیر ملیر ٹاؤن

گلگت بلتستان کے اضلاع

گلگت و بلتستان اب نو اضلاع پر مشتمل ہے جن میں سے چار بلتستان میں، تین گلگت اور دو ہنزہ۔ نگر کے اضلاع ہیں۔ اس سے پہلے ہنزہ۔ نگر کو بھی گلگت ڈویژن میں شمار کیا جاتا تھا جسے اب علاحدہ کر دیا گیا ہے۔

نقشہ شمار ضلع صدر مقام رقبہ (کلومیٹر²) آبادی (1998) کثافت (افراد/کلومیٹر²)
1 ضلع استور عید گاہ 8,657 71,666
2 ضلع دیامر چلاس 10,936 131,925
3 ضلع غذر گاکوچ 9,635 120,218
4 ضلع گانچھے خپلو 6,400 88,366
5 ضلع گلگت گلگت 1155 243,324
6 ضلع ہنزہ نگر علی آباد 25,145 165,355
7 وادی کھرمنگ طولطی 25,145 165,355
8 ضلع سکردو سکردو 15,000 214,848
9 شگر شگر 15,000 214,848

پنجاب کے اضلاع

نقشہ شمار ضلع صدر مقام رقبہ (کلومیٹر²) آبادی (1998) کثافت (افراد/کلومیٹر²)
1 ضلع اٹک اٹک 6,858 1,274,935 186
2 ضلع بہاولنگر بہاولنگر 8,878 2,061,447 232
3 ضلع بہاولپور بہاولپور 24,830 2,433,091 98
4 ضلع بھکر بھکر 8,153 1,051,456 129
5 ضلع چکوال چکوال 6,524 1,083,725 166
6 ضلع چنیوٹ چنیوٹ 965,124
7 ضلع ڈیرہ غازی خان ڈیرہ غازی خان 11,922 2,643,118 238
8 ضلع فیصل آباد فیصل آباد 5,856 5,429,547 927
9 ضلع گوجرانوالہ گوجرانوالہ 3,622 3,400,940 939
10 ضلع گجرات گجرات 3,192 2,048,008 642
11 ضلع حافظ آباد حافظ آباد 2,367 832,980 352
12 ضلع جھنگ جھنگ 8,809 2,834,546 322
13 ضلع جہلم جہلم 3,587 936,957 261
14 ضلع قصور قصور 3,995 2,375,875 595
15 ضلع خانیوال خانیوال 4,349 2,068,490 476
16 ضلع خوشاب خوشاب 6,511 1,205,460 185
17 ضلع لاہور لاہور 1,772 6,318,745 3,566
18 ضلع لیہ لیہ 6,291 1,120,951 178
19 ضلع لودھراں لودھراں 2,778 1,171,800 422
20 ضلع منڈی بہاؤالدین منڈی بہاوالدین 2,673 1,160,552 434
21 ضلع میانوالی میانوالی 5,840 1,056,620 181
22 ضلع ملتان ملتان 3,720 3,116,851 838
23 ضلع مظفر گڑھ مظفر گڑھ 8,249 2,635,903 320
24 ضلع نارووال نارووال 2,337 1,265,097 541
25 ضلع ننکانہ صاحب [13] ننکانہ صاحب 2,960 1,410,000
26 ضلع اوکاڑہ اوکاڑہ 4,377 2,232,992 510
27 ضلع پاکپتن پاکپتن 2,724 1,286,680 472
28 ضلع رحیم یار خان رحیم یار خان 11,880 3,141,053 264
29 ضلع راجن پور راجن پور 12,319 1,103,618 90
30 ضلع راولپنڈی راولپنڈی 5,286 3,363,911 636
31 ضلع ساہیوال ساہیوال 3,201 1,843,194 576
32 ضلع سرگودھا سرگودھا 5,854 2,665,979 455
33 ضلع شیخوپورہ شیخوپورہ 5,960 3,321,029 557
34 ضلع سیالکوٹ سیالکوٹ 3,016 2,723,481 903
35 ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹوبہ ٹیک سنگھ 3,252 1,621,593 499
36 ضلع وہاڑی وہاڑی 4,364 2,090,416 479

دار الحکومت

اضلاع رقبہ مربع کلومیٹر آبادی بمطابق 1998ء کثافت آبادی افراد فی مربع کلومیٹر
اسلام آباد 906 805,235 889

آزاد کشمیر کے اضلاع

آزاد کشمیر یا پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کو آٹھ اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان میں سات پرانے اور ایک نیا ضلع نیلم شامل ہے۔

نقشہ شمار ضلع صدر مقام رقبہ (کلومیٹر²) آبادی (1998) کثافت (افراد/کلومیٹر²)
1 ضلع مظفر آباد مظفر آباد 2,496 615,000 375
2 ضلع ہٹیاں ہٹیاں بالا 854 225,000 263
3 ضلع نیلم آٹھمقام 3,621 171,000 47
4 ضلع میر پور میر پور 1,010 419,000 415
5 ضلع بھمبر بھمبر 1,516 401,000 265
6 ضلع کوٹلی کوٹلی 1,862 746,000 401
7 ضلع پونچھ راولا کوٹ 855 524,000 613
8 ضلع باغ باغ 1,368 351,000 456
9 ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ 598 138,000 231
10 ضلع سدھنوتی پلندری 569 278,000 489

مآخذ

1. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 16 جون 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2018
2. "Districts"۔ Balochistan.gov.pk۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2014
3. "Government"۔ Khyberpakhtunkhwa.gov.pk۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2014
4. "Districts | Punjab Portal"۔ Punjab.gov.pk۔ 16 January 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2014
5. "Map of Sindh"۔ Government of Sindh۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2014
6. حکومت بلوچستان
7. https://archive.is/20120525142901/www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=2011\01\20\story_20-1-2011_pg1_8
8. No figures available yet – Harnai was part of Sibi district ("Harnai is new district of Balochistan"۔ Dawn Media Group۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2010  )
9. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 04 ستمبر 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2013
10. No figures available yet – Sherani was part of Zhob district
11. No figures available yet – Washuk was part of Kharan district
12. "Historically & Geographically"۔ District Government Umerkot۔ 24 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2014
13. Internet Edition, Dawn Newspaper. "Nankana becomes district". Retrieved 2006-04-14. No data is yet available on the recently-created district of Nankana.
1. ^ ا ب No data is available on the recently created districts of Sindh Province.